News Library

News Library Your Trusted Source for News and Information, Uncovering the Past, Preserving the Present. Join our journey through Nature and History.
(1)

08/12/2024

آزاد کشمیر چار روزہ پرامن پہیہ جام شٹر ڈاؤن لانگ مارچ دھرنا مطالبات کی منظوری کے بعد ختم
تمام راستے کھول دیے گئے
ذندگی دوںارہ معمول کے مطابق تمام تعلیمی ادارے ،بازار ،ٹرانسپورٹ بحال
چار دن پرامن احتجاج کے بعد ہزاروں کشمیری واپس گھروں کو لوٹ گئے

نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے!
08/12/2024

نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے!

08/12/2024

لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان تاجر اور ٹرانسپورٹرز اپنی سروس شروع کر دیں۔
جوائنٹ اعوامی ایکشن کمیٹی

08/12/2024

اہل کشمیر جیت مبارک ہو ❤
عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد معاملات طے پائے!
نوٹیفیکیشن کا انتظار!
معاہدے کی مبینہ دستیاب کاپی کے مطابق مندرجہ ذیل 17 نکات پراتفاق کیا گیا ہے۔
صدارتی آرڈینس ختم/منسوخ کیا جائے گا۔
تمام اسیران رہا کیے جائیں گے۔
بجلی کے ٹیرف میں رد وبدل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس کے مطابق 5kva سے اوپر بجلی کے ٹیرف سے لے کر شادی ہالز اور پٹرول پمپس کا ٹیف طے پایا گیا ہے
گھریلو بجلی کی اقساط کی 36 اقساط۔
09مئی 2023 سے درج ایف آئی آرز کی واپسی آج ہی ہو گی۔
پراپرٹی ٹیکس کا نوٹیفکیشن آج ہی ہو گا۔
50ایف آئی آرز کے علاوہ باقی ایف آئی آرز 30 دنوں کے اندر تحت ظابطہ ختم کی جائیں گی۔
برطرف سرکاری ملازم صہیب عارف کی بحالی سات دنوں کے اندر ہو گی۔
اظہر شہید کے بھائی کی مسقل سرکاری ملازمت سات دنوں میں ہوگی۔
زخمیوں کو فی کس دس لاکھ روپے معاوضہ کی ادائیگی سات دنوں میں کی جائے گی۔
منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے دوران جو مکانات ڈیم کی حدود میں آئے ان کے میٹر کنکشن ختم کر کے ایک ماہ کے بلات کر ختم کیا جائے گا۔
آزاد پتن ڈیم کی وجہ سے متاثرہ آزاد پتن تا سون سڑک کی پنجاب حکومت کے ذریعے بحالی کی جائے گی۔
بجلی میٹرز کی آئندہ خریداری ای ٹنڈرنگ کے ذریعے کی جائے گی۔
آٹے کی کوالٹی بہتر اور ایلوکیشن بڑھائی جائے گی۔
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز جاری کیے جائیں گے۔
طلباء یونین کے انتخابات کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی
چارٹر آف ڈیمانڈ پر 06 ماہ میں گفت و شنید کے ذریعے عمل کیا جائے گا۔

مظاہرین نے تینوں ڈویژنز کے انٹری پوائنٹس بند کر دیے، کل اسمبلی کے گھیراؤ کی کال بھی دے سکتے ہیں: عوامی ایکشن کمیٹی
07/12/2024

مظاہرین نے تینوں ڈویژنز کے انٹری پوائنٹس بند کر دیے، کل اسمبلی کے گھیراؤ کی کال بھی دے سکتے ہیں:
عوامی ایکشن کمیٹی

07/12/2024

مظفرآباد سے لے کر برارکوٹ تک عوام نے گرم کمبل کھانے کا سامان چائے لانگ مارچ میں شامل شرکاء کے لیے بھجنا شروع کر دیا رہائش کے لیے گھر خالی کر دیے

07/12/2024
07/12/2024

بریکنگ نیوز!
مذاکرات ناکام اب چاٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل عملدرآمد تک تمام انٹری پوائنٹس بند رہیں گے.

07/12/2024

نیلم ویلی شاردہ ،خواجہ سیری ،دوسٹ کی عوام کفن باندھ کر مظفرآباد کی طرف رواں دواں

زندہ دلان راولاکوٹ
06/12/2024

زندہ دلان راولاکوٹ

جموں کشمیر جوائنٹ  عوامخ ایکشن کمیٹی کے دیے گے شیڈول  کے مطابق آج بروز جمعہ  بمقام دوسٹ میں مکمل شٹر ڈاؤن اور عوام علاقہ...
06/12/2024

جموں کشمیر جوائنٹ عوامخ ایکشن کمیٹی کے دیے گے شیڈول کے مطابق آج بروز جمعہ بمقام دوسٹ میں مکمل شٹر ڈاؤن اور عوام علاقہ سراپا احتجاج

06/12/2024

جموں کشمیر جوائنٹ عوامخ ایکشن کمیٹی کے دیے گے شیڈول کے مطابق آج بروز جمعہ بمقام دوسٹ میں مکمل شٹر ڈاؤن اور عوام علاقہ سراپا احتجاج

05/12/2024

زندہ دلان میر پور ❤

05/12/2024

ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام میں احتجاج کے مناظر!

05/12/2024

وادئ نیلم کے آخری گاؤں پھولاوئی میں احتجاج کے مناظر!

Address

Dubai

Telephone

+923558063275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Library:

Videos

Share