Malik Adnan Awan

Malik Adnan Awan This is officiall Adnan Awan

09/07/2024

میٹرک کا رزلٹ آگیا 1لاکھ 19ہزار 810 سدھو موسے والے کے فین فیل ہو گئے
کوئی گل نئی مصیبت تے مرداں تے پیندی ریہندی آ
😁🙆😂

Reality
06/07/2024

Reality

دوستو ۔عید کے دنوں میں ٹماٹر چار سو روپیہ کلو ہو جاتا ہے لیکن کمرشل کیچپ کی قیمت نہیں بڑھتی ۔۔کیونکہ کمرشل کیچپ  میں ٹما...
26/05/2024

دوستو ۔
عید کے دنوں میں ٹماٹر چار سو روپیہ کلو ہو جاتا ہے
لیکن کمرشل کیچپ کی قیمت نہیں بڑھتی ۔۔
کیونکہ کمرشل کیچپ میں ٹماٹر ہوتا ہی نہیں ۔۔۔۔

یہ لیجئے عید کے لئے گھر میں تیار کیچپ ۔۔۔

Recipe

ٹماٹر 1 کلو
پیاز 2 عدد
چینی 1 کپ
سفید سرکہ 1 کپ
کارن فلور 2 چمچ
نمک + سرخ مرچ 1 چمچ

ٹماٹر لے کر ان کو اچھی طرح بوائل کر لیں ۔۔۔
جب اچھی طرح گل جائیں تو انہیں بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔۔۔
اس کے بعد چھان لیں چھلکے اور بیج وغیرہ الگ کر کے پھینک دیں باقی جوس جو ہے اس کو الگ برتن میں ڈال کر ہلکی انچ پر پکائیں اور اوپر بیان کی گئی تمام چیزیں اس میں ڈال دیں یہاں تک کہ وہ پک کر گاڑھا ہو جائے ۔۔
لیکن یاد رکھیں صرف کارن فلور پانی میں حل کر کے اخر میں ڈالیں۔۔۔

اب اپ کا کیچپ تیار ہے ٹھنڈا ہونے کے بعد بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھیں

03/04/2024

میں نے جس کو چاہا، جب وہ مجھے نہیں ملا
تو پھر میں اس کو کیوں ملوں, جو مجھے چاہتا ہے

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرا...
21/03/2024

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجاے

 #مکڈونلڈ یہودی فوج کو فری کھانا فراہم کررہا ہے اور   #الخدمت مظلوم فلسطینیوں کو۔۔۔اب فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ کس کے ساتھ ہو...
13/10/2023

#مکڈونلڈ یہودی فوج کو فری کھانا فراہم کررہا ہے اور #الخدمت مظلوم فلسطینیوں کو۔۔۔
اب فیصلہ آپ کا ہے کہ آپ کس کے ساتھ ہو؟

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کرنے لگا جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔ جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:"کیا میں آپ سے تین سوال پو...
09/10/2023

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کرنے لگا جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔ جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔
- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
پھر تم۔ تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا، "کیونکہ میں آپ کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...

اکثر، کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں!

کڑوا سچ جہاں بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

Life Is A BookEvery Day Is A New PageEvery Month Is A New ChapterAndEvery Year Is A New Series
05/10/2023

Life Is A Book
Every Day Is A New Page
Every Month Is A New Chapter
And
Every Year Is A New Series

انتہائی ضروری گذارشکرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے ...
04/10/2023

انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتی ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہیں رہنا اور ان کے میچیز سے ہمیں ایک ذرہ برابر نفع نہیں ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہیں پورا سوچیں۔۔
🤔🤔🤔🤔👈🙏🙏🙏🙏🙏👈
میسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے میسج کی وجہ سے کوئی بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔
قاری مجید اللّٰہ انور۔

Address

Satwa
Dubai
0000

Telephone

+971504010439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Adnan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Adnan Awan:

Share



You may also like