Syeda sameena kazmi

Syeda sameena kazmi Hello friend

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈 ゚
10/12/2024

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🙈🙈🙈🙈

ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ "مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے"پروفیسر صاحب نے کہا 60 سال سے نیچے والوں...
07/12/2024

ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ "مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے"

پروفیسر صاحب نے کہا 60 سال سے نیچے والوں سے پوچھنا وقت کا زیاں ہے۔ ایسا کریں 60 سال سے اوپر والے مردوں سے پوچھیں۔
چناچہ طالبعلم ایک 60 سالا بزرگ نظام دین سے سوال کیا تو بزرگ نے کہا کیا تمہارے پاس کوئی رشتہ ہے۔ طلبا جان گئے.

پھر طلبا نے ایک 70 سالا بزرگ چراغ دین سے پوچھا اس نے کچھ ایسا ہی جواب دیا۔ ایسے ہی ایک 80 سالا بزرگ سے پوچھا تو بھی ایسا ہی جواب ملا۔

اس کے بعد ایک 90 سالا بزرگ امام دین سے سوال کیا تو بزرگ بولے آہستہ بات کرو تمہاری چاچی کے کان بہت باریک ہیں فورا سن لے گی۔ یعنی جواب ہاں میں تھا۔

اب طلبا علاقے کے سب سے بڈھے کھوسٹ نیک محمد عرف نصر عثمانی کے پاس گئے جس کے ہاتھ اور سر رعشہ سے کانپ رہے تھے۔ ان سے سوال کیا کہ مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے۔ تو نصر صاحب کے ہاتھوں اور سر کی حرکت ایک دم رک گئی اور فرمایا "میرا خیال ہے قُل تک تو رہتی ہی ہے
😂🤪


🤣🤣🤣🤣
18/11/2024

🤣🤣🤣🤣

15/11/2024

نظرِ بد ایک اچھے بھلے انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں داخل کر دیتی ہے.

13/11/2024
11/11/2024

پھر وہ تمہاری من پسند چیز تمھارے تک لائے گا مقررہ وقت پر اور پھر تم حیران رہ جاؤ گے۔ (القرآن) ❤️

🤣🤣🤣🤣🤣
08/11/2024

🤣🤣🤣🤣🤣

🤣🤣🤣🤣🤣🤣
31/10/2024

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda sameena kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syeda sameena kazmi:

Videos

Share