Ashraf Rafiq Official

Ashraf Rafiq Official Welcome to Ashraf Rafiq Official
(6)

I've just reached 300K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
16/02/2025

I've just reached 300K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

اگر فیسبک سے پیسہ کمانا ہے تو یہ ویڈیو آپ کی مدد کر سکتی ہے
16/02/2025

اگر فیسبک سے پیسہ کمانا ہے تو یہ ویڈیو آپ کی مدد کر سکتی ہے

اس ویڈیو میں آپ دوست سمجھ پاؤ گے فیسبک کیسے مونو ٹائیز ہوتا ہے پاکستان میں اور بھی بہت کچھ فیسبک کے بارے میں ...

16/02/2025
13/02/2025

کیا فیس بک کی انکم والی ویڈیو جھوٹ تھی

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!
11/02/2025

🎉 Facebook recognized me as a consistent reels creator this week!

11/02/2025

اس ویڈیو میں میں نے اپنے ایک مہینے کی فیسبک کی انکم آپ دوستوں کے اسرار پر دکھائ ہے

10/02/2025
فیسبک کے بارے میں اگر معلومات چاہیے تو یہ ویڈیو آپ کی بہت مدد کر سکتی ہے
09/02/2025

فیسبک کے بارے میں اگر معلومات چاہیے تو یہ ویڈیو آپ کی بہت مدد کر سکتی ہے

You will get a lot of motivation by watching this video and in this video you will be able to see the earnings of Facebook for one month ...

السلام و علیکم   اگر آپ دوست اس تحریر کو مکمل پڑھوگے تو آپ ایک پردیسی کی مکمل کہانی جان پاؤ گے تصویر میں دکھنے والا شخص ...
09/02/2025

السلام و علیکم اگر آپ دوست اس تحریر کو مکمل پڑھوگے تو آپ ایک پردیسی کی مکمل کہانی جان پاؤ گے تصویر میں دکھنے والا شخص میں ہی ہوں رفیق بلوچ ٹھیک آج سے تین سال پہلے جب میں سعودی عرب روزگار کےلیے آیا تو سب سے پہلے اسی قبری یعنی پل کے اوپر آکر روزگار کےلیے بیٹھ گیا تقریبا پورا 15دن بیٹھنے کے بعد میری پہلی دھاڑی لگی 80سعودی ریال کی صرف اکیلے میں نہیں سب مزدورں کا یہی حال تھا میں جس مزدور بھائ کی آنکھوں میں دیکھتا تھا مجھے مکمل مایوس اور ہارا ہو ا شخص نظر آتا تھا تو ہر پردیسی کے سر پر ایک مکمل خاندان کے کفالت کا بوجھ ہوتا ہے اور انہی میں سے ایک میں بھی تھا ہار ماننا وہ بھی جوانی میں تو پھر یہ جوانی کی توہین ہے تقریبا 6مہینے سخت محنت کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہ ڈرائیونگ لائسنس بنواؤں گا اور کسی بڑے شہر میں جیسے جدہ یاریاض وغیرہ میں گھس جاؤں گا اور اسی دوران میں نے اپنا یہی فیسبک پیج بھی بنایا میرے کام یہاں موجود تمام پردیسی بھائیوں سے مختلف تھے اور تقریبا پانچ مہینے بعد مجھے ڈرائیونگ لائسنس بھی مل گیا اور آخر ایک سال بعد میں نے یہ قبری یعنی پل کو چھوڑدیا اور جدہ میں کام کےلیے چلا گیا سوشل میڈیا پر بھی کام جاری رہا اور ڈرائیوری بھی جاری رہا الحمداللہ آج تین سال بعد وقت ایسا بدلا اب میں نے خود ڈرائوری چھوڑ دی اور اسی فیسبک کے پیج سے میں ماہانہ لاکھوں کما رہا ہوں آج تین سال بعد جب میں لوٹا تو وہ میرے پرانے دوست ویسے کے ویسے بیٹھے ہوۓتھے اور پہلے کی طرح کسی کا پندرہ دن سے کام نہیں لگا اور کچھ تو خروج لگوا کر ہمیشہ کےلیے گھر چلے گۓتو کوئ سب کچھ نصیب پر ڈال کر
مایوسی میں ہنس رہا تھا


رفیق بلوچ

I've just reached 290K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
03/02/2025

I've just reached 290K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
27/01/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا آپ کی محفل میں زکر ہمارا
24/01/2025

طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا
آپ کی محفل میں زکر ہمارا

https://youtu.be/6igDYwLZEJs?si=eRf53tuHkU4YvoZbفیسبک کتنا ایک مہینے میں کتنا پیسہ دیتا ہے یہ دیکھ لو
23/01/2025

https://youtu.be/6igDYwLZEJs?si=eRf53tuHkU4YvoZb
فیسبک کتنا ایک مہینے میں کتنا پیسہ دیتا ہے یہ دیکھ لو

In this video, friends, you can see the earnings of Facebook in a month so much that you will be surprised ...

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
22/01/2025

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

I've just reached 250K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
22/01/2025

I've just reached 250K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

https://youtu.be/twYtzlZlBLg?si=MJbr2dOqSwq4eG4xسوشل میڈیامیں جو دوست  بڑی دیر سے محنت کر رہے ہو تو  یہ ویڈیو آپ کی مدد ...
21/01/2025

https://youtu.be/twYtzlZlBLg?si=MJbr2dOqSwq4eG4x
سوشل میڈیامیں جو دوست بڑی دیر سے محنت کر رہے ہو تو یہ ویڈیو آپ کی مدد کر سکتی ہے

In 2025 Facebook Tik Tok or YouTube which is the best platform and where the most money is made in this video you will understand everything Thank you ...

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Rafiq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashraf Rafiq Official:

Videos

Share

Category