تبسم وفا

تبسم وفا #ٹول ملگری دا پیج مخکی تہ گروپس کی شئیر کی۔مننہ ڈیرہ حیرانہ یم دپیخور پختنو تہ چی داولی دومرہ ھم نشی کولے السلام عليكم پاکستان زندہ باد
(13)

26/05/2024

پانچ سیکنڈ نکالو

مُحَمَّد ﷺ لکو

26/05/2024

میں نے سنا ہے طلاق لے کے آئی بیٹی کے کمرے کا پنکھا چلنے سے بل زیادہ آتا ہے 💔

26/05/2024
100% correct
25/11/2023

100% correct

20/07/2023

ھغہ خکلے چی دکلی رنگ پے جوڑ ؤو
ھغہ خکلے چا وجلے دے ملنگہ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حاجی صاحب

ملک نجیب اللہ اوچچاذاد بھائی رحمان اللہ او پیرخان بادشاہ نمازجنازہ بہ صبا یولس بجے گبری کی ادکیگی
20/07/2023

ملک نجیب اللہ اوچچاذاد بھائی رحمان اللہ او پیرخان بادشاہ نمازجنازہ بہ صبا یولس بجے گبری کی ادکیگی

باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے میں ملک الحاج نجیب اللہ اور محافظ لیونے شہید جبکہ ملک اسماعیل...
20/07/2023

باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے میں فائرنگ اور قاتلانہ حملے میں ملک الحاج نجیب اللہ اور محافظ لیونے شہید جبکہ ملک اسماعیل زخمی ہے
حاجی ملک نجیب اللہ کی اچانک شہادت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے
اور زخمیوں کی جلد صحتیابی نصیب فرمائے

حاجی صیب غم ڈیر زور دی 😭😭😭
مرگ دزوانئی دی زور لرینہ ۔۔😭😭😭

ظلم کی انتہا ۔صوبہ سندھ ضلع خیر پور کے علاقے چونکو نارہ میں مقامی پولیس اہلکاروں کے  تشدد سے باجوڑ کا رہائشی جان بحق ۔ضل...
19/07/2023

ظلم کی انتہا ۔
صوبہ سندھ ضلع خیر پور کے علاقے چونکو نارہ میں مقامی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے باجوڑ کا رہائشی جان بحق ۔
ضلع باجوڑ کا رہائشی سلطان محمد ولد لعل محمد ساکن ڈمہ ڈولہ صوبہ سندھ میں ٹیلر نگ کا کام کرتا تھا ۔مقامی تھانے میں انٹری نہ کرنے کے جرم کے پاداش میں کئی پختونوں کو گرفتار کیا تھا جس میں 18 سال سے کم عمر بچے بھی شامل تھے۔ان سے رقم لیکر چھوڑ دیا گیا ۔جبکہ سلطان محمد مرحوم
ایس ایچ او ممتاز نے مقامی پولیس کے ذریعے مسمی سلطان محمد کو دکان سے گرفتار کرکے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس پر دو دنوں تک تشدد کیا ۔جس کے باعث اس کی حالت غیر ہوگئی ۔
پھر پولیس نے اس کو خیر پور ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی ۔لیکن سلطان محمد راستے میں ہی دم توڑ گئے۔
مرحوم سلطان محمد 6 بچے اور ایک بیوہ چھوڑ کر چلے گئے ۔لیکن اس کے بچے ریاست سے ضرور یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ہمارے والد نے ایسا کونسا جرم کیا تھا ؟؟۔جس کی وجہ سے ہمیں یتیم بنا دیا گیا ۔
مرحوم کے اہل خانہ نے وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف،کور کمانڈر خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا سے انصاف کے حصول کی اپیل کی ہے۔
Mushtaq Ahmad Khan Manzoor Ahmad Pashteen Sardar Hussain Babak Bilawal Bhutto Zardari Akhunzada Chattan

یوتھیوں نے جنت مرزا اور دوزخ مرزا کا مقابلہ شروع کر لیا ٹکر کے لوگ ٹک ٹاکر نکلے
18/07/2023

یوتھیوں نے جنت مرزا اور دوزخ مرزا کا مقابلہ شروع کر لیا ٹکر کے لوگ ٹک ٹاکر نکلے

کراچی پولیس نے ان شر پسندوں کو گرفتار کیا ہے _ جو بھی انتشار شر پسندی۔ میں ملوث ہوگا قانون کی گرفت میں ہوگا نہیں چھوڑا ج...
18/07/2023

کراچی پولیس نے ان شر پسندوں کو گرفتار کیا ہے _ جو بھی انتشار شر پسندی۔ میں ملوث ہوگا قانون کی گرفت میں ہوگا نہیں چھوڑا جائے گا۔

نہ یہ جلسہ کرسکتےہیں اور نہ سڑکوں پرریلیاں نکال سکتے ہیںفل سیاسی پوسٹ
17/07/2023

نہ یہ جلسہ کرسکتےہیں اور نہ سڑکوں پرریلیاں نکال سکتے ہیں
فل سیاسی پوسٹ

17/07/2023

زرعی انقلاب اور افواج پاکستان
تحریر۔عامراقبال
منقول ۔عطاء راجپوت
2023۔7۔17
پاکستان کی 35 فیصد زمین کاشت ہو رہی ہے لاکھوں ایکڑ زمین ایسی ہے جو کاشت ہی نہیں ہو رہی دوسری طرف جو 35 فیصد زمین کاشت کی جا رہی تھی اُن زمینوں کے وارث کسان جو فوت ہو چکے ہیں آخری کچھ سالوں میں اُن کی اولاد اپنی زمینیں بیچ کر شہر کا رخ کر رہے ہیں ملک سے باہر بھاگ رہے ہیں ابھی کی زندہ مثال یونان کشتی حادثہ ہے جس میں کتنے ہی لوگوں نے اپنی زمین فروخت کر کے زیادہ آمدن کی لالچ میں بچوں کو موت کے حوالہ کر دیا ذرا جا کے کسانوں سے پوچھیں کیا اُن کی اولاد کسان بننا چاہتی ہے آگے سے جواب ملے گا نہیں جی اُس کو اتنا پڑھایا ہے وہ شہر میں رہے گا بس جی جب تک زندہ ہوں خود ہی کروں گا بچے تو راضی نہیں ہیں۔

جو زمینیں فروخت کی جا رہی ہیں وہاں ٹاٶن و ہاٶسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں حالات تو یہ ہے شہروں سے 20 30 کلوميٹر دور بھی سیاہ سیاست دانوں کی سر پرستی میں ٹاٶن و ہاٶسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں ایسی مافیا بھی اِس وقت افواج پاکستان کو زمینیں دینے کے خلاف سخت پروپگنڈا پھیلا رہی ہیں دوسرا وہ گروپ ہے جو باہر کے ممالک سے اَشْیائے خُورْد و نوش برآمد کر رہے ہیں 10 ارب ڈالر اِس مد میں چند ماہ پہلے ادا کیٸے گٸے ہیں اِن دس ارب ڈالروں میں اِن کا فاٸدہ 30 فیصد ہیں مطلب 3 ارب ڈالر اب آپ ہی بتاٸیں یہ لوگ اِس اچھے کام کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں تیسرا پی ٹی آٸی میں موجود شر پسندوں کو تکليف کے دورے پر رہے ہیں کیونکہ اِن کے ہینڈلرز کے ہاتھوں سے پاکستان نکل جاٸے گا۔

زرعی انقلاب کے 5 فاٸدے۔

نمبر1. پاکستان کی کرنسی ویلیو بڑھے گٸی ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے زمین پر آ کے لگے گا اور یہ سب کچھ بس ایک سال کی محنت و مشقت سے افواج پاکستان کر دکھاٸے گٸی۔

نمبر2. پاکستان کی عوام کو اِس سے سہولتيں ملیں گٸی اچھی خاصی ماہانہ بچت کر پاٸیں گے بازار میں سبزی آٹا گھی چینی پیاز ٹماٹر اَشْیائے خُورْد و نوش کم ریٹ پر سستی حاصل کر پاٸیں گٸے مطلب ٹوٹل ہی فاٸدہ غریب کا ہو گا تو یہ چیز کاروباری و بزنس مین لوگوں کو کیسے ہضم ہو گٸی کیونکہ اِس معافیا کی بدمعاشی نکال کے اِس عمل سے اِن کے ہاتھ میں دے دی جاٸے گٸی۔ ان شاء اللہ

نمبر3. پاک غریب کسانوں کو جو موجودہ وقت میں کھیتی باڑی سے منسلک ہیں وسائل کی کمی کے ہاتھوں اکثر اوقات فضل میں سے فاٸدہ کی جگہ نقصان اُٹھاتے ہیں اکثر پریشان رہتے ہیں وہ بھی مکمل فاٸدے میں جاٸیں گٸے اِس زرعی انقلاب سے فوج کی نگرانی میں جدید سہولتیں میسر آٸیں گٸی اُنہیں تو وہ بہتر کاشت کر کے بہترین منافع کماٸیں گٸے ان شاء اللہ کیونکہ فوج میں کمیشن شفارش رشوت یہ دونمبری نہیں چلتی۔الحَمْدُ ِلله

نمبر4. IMF کے جنگل سے باہر نکلیں گٸے اِس سے بھی پاکستانی قریب طبقہ کو فاٸدہ ہو گا سوچ رہے ہو کیسے قرض جلد ادا ہو گا آپ کا آدھا سالانہ بجٹ سود کے چکر میں بیرونی قرض کی نظر ہو جاتا ہے پھر یہ قومی خزانہ میں بچت رہے گٸی پاکستانی قوم کے فلاح و بہبود کے کام آٸیں گٸے۔ ان شاء اللہ

نمبر5. یہ فاٸدہ پاکستان و پاکستانی عوام و اُمتِ مسلمہ کو اتنا بڑا ہے کہ اِس فاٸدہ کی مکمل تفصيل یہاں بیان نہیں کر سکتا بس اتنا ہی بتاتا ہوں کہ پاکستان حقيقی معنوں میں ایک خود مختار ملک بن کے دنیا کے نقشہ پر ایک نٸی شان سے اُبھرے گا۔ ان شاء اللہ

تحریر مختصر لکھ رہا ہوں ٹوٹل 20 سے 24 فوائد ہیں اِس زرعی انقلاب کے۔

اب پاکستانیوں آپ ہی فیصلہ کریں کسان کی اولاد کھیتی باڑی نہیں کرنا چاہتی کسانوں کے بچے شہر کا رخ کر رہے ہیں باپ فوت ہوا نہیں کے زمین پہلے تقسيم ہوٸی ساتھ ہی فروخت کر دی گٸی پہلے جہاں ایک گاٶں میں 100 کسان ہوتے تھے اب وہاں 10 کسان ہیں زمینیں کالونی ٹاٶن ہاٶسنگ سوسائٹی والے کو فروخت کر دی ہیں اگر گاٶں کے ہی کسی کسان نے خرید لی ہیں تو اُس کے پاس زمین زیادہ ہے لیکن وسائل فضل کے لیے نہ ہونے کے برابر ہیں میں خود ایک کسان ہوں یہ سب اچھے سے سمجھتا ہوں۔

نوجوانوں کو مغربی تہذیب کا چسکا لگا ہوا ہے زمینیں بیچ کر 38 لاکھ لگا کے یورپ جانا ہے لیکن اُس ہی 38 لاکھ سے 8 سے 10 بھینسیں 5 سے 6 کنال جگہ خرید کر روزانہ کا 6 سے 7 ہزار منافع مہینے کا 2 لاکھ سے 2 لاکھ 25 ہزار تک کا منافع کمانا گوارا نہیں ہے۔

افواج پاکستان خوراک کے خطرے کو بھانپ چکی تھی اگر یہ آگے نہ آتے تو آنے والے 5 سے 7 سالوں میں شدید قسم کی خوراک کی کمی ہوتی پھر پاکستانی پیسے نہیں آٹا چوری کرنے کو فخر سمجھتے اِس لیے ہی افواج پاکستان آگے آٸی ہے کیونکہ پاکستان و اکثریت مردہ و زندہ ضمیر پاکستانیوں کو تحفظ دینا افواج پاکستان اپنا فرض سمجھتی ہے۔

پاکستانیوں آپ عملی طور پر کرتے کچھ ہو نہیں دوسری طرف آپ اپنے سے بڑی توپ کسی کو سمجھتے نہیں تیسری طرف باتوں میں امریکن بھی آپ سے آگے نہیں نکل سکتے حقوق کا شور تو ایسے کرتے ہو مردے بھی قبر سے نکل آٸیں مگر جب فرائض کی باری آتی ہے اکثریت مردہ ضمیروں کو موت پڑ جاتی ہے چوچے بن جاتے ہو جیسے تمہیں پتہ ہی نہ ہو تمہارے کرنے والے کام کیا ہیں۔

جب دیکھو سیاہ سیاستدانوں کے نعرے لگا رہے ہوتے ہو جب کے تمہاری اوقات اُن کے لیے اُن کے کتوں سے بھی کم ہے اپنے فرائض کو پہچانوں اگر خود کچھ نہیں کر سکتے تو جو تمہارے حصہ کا کام کر رہے ہیں اُن کی حوصلہ افزائی کرو نہ کے طنز و طعنوں کے نشر چلاٶ تیر برساٶ۔

اے سوز دروں رنگ وفا اور ہی کچھ ہے
اب دل کے دھڑکنے کی صدا اور ہی کچھ ہے

عطا کوچے میں ترے شور فغاں کم نہیں لیکن
درویش دعا گو کی صدا اور ہی کچھ ہے۔

ختم شد

16/07/2023

توتیو تمہارے لیڈرکوباجوہ نےوزیراعظم سےیوٹیوبربنادیاہے
اخےامت مسلمہ کالیڈر ہے
آآآآآآآآتھووووو

کرنل کھیر باجوہ نےپہلے ڈانڈا دیا تھا انصافیو اب کھیرے کے لئے تیار ہو جاو
15/07/2023

کرنل کھیر باجوہ نےپہلے ڈانڈا دیا تھا انصافیو اب کھیرے کے لئے تیار ہو جاو

11/07/2023

ریاض سے فوری خبر

ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا۔
اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کر گاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے۔
باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کا ہاتھ مارنے لگا یہ سمجھے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے!!
باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا، جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
بیٹے نے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا:
بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
یہ سوال باپ پر بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
پھر وہ روتا ہوا اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
اس نے گاڑی کے اسکریچ کو دیکھا ، بچے نے لکھا تھا:
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
اگلے دن باپ سے یہ صدمہ برداشت نہ ہوا تو اس نے خودکشی کر لی؟!!
کہانی ختم

آئیے تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ کہانی کی طرف جاتے ہیں:
-کیا کوئی گاڑی کو ہتھوڑے سے صاف کرتا ہے؟
- اور ہتھوڑے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟!
- لڑکا دو سال کا ہے، کیا وہ یہ جملہ لکھ سکتا ہے، کہ
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں؟
- اور کیا اتنا چھوٹا بچہ بول کر کہہ سکتا ہے: بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟!!
-ابوظہبی پولیس اور ریاض کے درمیان کیا کنکشن ہے؟!
- خودکشی کرنے والے باپ کو پولیس نے کیسے پکڑا؟!

در اصل
زیادہ تر سیاسی، مذہبی، فرقہ وارانہ اور دینی نوعیت کے واقعات اسی طرح ترتیب دیے جاتے ہیں، اس لیے ہم جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے ردّ عمل کا شکار ہوجاتے ہیں۔
یوں ہمارا دماغ اور ہماری سوچ ہم سے چوری ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس تک نہیں ہوتا۔

کہانی کا سبق یہ ہے کہ
"ہر بات پر یقین نہ کریں اور ہر سنی سنائی بات کو بلا تحقیق آگے مت پھیلائیں۔"

‏نیازی نوجوان نسل کیلئے خطرہ👇کسی بھی قوم کے نوجوان اس قوم کے لئے سرمایہ حیات ہوتے ہیں۔ جبکہ ہمارے نوجوان ایک ذہنی مریض ک...
11/07/2023

‏نیازی نوجوان نسل کیلئے خطرہ👇

کسی بھی قوم کے نوجوان اس قوم کے لئے سرمایہ حیات ہوتے ہیں۔ جبکہ ہمارے نوجوان ایک ذہنی مریض کے ہاتھوں ذہنی مریض بن رہے ہیں۔
پاکستان کا ایک معروف فراڈیا سیاستدان پاکستان کے اسی سرمایے کو اپنے سیاسی اور انتشاری مقاصد کے لئے استعمال کررہا ہے۔‏
پہلے تو نیازی نے نوجوانوں کو دھرنے اور جلسے جلوسوں میں الجھا کر غیر اخلاقی سرگرمیوں کی طرف مائل کیا۔ اور اب ان کے اندر سے تعمیری سوچ کا خاتمہ کررہا ہے۔ اس کی انتشاری سیاست کے بھینٹ چڑھ کر نوجوان تخریبی سوچ کے حامل بن رہے ہیں‏۔
نیازی نوجوانانِ پاکستان کی ایسی ذہن سازی کررہا ہے کہ وہ خود سے سوچنے سمجھنے اور پرکھنے کی صلاحیت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ وہ صرف اس کی بتائی باتوں پہ یقین رکھتے ہیں۔ اس کی اندھی تقلید نے انہیں زومبی بنا دیا ہے۔ جس وجہ سے وہ عدم برداشت کا شکار ہوچکے ہیں‏۔ نیازی دورِ حاضر کا حسن صباح ہے جو اپنی تخریبی سوچ کو نوجوانوں میں انڈیل رہا ہے۔ جس وجہ سے نوجوان نا صرف بدکرداری اور بے حیائی کی طرف مائل ہورہے ہیں بلکہ کسی مہذب معاشرے کے شہری بننے کی بجائے تخریبی سوچ رکھنے والے زومبی بن رہے ہیں‏۔
بطور لیڈر نیازی کو چاہیئے تھا کہ قوم کے نوجوانوں کی اچھی تربیت کرتا۔ ان کی کردار سازی کے لئے کوشش کرتا مگر جو بندہ خود بدکردار ہو وہ کسی دوسرے انسان کی کردار سازی کیسے کرسکتا ہے‏؟
نیازی نے اپنے بچے یورپ میں محفوظ رکھے ہوئے ہیں مگر قوم کے بچوں کو اپنی انتشاری سیاست کی بھینٹ چڑھا رہا ہے۔ قوم کے بچے اس کے لئے باہر نکلیں اس کے کہنے پہ ریاست کو آگ لگا دیں۔ اور پھر جیلوں میں سڑیں مگر اس کے بچے یورپ میں عیاشی کررہے ہیں‏۔
نیازی نے اپنی سیاست کا آغاز ہی بدزبانی اور بے بنیاد الزامات سے کیا تھا۔ یہی کچھ اس نے نوجوانوں کو سکھایا ہے۔ اس کی بدزبانی اب ہمارے نوجوانوں کی اخلاقیات بن چکی ہے۔ اس نے قوم کے بچوں کو اخلاقی گراوٹ کا شکار کردیا ہے‏۔
نو مٸی کا سانحہ بھی نیازی کی چودہ ماہ کی تقریروں کا نتیجہ تھا۔ اس نے جھوٹ بول کر ریاستی عہدے داروں پہ الزام لگا کر قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کیا۔ اس کی جذباتی تقریروں کا شکار ہوکر ریاست پہ حملہ کرنے والے آج جیلوں میں سڑ رہے ہیں‏۔
نوجوانانِ پاکستان کی اخلاقیات تباہ کرکے نیازی نے ملک و قوم کے ساتھ دشمنی کی ہے۔ نوجوان ہی تو قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ جو اس نے اپنی مذموم سیاست کے لئے استعمال کئے ہیں۔
اللہ سے دعا ہے اللہ میری قوم کے نوجوانوں کو نیازی کے شر سے بچا لے۔ آمین


&








تحریک نظریہ پاکستان 🇵🇰

پھر نہ کہنا کہ کسی نے بتایا نہیں۔پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی اور پی ٹی ایم نے عام اپنے کارکنان کو اسرا'ئیل امر یکہ بھار ت...
11/07/2023

پھر نہ کہنا کہ کسی نے بتایا نہیں۔پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی اور پی ٹی ایم نے عام اپنے کارکنان کو اسرا'ئیل امر یکہ بھار ت اور داعش اور ٹی ٹی پی کی صفوں میں جا کر کھڑا کر دیا ہے اور یہ آپ خود اندازہ کیجئے کہ داعش ٹی ٹی پی اسر ائیل امر یکہ بھار ت کے ساتھ ہم کس طرح پیش اتے ہیں اور آپ کو استعمال کرنے والے آپ کے لیڈران آپ کو جانے انجانے میں کس خطرناک جنگ کا ایندھن بنانے نکل کھڑے ہوئے ہیں لہذا اپنی اخرت اور دنیا بچائیے ان فسادی باغی باطنی انتشاری قوم پرست اور پی ٹی ائی پی ٹی ایم جماعت غیر اسلامی کے خود ساختہ بیانیے نظریات"سے خود کو دور کیجئے اج اسرائیل ان کی حمایت میں یورپی میڈیا ان کی حمایت میں اج امریکہ ان کی حمایت میں ائی ایم ایف ان کے لیے مہنگائی کر کے ان کو مضبوط کر رہا ہر طرح سے یہ سارے ایک پیج پر ان کا ٹارگٹ پاک فوج اور پاکستان کو ختم کرنا ہے لیکن میںpti.ptm.جماعت اسلامی کے عام ان کے کارکنان سے کہتا ہوں خدا کی قسم مجھے آپ کے گھر والے آپ کے بچے یتیم اور اخرت آپ کی تباہ ہوتے ہوئے نظر ارہی ہے لہذا ان فسادیوں سے دور ہو جائے اگر کسی کو کوئی ابہام یا ثبوت چاہیے تو میرا دعوی اور چیلنج ہے نیچے ا کر دلیل اور ثبوت سے بات کیجئے یہ آپ کی دنیا اخرت کا مسئلہ ہے یہ بقا کی جنگ ہے یہ کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے خدارا خدارا خود بچیں دوسروں کو بھی بچائیے. 👇

Address

Dubai

Telephone

+13472333508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تبسم وفا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category