کاہی
یونین کونسل کاہی کے زیر اہتمام ہنگو میں جمعیت علمائے اسلام کی الیکشن مہم کے تحت چیئرمین حاجی جلیل خان۔اف کاہی کے حجرے میں پاور شو
کاہی قوم کے نوجوان و مشران کی کثیر تعداد میں شرکت
قوم کا۔متفقہ فیصلہ ووٹ صرف کتاب کو
ہنگو
اپنے اپنے ووٹ کے لئے رائے کمینٹس کریں۔
آئیں دیکھتے ہیں کہ ہنگو بازار میں کون کونسی پارٹی یا امیدوار کو ووٹ پول کررہا ہے
نوٹ : اگر ویڈیو میں مجھ سے یا کسی اور سے غلطی ہوچکی ہو تو ایڈوانس میں معذرت خواہ ہوں
اگر ویڈیو کسی کو پسند آئی ہو تو پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔شکریہ
کاہی ضلع ہنگو 2024
جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاہی ہنگو کا سالانہ اجتماع بسلسلہ ختم بخاری شریف و دستاربندی باخیریت اختتام پزیر
تمام فضلاء کرام کو بہت بہت مبارک
مہتممین و مدرسین مدرسہ و کاہی قوم کو سالانہ دستاربندی پروگرام باخیریت اختتام پذیر اور شاندار انتظامات پر خراج تحسین اور مبارکباد
جامعہ زرگری ضلع ہنگو
سن 60 سے زرگری ضلع ھنگو خیبرپختونخواہ کی سر زمین پر دینی خدمات سر انجام دینی والی عظیم دینی درسگاہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری ۔
جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری جسکی بنیاد درویش صفت انسان اور وقت کے عظیم الشان عالم شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا میاں صاحب سید جلال الدین خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر غلام حبیب( رحمۃ اللہ علیہ) نے ڈالی اور اس وقت میاں صاحب ( رحمہ اللہ) کے فرزند ارجمند سابقہ سینیٹر حضرت مولانا میاں صاحب سید محمد حسین ہاشمی دامت برکاتہم العالیہ بحیثیتِ مہتمم خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
یہ وہ جامعہ ہے جہاں مختلف ممالک سے آنے والے تشنگانِ علوم دینی علوم سے بہرہ ور ہو رہے ہیں ، اس دینی درسگاہ کا شمار دنیا کے ان عظیم دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے جہاں سے بہت سے حفاظ کرام ، قرآء کرام اور جید علمائے کرام تیار ہوکر مختلف ممالک کے مختلف علاقوں میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور معاشرے کی اصلاح کیلئے لوگوں کی رہنمائی ان بنیادی اصولوں کی طرف کررہے ہیں جو امن وسلامتی اور ہر طرح کے خوشحالی کا ضامن ہیں ۔
جس طرح جامعۃ العلوم الاسلامیہ زرگری میں سن 60 سے ہر سال سینکڑوں فضلاء کرام تیار ہوتے ہیں ایسی طرح الحمدللہ امسال بھی تقریباً 65 حفاظ کرام ،قرآء اور علمائے کرام تیار ہوکر سعادت مند
دورڑی کاہی
شکر الحمد اللہ مدرسہ دورڑی میں جلسہ دستاربندی اختتام پذیر
35 ناظرہ قرآن اور 13 خفاظ کرام کی دستاربندی ہوئی ۔۔
مہمان خصوصی مناظر اسلام مفتی ندیم محمودی صاحب اور علاقے کے علماء حضرات اور علاقے اور قوم کی عمائدین اور خاص و عام نے شرکت کی۔۔۔۔
ہم تمام طلباء اور والدین کو دستاربندی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
ہنگو ایوارڈ شو 2024
اس شو میں ہنگو کے سماجی شخصیات نے شرکت کی سکول اور مدرسے کےطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے اس کے علاؤہ سوشل ویلفئیر اور سوشل ورکر کو بھی انعامات سے نوازا اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنا چاہیں تاکہ ہم ضلع ہنگو کو ایک مثبت مستقبل دے سکے ۔ ساتھ ہی ایک بہترین مشاعرہ ہوا جس میں مشہور شاعر عبداللہ زہیر۔ جاوید درمند ، یاسین مینوال ، اور مطاہر نے حصہ لیا
حد براری
کاہی مندراخیل اور نریاب بڈاخیل قوم
قومی کمیٹی کاہی اور قومی کمیٹی نریاب کے قیادت میں نریاب کے بڈاخیل قوم اور کاہی مندراخیل قوم کے ساتھ انگریز دور بندوبست میں جو حدبندی ہوئی تھی اس کے بعد ایک دفعہ حد براری بھی ہوئی تھی لیکن کچھ وجوہات کے وجہ سے پایہ تکمیل تک نہ پہنچ پائی ایک دفعہ پھر حد براری شروع ہوئی ہیں
دونوں قوموں کے مشران نوجوانان اتحاد و اتفاق اور پیار و محبت کے ساتھ اس کار خیر میں مصروف ہیں
دونوں اقوام کاہی اورنریاب کے درمیان حد براری دوسرے اقوام کے لئے ایک مثال بن کر جاری ہے...
ساڑھے 9 کلومیٹر پر مشتمل باونڈری کو بخوشی اور دریا دلی کے ساتھ حل کرنا مسلسل جاری ہے.
اس طرح دوسرے اقوام بھی اپنے قومی تنازعات بخوشی حل کرکے اپنے آنے والے نسلوں کے لئے حل کرائیں ...
پتہ ٹل روڈ کچہ پکہ الجمیعت ٹاور مارکیٹ
ضلع ہنگو
افتتاحی پروگرام
پتہ ٹل روڈ کچہ پکہ الجمیعت ٹاور مارکیٹ
امید ہے کہ آپ لوگ پسند اور آگئے شئیر کرو۔ شکریہ ۔
Umar Dental Care
03329498192
Quality Diagnostic centre
03349621810
District Hangu Doaba
ہنگو دوآبہ
دوآبہ سروزئی کربوغہ شریف طوروڑی نریاب اور درسمند عوام کے لئے خوشخبری
District Hangu Doaba
Fast food restaurants doaba hangu opening ceremony. 🍩🍪🍯🍗🍔🌮🌭
Free Home Delivery 03306130630👇👇👇👇
ضلع ہنگو
دا ویڈیو بہ لائک او مختہ شئیر کوو۔
ضلع ہنگو
محلہ نیاز بت خان کورونہ خزینہ بانڈہ، کا ہی
مسجد حضرت عثمان
Contact
03348876167 03353023523
ضلع ہنگو
ضلع ہنگو
ھنگو کے علاقے میں ایسے خانہ بدوش جن کے پاس بہت ہی اعلی ہنر ھے جو ایسے ایسے چیزیں بناتے ھے کہ انسان کا عقل حیران رہ جاتا ھے منتظر خان اور سپین استاد اور نبی 03319671660
راجہ نہال
ضلع ھنگو
ہنگو کے علاقہ نریاب میں ٹل سکاوٹس ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معروف بزنس مین ملک نور شہید کے تعاون سے منعقد ہونے والا نریابی امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا................
ھنگو کا معروف و مشہور علمی و تعلیمی مرکز جامعہ مدنیہ ھنگو
ھنگو کا معروف و مشہور علمی و تعلیمی مرکز جامعہ مدنیہ ھنگو کے مہتمم مفتی محمد یونس قاسمی صاحب کا عوام الناس کے نام اہم پیغام___
بیرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
IBAN Account #PK51 MEZN 0012 5001 0458 5048
اندرون ملک سے تعاون کرنے کے لیے اکاونٹ:
Muhammad Younas s/o Jaffar Khan
MEEZAN BANK LTD
Main Bazar Hangu
Branch Code # 1250
Account # 0104585048
ایزی پیسہ اکاونٹ:
03329518375
جازکیش اکاونٹ:
03329518375
واٹس اپ نمبر:
03329518375
موبائل نمبر:
03329518375
03322006005
03077114221
03125962953
ضلع ہنگو شاعر عارف مینوال
ہنگو
نن راسره د اورکزو د هنګو تکړۀ ځوان شاعر عارف مینوال صېب واورۀ چې ډیر زړۀ رهکونکي شاعري لیکي
راځې راسره تاڅو ئیی هم واورې او ملګرو سره ئیی هم د ویډیو شریکه کړې مینه او مننه
ستا دی مبارک شی گلی نوے جوند
ماتا بس دعا کوا چی مڑ شمہ۔۔۔۔
ضلع ہنگو کے ڈپٹی کمشنر جناب فضل اکبر صاحب کے ساتھ خصوصی انٹرویو
راجہ نہال آفیشل
راجہ نہال کا ضلع ہنگو کے ڈپٹی کمشنر جناب فضل اکبر صاحب کے ساتھ خصوصی انٹرویو
چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر ہنگو میں پرچم کشائی اور شہدا پاکستان کو خراج تحسین
اور ہنگو بیوٹی فیکشن کے تحت ہنگو اور نریاب ڈیم میں پارک بنانے کے حوالے سے بات چیت
District Hangu
پاکستان عمران گروپ سپر لیگ سیزن 1 کا افتتاحی تقریب
مہمان خاص فیضان اور جابر احمد اورکزئی
ہنگو سمانہ ۔ بہترین سیاحتی مقام ہے ہیرا گلائیڈنگ میں حصہ لینے والے پیرا گلائیڈر سے انٹرویو
ہنگو سمانہ ۔ بہترین سیاحتی مقام ہے ہیرا گلائیڈنگ میں حصہ لینے والے پیرا گلائیڈر سے انٹرویو
اورکزئی ۔ افغان خاتون پیراگلائیڈر اورکزئی کے عوام کی مہمان نوازی اور سمانہ کی خوبصورتی کے بارے میں کیا۔کہتی ہے جو ہہلی بار اورکزئی ائی ہے سنئے اس ویڈیو میں
شاعر مسافر "ریشم ملنگ یار
نریاب ڈیم 2023
مینا والو اسلام علیکم!
نن چھپری نریاب او زمونگہ علاقے نامور شاعر مسافر "ریشم ملنگ یار " سرہ نریاب ڈیم پہ خوا پروگرام
امید لرم چہ دا ویڈیو بہ لائک او مختہ شئیر کوو۔
وسلام
ضلع اورکزئی 2023
سمپوگ ٹاپ پر لوگوں کیساتھ دلچسپ اور حصوصی انٹرویو مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں شکریہ ۔
#Raja Nihal Official
#Orakzai #KPK #Pakistan #Sampog
ہنگو
عید قرباں کی مبارکباد
تحصیل مئیر ہنگو جناب عامر غنی صاحب کے جانب سے تمام امت مسلمہ اور اہل وطن والوں کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو