Chitral Kalash Officail

Chitral Kalash Officail This is my personal page please follow me My dream 1 millions followers please support me all friend
(4)

17/06/2024

Mere taraf se tamam muslim friend ko eid mubark

اج لواری ٹنل میں چترال جانے والی کوسٹر گاڑی کو  پھر حادثہ اج 11 مئی 2024 کو چترال کی طرف جاتے ہوئے کوسٹر گاڑی  چھوٹی ٹنل...
11/05/2024

اج لواری ٹنل میں چترال جانے والی کوسٹر گاڑی کو پھر حادثہ
اج 11 مئی 2024 کو چترال کی طرف جاتے ہوئے کوسٹر گاڑی چھوٹی ٹنل میں حادثے کا شکار ہوئی ۔

اللہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. سواریوں کے بقول ایکسیڈنٹ ڈرائیور کو نیند کی وجہ سے واقع ہوئی.
کل بھی پشاور سے چترال جانے والی کوسٹر کو حادثہ پیش أیا تھا اور آج یہ دوسرا واقعہ ہے ۔
آس کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟
1) ان فٹ گاڑی
2)رات کا سفر
3) نیند کا غلبہ
4) ڈرائیور کی غفلت
5) تیز رفتاری
6) خراب سڑکیں
7)اورلوڈنگ

افسوس ناک خبر ۔چلاس  ۔شاہراہ قراقرم گونر فارم کے قریب راولپنڈی سے گلگت آنیوالی بس حادثے کا شکار متعدد مسافر ہلاک ، کئی ز...
03/05/2024

افسوس ناک خبر ۔
چلاس ۔شاہراہ قراقرم گونر فارم کے قریب راولپنڈی سے گلگت آنیوالی بس حادثے کا شکار متعدد مسافر ہلاک ، کئی زخمی ۔زخمیوں کو ریجنل ہسپتال چلاس کی طرف منتقل کر دیا ہے ۔😭😭

Kalash girl beautiful picture
30/04/2024

Kalash girl beautiful picture

27/04/2024

کلاش جوشی فسٹیوال 13/16 مٸ کلاش ویلی بمبوریت میں منایا جاے گا

Kalash girl
24/04/2024

Kalash girl

Sad news 😢
22/04/2024

Sad news 😢

Kalash girl good morning all friend
20/04/2024

Kalash girl good morning all friend

Bamborat kalash valley
19/04/2024

Bamborat kalash valley

اپ کے شہر میں موسم کسیے ھے
18/04/2024

اپ کے شہر میں موسم کسیے ھے

13/04/2024

کس کس شہر میں بارش ھورہی ھے کلاش میں تو برفباری ھو رہی ھے

10/04/2024

Mere taraf tamam muslim bhai ko khas kar musafar bhai ko eid mubark ho

09/04/2024

Mere taraf se tamam muslim ko chand raat mubark ho

Baby vs cheeta ka payr
03/04/2024

Baby vs cheeta ka payr

Beautiful chitral
03/04/2024

Beautiful chitral

انتہائی افسوس ناک خبر    اسلام الدین والد سیف الدین بلیم ڑاسپور حال ناصر باع پشاور جو کہ کل رات 12 بجے کوگھر سےنکلنے کے ...
25/03/2024

انتہائی افسوس ناک خبر
اسلام الدین والد سیف الدین بلیم ڑاسپور حال ناصر باع پشاور جو کہ کل رات 12 بجے کوگھر سےنکلنے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے
وجہ عدام برداشت باپ کی معمولی ڈانٹ کی وجہ سے گھر سے نکلا تھا
کل رات سے ہی بچےکی تلاش شروع کیاگیا تھا ہرممکن کوشش کے باوجود اج دوپہر دو بجے کوشک کےبنیاد پر ریسکیو 1122 والوں اطلاع دیکر مدعو کرکے
بورڈ نہر میں سرچ اپریشن شروع کیاگیا تھا۔ ریسکیو 1122کے علاوہ مقامی نوجوانون نےبھی ریسکیو میں برپور حصہ لیا تاہم بورڈ اسٹاپ کے قریب نہر میں بچےکی لاش ریسکو کیاگیا
ہم 1122 کے جوانون کے علاوہ ریسکیو کے کاموں میں حصہ لینے والے تمام نوجوانوں کوسلام پش کرتےہیں
اللہ پاک اسکے والدین کواس غم کوسہنے کی صلاحیت عطاء کرے ۔


Rescue 1122 Peshwer

19/03/2024
آپر چترال کی حسین وادی کوشٹ کا دلفریب نظارہ 🇵🇰❤️🌱📍 Kosht, Valley Upper Chitral 🇵🇰
19/03/2024

آپر چترال کی حسین وادی کوشٹ کا دلفریب نظارہ 🇵🇰❤️🌱
📍 Kosht, Valley Upper Chitral 🇵🇰

Kalash beautiful girl picture
06/03/2024

Kalash beautiful girl picture

Chitral Town
24/02/2024

Chitral Town

Chitral today
20/02/2024

Chitral today

Beautiful kalash girl
12/02/2024

Beautiful kalash girl

یہ کسی پارٹی کی جیت نہیں ہے ،بلکہ یہ تمام چترالیوں کی جیت ہے ۔انکی جیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ چترالیوں کو لائٹ نا لیں او...
09/02/2024

یہ کسی پارٹی کی جیت نہیں ہے ،بلکہ یہ تمام چترالیوں کی جیت ہے ۔
انکی جیت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ چترالیوں کو لائٹ نا لیں اور بظاہر سیدھے سادھے لوگ باشعور اور با ضمیر ہیں ۔
They are not 🚫 for sale

سونا ھے بہت سستا ھے خون وہاں کاوہ اک بستی ھے جس سے لوگ پختون بولتے ھے 😭😭😭
03/02/2024

سونا ھے بہت سستا ھے خون وہاں کا
وہ اک بستی ھے جس سے لوگ پختون بولتے ھے 😭😭😭

Address

Rajshahi Division
17200

Telephone

+971562217586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Kalash Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Kalash Officail:

Videos

Share