BANNU SUPER

BANNU SUPER محبت عام کرنا اور ٹینشن فری پاکستان دیکھنا میرا خواب ہے
(4)

08/07/2024

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے کارنامے

05/07/2024

جہانگیر جانی کی وہ بات جو بڑے بڑے سکالرز سے کبھی نہیں سنا.

01/02/2024
30/07/2023

اپنی مدد آپ کے تحت نصرادین سورانی میں غریبوں کیلئے 50 گھر بنائینگے۔ ملک جہانزیب خان، ملک مہتاب اللہ خان
❤️ملکی داسے خواند کائی❤️

29/07/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

28/07/2023

سيګرټ خو تا د چرسو ډک کو
د کونړ سيند چپې مې وړي

#ټپیزه #ټپه #ادب #لنډۍ #فولکور #ټپې #ټپيزه #ځواک #ډالۍ #ياران #امن #وطن #ژوند #حالت #ملګري
ادريس ځواک IDRES ZWAK

10/07/2023

عثمان علی سکندری کا پیر محمد رفیق کے حوالے سے دبنگ پریس کانفرنس

05/07/2023

میرے بچپن کے دن

بنوں کو بنوں گل بنانا ہمارا مشن 🤙❤خوشخبری 🔥
07/06/2023

بنوں کو بنوں گل بنانا ہمارا مشن 🤙❤
خوشخبری 🔥

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گ...
29/08/2022

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کیلیئے انتظام کیا ہے وہاں پہنچیں، کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اسلیئے کوئی جانی نقصان نہ ہوا...

حسرت ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم ❤️

12/05/2022

ویلکم بیک

08/11/2021

گورنمنٹ ھائی سکول ہیبک شیرزہ خان سورانی بنوں

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل والی خان بنوں دورے کے موقع پر مولانا عبدالبصیر خان کے ساتھ
29/08/2021

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل والی خان بنوں دورے کے موقع پر مولانا عبدالبصیر خان کے ساتھ

17/08/2021

کل شام ایک بنوزائی شفیق الرحمن بوزاخیل سورانی سے موٹرکار چھینتےہوئے چوروں نے موٹروے چارسدہ انٹرچینج کےساتھ اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے سامنے قتل کیا ہے ۔بنوں کے نوجوان سوشل میڈیا پر بھر پور احتجاج ریکارڈ کریں تاکہ قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا مل جائے ۔ بحثیت بنوزائی قوم ہمیں اپنے بھائی کےلئے آواز اٹھانا فرض بنتا ہے۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

ان اللہ وان الیہ راجعون افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھم ایک اور عظیم ہستی سے محروم ھوگئے ۔ سابقہ ایم پی اے بنوں شیخ الحدیث ح...
24/07/2021

ان اللہ وان الیہ راجعون
افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھم ایک اور عظیم ہستی سے محروم ھوگئے ۔
سابقہ ایم پی اے بنوں شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرزاق مجددی صاحب دل کے دورے سے انتقال کرگئے
جسکا جنازہ کل 11 بجے خواجہ مد منڈاں میں ادا کیجائیگی
اللہ تعالی اسے جنت الفردوس اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔۔۔ امین

24/07/2021

سورانی 3 فیڈر کے مشران کا واپڈا کےظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کل بروز اتوارصبح 7 بجے نیظم بازار کوہاٹ روڈ پر بھر پور احتجاج کا اعلان

Admission open
16/07/2021

Admission open

اے وطن تم  نے پکارا تو لہو کھول اٹھا یہ  ہےا ے ایس ائی جلیل خان سورانی اگر  اس موقع پر اس بہادر پولیس افیسر کا ذکر نہ کی...
06/07/2021

اے وطن تم نے پکارا تو لہو کھول اٹھا یہ ہےا ے ایس ائی جلیل خان سورانی اگر اس موقع پر اس بہادر پولیس افیسر کا ذکر نہ کیا جائے تو یقینا موصوف کے ساتھ نا انصافی ہوگی کہتے ہیں کہ جب شدت پسندی عروج پر تھی28اکتوبر2008 کادن تازیری بیزن خیل چوک میں پولیس موبائل ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ اچانک ان کو اطلاع ملی کہ ایک فلائنگ کوچ ا رہی ہے اس میں خودکش حملہ اور سوار ہے اچانک فلائنگ کوچ نمودار ہوا پولیس کو دیکھتے ہی حملہ اور نےفائرنگ شروع کردی لیکن پولیس نے بھی حملہ اور پر فائرنگ شروع کردی اورا سی اثناء میں خودکش حملہ اور نے خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں سات پولیس جوان جام شہادت نوش کر گئے اور ایس ایچ او سعد اللہ خان جلیل خان سوارنی سمیت متعدد پولیس افسران شدید زخمی حالات میں پشاور منتقل کر دئے اس حملے میں جلیل خان کی ایک انکھ ہاتھ ضائع ہوگئے اجکل موصوف پال انچارج ہے اور عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں

06/07/2021

واپڈا والوں کا چند کنڈے لگانے والوں کی جرم میں سارے گاوں کابجلی کٹ کرنا ظالمانہ فعل ہے۔
Deputy commissioner bannu bannu

31/12/2020

جگہ تبدیل 6 جنوری PDM کا جلسہ سپورٹس کمپلیکس بنوں میں ہو گا

ڈاکٹر صاحب زندہ آباد
27/12/2020

ڈاکٹر صاحب زندہ آباد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU SUPER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BANNU SUPER:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share