ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان لاؤ! ٹرمپ کی دعائیہ تقریب میں تلاوتِ قرآن پاک اور اذان، ٹرمپ کے حلف اُٹھانے کے بعد بین المذاہب دعائیہ تقریب واشنگٹن کے چرچ میں منعقد ہوئی
Donald J. Trump
پاکستان رینجرز پنجاب میں انٹرسیکٹر اسالٹ کورس کے مقابلے
DG ISPR
اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹننٹ جنرل ہیرزی ہیلیوی اور سدرن کمان کے سربراہ میجرجنرل یارون فنکیلمین نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے ہونے والے حملے میں ناکامی پر استعفے کا اعلان کردیا ہے اور آرمی چیف مارچ میں اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔
ترکی کے شمال مغربی صوبے بولُو کے مشہور سیاحتی مقام کارتلکایا اسکی ریزورٹ کے ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آتشزدگی
Mian Shehbaz Sharif
اپنے والد وزیراعظم نیتن یاہو کو زمین پر گرا کر مار پیٹ کرنے اور ان کا گلا گھونٹنے پر یائر نیتن یاہو کو اسرائیل سے باہر بھیج دیا گیا ۔
Donald J. Trump
آئی جی پنجاب عثمان انور نے وارننگ جاری کردی
Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan
اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا ثابت
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif
یقین اللہ نے میری جان بچائی ہے شاید وہ مجھے سے کوئی بڑا کام لینا چاہتے ہیں، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم
اس قسم کے ججز آپ ہائی کورٹ میں بھرنے کی کوشش کررہے ہیں جو چوری ،ڈاکا اور مینڈیٹ چور کو تحفظ دیں گے۔عمران خان
Donald J. Trump Imran Khan
کیا واقعی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دی گئی سزائیں انصاف پر مبنی ہیں؟ کیا اس کیس کے پیچھے کوئی خفیہ سازش چھپی ہوئی ہے؟ آخر یہ 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے کیا؟ اور کیا اس فیصلے کا مستقبل پاکستانی سیاست پر گہرے اثرات ڈالے گا؟ آئیے، اس تہلکہ خیز کہانی کے تمام پہلوؤں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
Imran Khan