
22/04/2023
تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِن٘کُم٘ صَالِحَ ال٘اَع٘مَال٘...
اس عید پر آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں! دعا ہے کہ عید الفطر کا یہ مبارک دن آپ کے لئے خوشگوار ثابت ہو۔ عید مبارک ۔۔۔
EID MUBARAK ALL THE MUSLIMS 💕💕💕