Ads Campaign

Ads Campaign I WILL RUN ADS CAMPAIGN FREE OF COST
I AM A DIGITAL MARKETER

03/07/2024

Driving Tips in UAE

25/04/2024
04/11/2023

I will promote your business and brand free of coast
Dm directly

04/11/2023

آئیے آپ کو سکھاوّں کہ ہر بات میں بے وجہ کیڑے کیسے نکالتے ہیں۔

۱۔ پہلی فوٹو میں بھائی کو تکلیف ہے کے خواتین کو میں اپنے باجو میں کیوں نہیں بٹھایا۔ حالانکہ انہیں نہیں معلوم ایک خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ ہیں اور دوسری دیر سے شامل ہونے کی وجہ سے پیچھے بیٹھی ہیں۔
اگر خاتون سے کہتا کہ "آئیے باجی میرے برابر میں بیٹھ جائیں تو شاید انکے شوہر کو برا لگتا، یا شاید تب بھی یہ کمنٹ والے بھائی کہتے "اچھا، عورتیں ہیں تو باجو میں بٹھالیا، مولانا ٹھرکی ہے"۔

۲۔اب ملاحظہ فرمائیں دوسری فوٹو جہاں ایک دیسی بھائی نیویارک میں بیٹھ کر مجھے اس گناہ کا احساس دلا رہے ہیں کہ میں کسی پبلک میٹ اپ پر فری میں کوئی خفیہ کلاس کیوں نہیں کرواتا۔

خبردار، انہیں کوئی بھی انہیں برا نا کہے

Jubail Island
04/11/2023

Jubail Island

04/11/2023

What was your first income as a freelancer?

27/10/2023

Jumma Mubarak
Pray for Palastine Specially❤

19/10/2023

😔😛

02/10/2023

اگر آپ اپنا وقت تتلیوں کا پیچھا کرنے میں گزاریں گے تو وہ اڑ جائیں گی، لیکن اگر آپ اپنا وقت ایک خوبصورت باغ بنانے پر لگائیں گے، تو تتلیاں خود بخود آپ کے پاس آئیں گی بالکل اسی طرح جب آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے پر توجہ دیں گے تو آپ وہ سب کچھ حاصل کر پائیں گے جو آپ چاہتے ہیں۔..

معاشرے کی ترجیحات سے اندازہ ہوجاتا ہے ان پر کتنی محنت کی ضرورت ہے، جہاں رقص، میمز، اداکاری،  ناچ گانا،  دھمال، جگت بازی،...
02/10/2023

معاشرے کی ترجیحات سے اندازہ ہوجاتا ہے ان پر کتنی محنت کی ضرورت ہے، جہاں رقص، میمز، اداکاری، ناچ گانا، دھمال، جگت بازی، مسخرا پن، مصالحہ خبریں، فحش ڈرامے، غیر سنجیدہ مواد، چھچوری فلمیں، بیکار عشق معشوقی کے افسانے، گالی بریگیڈ، روسٹنگ، بدکلامی بد زبانی ترجیح اول ہو اور قومی شغل ہو وہاں اہل فکر ، اہل علم، اہل دانش، کا جنازہ ہی نکلے گا، لوگ کیوں اپنی اولادوں کو عالم فاضل مفکر دانشور بنائیں گے جہاں قومی ترجیح پیسہ دولت سستی جلدی شہرت اور معاشرے کی قبولیت ہو، خواہ تقدس کردار اور وقار کا جنازہ نکال دیا جائے۔
Al Haddi Marketing 🇦🇪Follow Kai Drsra❤

Jumma Mubarak❤
29/09/2023

Jumma Mubarak❤

13/09/2023

THANKS Hisham Sarwar ❤

اس واقعہ نے عراق کا وہ واقعہ بہت پیچھے چھوڑ دیا جو ماہ مرگئ تھی اور بچہ اس کے کود میں روتا رہا،آج کا انتہائی درد ناک تصو...
05/09/2023

اس واقعہ نے عراق کا وہ واقعہ بہت پیچھے چھوڑ دیا جو ماہ مرگئ تھی اور بچہ اس کے کود میں روتا رہا،
آج کا انتہائی درد ناک تصویر😢
سوات مینگورہ پرانی چوکی بنڑ خاتون مبینہ طور پر خاوند کی فائرنگ سے جاں بحق معصوم بیٹا ماں کی لاش کے ساتھ بیٹھ کر روتا رہا، رقت امیز مناظر بچے نے سب کو رولا دیا😢

04/09/2023

آغاز صبح اللہ پاک کے با برکت نام سے اس ُامید کے ساتھ کہ ہر پڑھنے والا کا دن اچھا گزرے گا

صبح بخیر دوستو

03/09/2023

‏زندگی ایک ہی بار ملنی ہے یا تو اسے گزار لو ، یا جی لو
Good Night❤🇦🇪

12/05/2023

1st Swabi City ❤

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ads Campaign posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ads Campaign:

Videos

Share