#fyp
یہ کوئی برات نہیں ہے پاکستان ڈاکٹر ایسوسیشن کی میٹنگ کا کھانے کے وقت کا حال ہے ،جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے سمجھے جاتے ہیں ،اور عادت سے آپ کوئی ڈاکڑ لگ رہا ہے تو بتائیں ؟ دنیا اس محذب لوگوں پر ہنسی نہیں کرے گی تو کیا کرے گی ،یہ سب جاہلوں والی حرکتیں کر کے شرمندہ ہونے کی بجائے ڈاکڑ خوش کتنا ہو رہے ہیں ،ثابت ہوا ہمارے لوگ روٹی دیکھ کر پاگل ہو جاتے ہیں اس لیے ن لیگ نے آدھا ملک بریانی پر کنٹرول کر رکھا ہے #shortvideo #justice #viral #foryou #fyp #Looted #trending #viralvideo #capcut #doctor #socialevents
وزارت خارجہ کے باہر شہری سے بدسلوکی کا معاملہ کانسٹیبل بابر سکیورٹی ڈویژن میں تعینات تھا ڈی آئی جی سکیورٹی کا واقعہ کا نوٹسشہری سے بدسلوکی کرنے والا اہلکار معطل اختیارات سے تجاوز اور شہریوں سے بدسلوکی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی آئی جی سکیورٹی واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کر کے محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے. معطل کرنا پنچاب پولیس کا عارضی ڈامہ ہوتا ہے اسے نوکری سے فارغ کرنا چاھیے #punjabpolice #fbreel #DCOffice #viral #capcut #foryoupageシforyou
ارشد ندیم- اولمپکس میں تمغے کی واحد امیداسے وہ عزت دی جانی چاہیے جس کا وہ حقدار ہے! #ArshadNadeem #Olympics #olympics2024 #ParisOlympics2024 #viralvideochallenge #fbreel
#viral #foryou #fbreels #reels #viralreels
راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں بارشی پانی نے تباہی مچادی بارش سے متعدد گھر زیر آب آگئےگلیوں میں 5فٹ سے زیادہ پانی کھڑا ہوگیا شہری اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے محفوظ مقام پر منتقل #shortvideo ہورہے ہیں ..!! #justice #shortvideo #viral #foryou
#foryou #viral #foryoupage #capcut
اسلام آباد ہائی وے پر یہ موٹر سائیکل والے عام لوگوں کے ساتھ مستیاں تو روز کا معمول لیکن یہ ٹریفک پولیس وغیرہ کے سامنے سے گزرتے بھی پیغام دیتے ہیں کہ اگر کچھ کر سکتے ہو تو کرکے دکھاؤ۔ ان کے ماں باپ بعد میں گلے شکوے کرتے ہیں کہ 1122 والے ٹائم پر نہیں پہنچتے۔ یا ان بگڑی اولااد کیبے دردی موت کو ڈاکٹروں کی غفلت قرار دیتے ہیں۔ یہ لڑکے نہ صرف اپنی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ باقی شہریوں کو بھی، انکے خلاف سخترین ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔
#viral #fbreel #dancechallange #india #pakistan #foryou #capcut
Foreign affairs of pakistan #fyp #viral #trending #viralvideo #foryoupageシ #fbreelsfypシ゚ #fb
#rain #miracle #viral #foryou #foryoupage #trend
*🌨️Awesome - یہ واقعہ ایک چھوٹے سے قدرتی 🌦️کلاؤڈ برسٹ کی ایک منفرد اور انوکھی مثال ہے جو شاید ہی اس سے پہلے دیکھی گئی ہو۔ صرف ایک خاص جگہ پر ⛈️ بادل کا پھٹنا اور بارش کا گرنا حیرت انگیز ہے۔☔*
.
.
.
.
#rain #miracle #foryou #foryoupage #viral #capcut
میٹرک کا پوزیشن ہولڈر کاغذ سے دیکھ کر مریم کی تعریفیں کر رہا ہے۔۔ اور وہ خوش بھی ہورہی ہے۔۔#fbreels23 #viralreelschallenge #PunjabGovernment #MariamNawaz #politics #viralreelschallenge #fyp #foryou #foryouシ
عورت کارڈ اس ملک میں مذہب کارڈ سے بھی زیادہ خطرناک ہے ، پہلے ان لڑکیوں نے لڑکے کو بُری طرح سے مارا ، پھر اس کے خلاف پرچہ کروا دیا ، بزرگ شہری نے انکو ایکسپوز کرنے کی غرض سے ویڈیو بنائی تو یہ اپنے باپ کی عمر کے سفید داڑھی والے شخص کو بھی ننگی گالیاں دے رہی ہیں اور الٹا کہہ رہی ہیں اِسی لڑکے نے مارا ہے ، اگر اس ٹک شاپ پر سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ہوتی تو یہ لڑکا 3 سال جیل کی سلاخوں۔ کے پیچھے رہتا 5 لاکھ جرمانہ دیتا ، پنجاب پولیس امیرزادوں کے گھر کی لونڈی بنی ہوئی ہے اور غریب بچے کو متعلقہ ایس پی کہتا ہے پاؤں پکڑ کر معافی مانگو لڑکیوں سے ؟ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے اس پولیس اور اسکے اس نام نہاد افسر کے لئے بھی ۔۔۔#yasirshami #womancard #lahoreincident #girlsbeatingboy #punjabpoliceshamonyou #foryou #trending #capcut #fyp #viralreelschallenge #fbreels23 #reelschallenge
Islamabad itwar bazar ya Allah rehem #fbreelsfypシ゚viralシ #fyp #viral #capcut #islamabad #Pakistan #india #foryou #fbreels23
#viral #viralreel #fbreel #foryou
لو جی آ گیا نیا شکار اب اسکا کیا کرنا ہے ۔.
.
.
.
#viral #fyp #foryou #foryoupage #capcut