#Allahuakbar #غزة #madina re post ✨🕋🕊️🦋
اس کا سارا خاندان اسرائیلی بربریت میں مارا گیا ۔۔۔ یہ لڑکا رو رو کر پوچھ رہا کہاں ہیں مسلمان ؟؟؟ کہاں ہیں عرب ؟؟؟ بیٹا مسلمانوں کو تو معلوم نہیں ہم پاکستانی تو آجکل کرکٹ ورلڈ کپ دیکھ رہے آج تو بالکل تمہاری پوسٹ بھی نہیں دیکھ سکتے آج ہم بھارت پاکستان ٹاکرا دیکھ رہے۔۔۔۔ ویسے آپکو مسلمانوں کی مصروفیات دیکھ کر اسرائیل سے لڑائی شروع کرنی چاھیئے تھی اب دیکھو ناں ہم پاکستانی مسلمان ورلڈ کپ ٹاکرے دیکھیں یا پھر تم لوگوں پہ آئی قیامت دیکھیں ؟؟؟ بہرحال تم مایوس مت ہونا نومبر تک کرکٹ ٹاکرا ختم ہو جانا ہے انشاءلله اگر اسوقت تک تم میں سے کوئی بچ گیا تو ہم اپنے بھائیوں کے غم میں ایک دو سوشل میڈیا پوسٹ کر دیں گے یا پھر کوئی پوسٹ لائک کر کہ اپنا حصہ ڈال دیں گے باقی رہ گئے عرب تو بیٹا متحدہ عرب امارات اسلامیہ نے اپنے ہوائی اڈے امریکہ کو اسرائیل کی مدد کے لیئے دے دیئے ہیں سعودی عرب سوچ رہا ہے کہ وہ امریکہ کو اسرائیل کی مدد میں کیا مدد کرسکتا ہے مصر نے اپنی سرحد تم لوگوں پہ بند کر دی ہے اردن نے کل اپنے لوگوں پہ گولی چلا کہ بتایا کہ خبردار جو فلسطین کا نام بھی لیا تو ۔۔۔بیٹا اب آپ جانیں آپکا کام جانے مسلمان کرکٹ ٹاکروں اور عرب امریکی ڈالروں میں مست ہیں آپ اس آگ میں جلیں اور جلتے رہیں امت نامی نائیکہ کو بلاوجہ آوازیں م
Sabr is when your heart is burning and your tongue is silent. Say Alhamdulillah if you are online 🥺 🇵🇸
اپنے گھروں اپنے پیاروں کو یہودیوں کی وحشیانہ بمباری کے بعد تڑپتے مرتے ہوئے دیکھ کر ایک فلسطینی بھائی اُمت محمد کی غیرت کو جگا رہا ہے اگر مشکل وقت میں ساتھ نہیں دے سکتے پھر کب ساتھ دو گے 💔😭