پاکستان سوشل میڈیا لودھراں دنیاپور

پاکستان سوشل میڈیا لودھراں  دنیاپور تمام لوگ پوسٹ کرنے کے لیے آزاد ہیں لیکن گالی دینے کی اجازت نہیں تنقید کریں لڑائی نہی

28/08/2024

*_‏پنجاب میں ائر ایمبولینس شروع ہوگئی، صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کے دعوے بھی ہو رہے لیکن قائد چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے!!!😁🖐🏻_*

😜😜😜😜😜😜
28/08/2024

😜😜😜😜😜😜

20/08/2024

Reminder 19 August 2024:

𝐋𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐡𝐨𝐰 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐛𝐚𝐜𝐤𝐞𝐝, 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐢𝐭𝐢𝐦𝐚𝐭𝐞, 𝐚𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫𝐢𝐭𝐚𝐫𝐢𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞, 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐰 𝐚𝐛𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 & 𝐝𝐢𝐬𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭𝐬, 𝐩𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥𝐬, 𝐚𝐫𝐭𝐢𝐬𝐭𝐬, 𝐚𝐬 𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐚𝐬 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐬𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭𝐬, 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐰𝐨𝐫𝐤𝐞𝐫𝐬 & 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧𝐬 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧, 𝐞𝐦𝐩𝐥𝐨𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐝 𝐜𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐨𝐟 ‘𝐜𝐨𝐥𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐩𝐮𝐧𝐢𝐬𝐡𝐦𝐞𝐧𝐭’ & ‘𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐫𝐞𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧’.

- Focal person to Imran Khan on social media, Azhar Mashwani’s house was raided in the late hours of night & his two brothers, 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫 𝐙𝐚𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐰𝐚𝐧𝐢 & 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐰𝐚𝐧𝐢 abducted & disappeared by “unknown men” in plain clothes.

Azhar Mashwani, his older brother & his elderly father have already endured enforced disappearances in the past, at the hands of this fascist regime.

- Media coordinator PTI, 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 & his brother, 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐍𝐚𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 have also been abducted & disappeared by the state agencies.

- Social Media activist 𝐀𝐭𝐭𝐚 𝐔𝐫 𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧 had his house ransacked & has been abducted for the second time by the agencies.

- Social Media activist 𝐅𝐚𝐫𝐢𝐝 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 abducted & disappeared in the late hours of the night.

- Social media activist 𝐀𝐝𝐞𝐞𝐥 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢’s house raided at night, family harassed; he was abducted & disappeared.

- Social media activist 𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧 𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫’s house raided at night, family harassed; he was abducted & disappeared.

- Professional photographer 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐅𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧 abducted & disappeared. His ‘crime’: working in a professional capacity for PTI.

𝐓𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐚𝐛𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐢𝐬 𝐠𝐫𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐝𝐚𝐲, 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐚𝐧𝐲 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐒𝐌 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭𝐬 & 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠.

Never before have we witnessed such blatant fascism, with muzzling of mainstream media, abduction & torture of journalists, internet shutdowns, ban on SM websites, enforced disappearances of SM activists, abduction of their family members, brutal crackdown against voices of dissent, mutiny cases against journalists, transnational repression, collective punishment, life threats, draconian laws to stifle freedom of speech, assassination of Pakistan’s leading investigative journalist, Arshad Sharif in 2022, and 𝟕 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐚𝐬𝐬𝐚𝐬𝐬𝐢𝐧𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐨 𝐟𝐚𝐫 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐲𝐞𝐚𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐚𝐥𝐨𝐧𝐞.

08/06/2024

‏تحریک انصاف کے PP 150 کے ٹکٹ ہولڈر عبدالکریم خان کو آج شام چار بجے اغوا کر لیا گیا ہے اور ان کی فیملی اس وقت سخت پریشان ہے اور لاہور کے تمام پولیس تھانوں میں عبدالکریم کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ اس جعلی حکومت اور اس کے ہینڈلرز کی تمام تر توجہ اس وقت شہریوں کو اغوا کرنے پر مذکور ہے اور ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لگا ہوا ہے!

ڈیل کر کے ملک سے فرار ہوجانا، عہدوں سے لطف اندوز ہونا آسان ہے لیکن اصولوں کی خاطر ڈٹ جانا اور قید کو قبول کرنا بہت مشکل ...
08/06/2024

ڈیل کر کے ملک سے فرار ہوجانا، عہدوں سے لطف اندوز ہونا آسان ہے لیکن اصولوں کی خاطر ڈٹ جانا اور قید کو قبول کرنا بہت مشکل ہے۔ کپتان اور دیگر اسیرانِ ضمیر نے مشکل راستہ چنا کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اگر انہوں نے ابھی آسان راستہ منتخب کر کے آئین و قانون کی بالادستی کے اپنے مؤقف سے راہِ فرار اختیار کر لی تو ملک و قوم کا مستقبل تاریک ہے۔
اس قربانی کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی اور قوم نہ قوم اس قربانی کو رائیگاں جانے دے گی،ان شاءاللہ

08/06/2024
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
20/05/2024

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

ماشاءالله
17/09/2023

ماشاءالله

5443 likes, 64 comments. “ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو امد مصطفی مرحبا مرحبا!!!! ‎”

14/09/2023
14/09/2023
14/09/2023
29/08/2023

بریکنگ نیوز، عمران خان کی سزا معطل، توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم،
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

29/08/2023

بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے 5 اگست کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا , عمران خان کی سزا معطل ، ضمانت کی درخواست منظور

21/08/2023

چیئرمین عمران خان کو 11 دن سے غیرقانونی طور ہر قید میں رکھا گیا ہے انہیں جیل میں بطور پاکستانی شہری قانونی وآئینی سہولیات بھی میسر نہیں ہیں اس تمام تر فسطائیت کہ وجہ صرف ان کا پاکستان کو مافیا کے ہاتھوں آزاد کروانے کی جدوجہد کرنا ہے۔


Address

Dubai
0001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان سوشل میڈیا لودھراں دنیاپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان سوشل میڈیا لودھراں دنیاپور:

Videos

Share