Bolta Pakistan

Bolta Pakistan news Agency
(3)

Pakistan navy recruitment open from 20 October to 4 November . For apply contact me what's app 03323876542Charges for ap...
20/10/2024

Pakistan navy recruitment open from 20 October to 4 November .
For apply contact me what's app 03323876542
Charges for apply Rs 200

25/09/2024
05/05/2024

" : تعلیمی حقوق کی حفاظت معاشرتی اور اقتصادی ترقی کا راز ہے۔ کیلئے آواز بلند کریں اور آئندہ نسل کو قوت دیں!"

05/05/2024

"تعلیمی حقوق کی حفاظت ہماری معاشرتی اور اقتصادی ترقی کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ ہم اپنے مستقبل کو روشن بنانے کیلئے کیلئے آواز بلند کرتے ہیں۔"

رابطہ نمبرز ۔03029162375                               03049667507
27/02/2024

رابطہ نمبرز ۔03029162375
03049667507

Free Short Courses For KPK Students 𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 Bano Qabil Khyber Pakhtunkhwa𝐇𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐔𝐩 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐰kp.ban...
19/02/2024

Free Short Courses For KPK Students
𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 Bano Qabil Khyber Pakhtunkhwa

𝐇𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐔𝐩 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐰
kp.banoqabil.pk/student/register



Congratulations to Raqeem Jan for his outstanding achievement of attaining an MSc in Journalism and Mass Communication d...
19/02/2024

Congratulations to Raqeem Jan for his outstanding achievement of attaining an MSc in Journalism and Mass Communication degree with a first division from a prestigious university! His dedication, hard work, and academic excellence are truly commendable. As he embarks on his journey, we extend our heartfelt best wishes for a bright and successful future ahead. Well done, Raqeem Jan!

01/02/2024

Credit goes to Raqeem Jan...

25/11/2023

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔

❤️منقول

03/10/2023

کیرئیر کے متعلق معلوماتی پوسٹ:

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

مجھے برا بلا مت کہو!موٹر سائیکل کی کہانی انہی کی زبانی سنتے ہی حقیقت آشکارا ہوگی۔ لوگ مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگاتے ہی...
22/09/2023

مجھے برا بلا مت کہو!
موٹر سائیکل کی کہانی انہی کی زبانی سنتے ہی حقیقت آشکارا ہوگی۔ لوگ مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگاتے ہیں کوئی کہتا ہے کہ یہ بے لگام گھوڑا ہے کوئی کہتا ہے کہ یہ نوجوانوں کا قاتل ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے، آئے روز حادثات سے جس قدر میری بدنامی ہوئی ہے شاید کسی اور ٹرانسپورٹ کی اتنی ہوئی ہو۔یہ مجھے بدنام کرنے کی ناپاک کوشش ہے ۔
اگر دیکھا جائے تو ہر مفید چیز جیسے موبائل ، 🔪 وغیرہ کو اگر درست طریقے سے استعمال نہ کیا جائے تو اس سے بھی اموات واقع ہو سکتے ہیں اگر چھری کو ہم ایک ناباغ بچے کے ہاتھ میں تھما دیں تو یا تو اپنا نقصان کریں گا یا پھر دوسروں کا۔ اسی طرح میرا حال بھی ہے ۔اگر ایک باپ اپنے بیٹے سے یہ پوچھیں کہ بیٹا! آپ موٹر سائیکل کیوں خریدنا چاہتے ہو؟ کیا آپ کو واقعی ضرورت ہے؟ اگر واقعی ضرورت ہے بچہ سلجھا ہوا سنجیدہ اور اپنے نفع نقصان کو چانتا ہو ،تو واقعی میں ،میں ایک اچھی سواری ہو کم وقت میں مطلوبہ منزل تک پہنچا دیتا ہو ۔
رہی بات کہ یہ ایک قاتل سے کم نہیں یہ میرے اوپر الزام ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ اکثر حادثات ہو ہو رہے ہیں اس میں بنیادی قصور اس کے چلانے والے کا ہوتا ہے جس نے اپنے پیچھے تین چار آدمیوں کو بٹھایا ہے جو چلاتا ہے وہ فارغ ادھر ادھر شوخیاں دیکھاتا ہے۔ ہاں ایک بات ہے کہ کبھی سامنے یا سائیڈ پہ کراس کرنے والے کی غلطی ہوتی ہے اس میں بھی اکثر موٹر سائیکل چلانے والے کی غلطی ہوتی ہے۔
اس تیز چلانے کا رجحان میں میڈیا کا بھی بڑا کردار ہے اکثر فلموں میں موٹر سائیکل سوار کسی کا پیچھا کرتے ہیں جب ناظرین اس کو دیکھتے ہیں۔ جس کو لوگ کاپی کرتے ہیں۔
موبائل گیمز کرکے بچے جب موٹر سائیکل چلاتے ہیں وہ دوران وہ ہوش و ہوس کھو بیٹھتا ہے۔ اور کوئی حادثہ رونما ہوتا ہے۔
عرض حادثات کو کم کرنے کی لیے ذیل اقدامات کی جائے ۔
1: کم عمری میں نہ دی جائے۔
2: زیادہ سپیڈ پر جرمانہ لگایا جایا۔
3: زیادہ سواریاں بٹھانے والے کو پرچہ دیا جائے۔
4: روڈز کی مرمت کی جائے۔
اگر آپ کو اچھا لگا تو کمنٹ کریں

09/09/2023انیس ہسپتال صدہ ڈاکٹر معمور خان کا بہت مشکور ہے جس نے اپنا قیمتی وقت لوگوں کے خدمت کے لئے دیا، ڈاکٹر معمور صاح...
08/09/2023

09/09/2023
انیس ہسپتال صدہ ڈاکٹر معمور خان کا بہت مشکور ہے جس نے اپنا قیمتی وقت لوگوں کے خدمت کے لئے دیا،
ڈاکٹر معمور صاحب آنے والے ہفتہ اور اتوار کو انیس ہسپتال صدہ میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے ۔۔
ڈاکٹر معمور خان نارتھ ویسٹ جنرل ہسپتال میں ماہر، ای این ٹی، اور ہیڈ اینڈ نیک سرجن کے طور پر اور نارتھ ویسٹ سکول آف میڈیسن کے ساتھ سینئر رجسٹرار (کلینیکل) کے طور پر منسلک رہے ہیں۔

ڈاکٹر معمور نے خیبر میڈیکل کالج سے اپنی ایم بی بی ایس گریجویشن حاصل کی اور کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز، پاکستان سے ای این ٹی، ہیڈ اینڈ نیک سرجری میں پوسٹ گریجویٹ تربیت مکمل کی۔ اس نے عالمی شہرت یافتہ سر اور گردن کے سرجنوں، rhinologists، اور otologists کے ساتھ کام کیا ہے اور انٹرا اورل اور oropharyngeal pathology، nasal pathology، nasal aesthetics، neck pathologies اور بنیادی otology کے شعبوں میں مہارت حاصل کی ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ(((((((((اعلان فوتگی،،))))))))  حاجی دور مت خان مرحوم کے بیٹا اورھاشم حان،عب...
03/07/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
(((((((((اعلان فوتگی،،))))))))
حاجی دور مت خان مرحوم کے بیٹا اور
ھاشم حان،عبدلمجید،نور محمداور بلال کا بھائ
کوسین حان NBP کا بتھیجا،عبدلقدوس اور سید امین کا کزن،،"(( احمد زئی مقبل))"وفات پا چکا ھے جس کی نماز جنازہ آج پیر کے دن 06:30PM بجے پیرقیوم نیوقبرستان میں ادا کی جائے گی۔ 03۔ 07 ۔2023
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائ ۔۔
امین ثمہ امین .
03363636790۔ 03005941836 -03068961808

28/06/2023

رابطہ نمبر ۔ 03323876542
03009014305

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolta Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolta Pakistan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Dubai

Show All