Inayat Ullah Islahi Officail

Inayat Ullah Islahi Officail Dr Inayat Ullah Islahi

02/02/2025




سب سے شرکت کی اپیل ہے

02/02/2025

نو منتخب منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
مولانا محمد افضل صاحب اللہ استقامت دیں۔۔۔آمین۔

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ  پاکستان نے سیشن 2025  2026 کےلئے برادرم حسن بلال ہاشمی کو ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے.اللہ تعالیٰ ...
01/02/2025

اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2025 2026 کےلئے برادرم حسن بلال ہاشمی کو ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے.اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔آمین!

اراکین جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان نے سیشن 2025، 2026 کےلئے برادرم محمد افضل کو تیسری بار منتظم اعلیٰ منتخب کیا ہے.اللہ تعا...
01/02/2025

اراکین جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان نے سیشن 2025، 2026 کےلئے برادرم محمد افضل کو تیسری بار منتظم اعلیٰ منتخب کیا ہے.اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے .آمین!

30/01/2025

سوق عکاظ
عرب کا مشہور زمانہ
میلہ اور بازار سوق عکاظ طائف

30/01/2025

حفرکشف مھدالذھب

29/01/2025

شب معراج کی حقیقت شریعت کی روشنی میں
ایک نہایت ضروری وضاحت

26/01/2025

قوم کے نام پر تنظیم بنانا
قوم پرستی
ارشادات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں

25/01/2025

شہداء ختم نبوت شہداء یمامہ جبیلہ الریاض السعودیہ

24/01/2025

کل 25 جنوری سے جامعةالاصلاح میں رابطة المدارس الاسلامیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات عامہ تاعالمیہ شروع ہوں گے۔طالبات بروقت امتحانی سنٹر پہنچنے کی کوشش کریں۔

22/01/2025

جامعة کے42 فاضلات کو تحفے میں دینے کے لیے تفہیم القرآن سیٹوں کی اشد ضرورت ھے تاکہ یہ فاضلات قرآن کی صحیح فہم سے آشنا ہو۔قیمت 8250 فی سیٹ۔ 03449299610ایزی پیسہ

الحمد للہ! جامعۃ الاصلاح للبنات بلامبٹ دیر لوئر میں سالانہ ختم بخاری شریف کا روح پرور پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔آپ تما...
22/01/2025

الحمد للہ! جامعۃ الاصلاح للبنات بلامبٹ دیر لوئر میں سالانہ ختم بخاری شریف کا روح پرور پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کو ادباً دعوت دی جاتی ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر علم و برکت حاصل کریں اور اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔

تاریخ: 8فروری 2025
🕰 وقت: صبح 8بجے
📍 مقام: جامعہ الاصلاح تیمرگرہ شاٹی درہ
والسلام
الداعی الی الخیر
شیخ القرآن والحدیث مولانا ڈاکٹر ابولبابہ عنایت اللہ اصلاحی صاحب

19/01/2025

شہباز شریف صاحب ،آصف علی زرداری صاحب اورجنرل عاصم منیر صاحب کل آخری دن ھے امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کو رہائی دلوانے کے لیے اقدامات اٹھائیں۔
عوامی مطالبہ

18/01/2025

اے کریم اللہ امت کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی فرما!

16/01/2025

صل علی النبی
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

12/01/2025

مادر علمی جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن مردان کو کامیاب اور پرنور تقریب ختم بخاری اور جلسہ دستاربندی کے انعقاد پر مبارکباد دیتاہوں۔اللہ مادر علمی کودن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائیں۔

جامعۃ الاصلاح للبنات بلامبٹ شاہ ٹی درہ میں دار الحدیث و ایڈمنسٹریشن بلاک پر کام تیزی سے جاری ہے مخیر حضرات سے تعاون کی ا...
12/01/2025

جامعۃ الاصلاح للبنات بلامبٹ شاہ ٹی درہ میں دار الحدیث و ایڈمنسٹریشن بلاک پر کام تیزی سے جاری ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

12/01/2025

جامعۃ الاصلاح للبنات بلامبٹ شاہ ٹی درہ میں دار الحدیث و ایڈمنسٹریشن بلاک پر کام تیزی سے جاری ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

Address

Dubai
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inayat Ullah Islahi Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inayat Ullah Islahi Officail:

Videos

Share