Tauseef Ahmed vlogs

Tauseef Ahmed vlogs I am Tauseef Ahmed running my vlog channel and page. thanks for watching my activities.

16/06/2024

دوستی اور رشتہ داری ہمیشہ نسل والوں کے ساتھ رکھو

16/06/2024

کچھ بد نسلے لوگ نسل والوں کو برباد کر جاتے ہیں۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پر۔

08/06/2024

عید الاضحی سب کو مبارک ہو۔
اللہ پاک قربانیوں کو قبول فرمائے

08/06/2024

دنیا میں حرام کما کر
روزے قیامت اپنے رب کو کیا جواب دو گے

Tauseef Ahmed vlogs

08/06/2024

لتر آپے ہی کھاسو

قیامت کی بات ہے

24/05/2024

وہ کون لوگ ہیں جو مسجدوں سے چوری کرتے ہیں؟

23/05/2024
23/05/2024

اپنے پاو گوشت کیلے کسی کہ بھینس زبہ کر دینا بہت بڑا ظلم ہے

22/05/2024

اللہ پاک ہم سب پر کرم فرمائیں

04/05/2024

حاجی بننے کے لیے اب 12لاکھ کا خرچا آتا ہے۔بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جاٸیں وہ بھی بالکل مفت میں

09/03/2024

اللہ کا ڈر ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اللہ پاک ہمیں اپنے سائے میں رکھنا
آمین

09/03/2024

جتنا پیسہ اتنا حساب
قیامت والے دن

09/03/2024

اللہ کا خوف ختم ہو گیا ہے کچھ لوگوں میں۔ استغفار

02/03/2024

اے والد محترم !
آپ کے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں آپ کے لیے ندی بن جائے
آمین آمین ❤

01/03/2024

کیا ظالم لوگ صدقہ خیرات کر کے اپنی جان چھوڑا سکتے ہیں؟

26/02/2024

اللہ کریم ظالم لوگوں کو معاف نہ کرنا دنیا میں سزا دینا تاکہ وہ احساس کر سکیں اس تکلیف اور درد کا جو دوسروں کو وہ دیتے ہیں۔۔۔ آمین

❤️ Allah
17/02/2024

❤️ Allah

Kia nain cycle iss Tarah chaali hey !
17/02/2024

Kia nain cycle iss Tarah chaali hey !

Address

367M+2VH/Al Barsha/Al Barsha South/Dubai/
Dubai
00000

Telephone

+923005356211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauseef Ahmed vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauseef Ahmed vlogs:

Videos

Share