دیر ۔۔۔نرسنگ الٹرساونڈ لیبارٹری ٹیکنیشن سرہ سرہ مختلف شارٹ کورسسز کی پہ محدود نشستونو داخلے روانی دی ۔۔۔۔
داروڑہ ۔۔۔معروف والی بال پلئیر ذوہیب جان نے داروڑہ میں ٹریول ایجنسی کا افتتاح کر دیا عمرہ۔ ٹکٹنگ ۔ویزٹ ویزہ سمیت ہر قسم ویزہ اور ٹکٹنگ کی حوالے سے رابطہ کریں۔۔۔
داروڑہ ۔۔۔گورنمنٹ ہائی سکول داروڑہ میں سنئیر معلم شہزاد صاحب کے ٹرانسفر اور بشیر صاحب کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب کا انعقاد ۔۔۔
لرجم ۔۔۔عشیری درہ الماس میں پاکستان زندہ باد مومنٹ کی جانب سے تقریب کا انعقاد تفصیل ویڈیو میں۔۔۔۔
سوک بہ زمونگ شڑی تہ لاس واچوی
او زہ خو ہعہ یم چی شالونہ شلوم ۔۔۔
دملک فقیر محمد شہزاد پاکستان زندہ مومنٹ لرجم صدر زبردست تقریر ۔۔۔۔
داروڑہ ۔۔..سنئیر معلم شہزاد صاحب داروڑہ سے ٹرانسفر کے موقع پر منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
داروڑہ ۔..ویلج چئیر مین مشتاق احمد سنئیر معلم بشیر استاجی کے ریٹائرمنٹ اور شہزاد صاحب کے ٹرانسفر کے موقع پر منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
داروڑہ ۔۔..سنئیر معلم بشیر استاجی اپنی ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
داروڑہ ۔۔پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول داروڑہ ممتازصیب شہزاد صاحب کے ٹرانسفر اور بشیر صاحب کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔۔۔
دیر ۔۔انکار کے مقام پر ٹرک الٹ گیا ڈرائیور حضرات اپنی لائن میں رہ کر ٹریفک کی روانی میں تعاون کریں۔۔۔
لرجم ۔۔۔گندیگار میں گزشتہ روز جل کر خاکستر ہونے والے گھر کے مالک کو اجالا فاونڈیشن کی جانب نقعد ایک لاکھ روپیہ حوالہ کر دیا گیا ۔۔۔۔
#نہاگ درہ کربادی فائر ایمرجنسی کے بعد اس وقت #عشیری علی گاسر ، اور #جیلاڑ میں بہ یک وقت فارسٹ فائر ایمرجنسی ہے ریسکیو 1122 کے سارے ٹیم اور لیوز جوان فارسٹ فائر ایمرجنسی کے لئے روانہ ہوچکے ہے...
ڈی ای او ریسکیو 1122 دیر اپر