QAR Artist

06/11/2024

BREAKING 🚨

Donald Trump has won the 2024 Election.

06/11/2024

پنسلوینیا میں ٹرمپ کے صرف اڑھائی لاکھ ووٹ جعلی قرار دیئے جائیں تو کام بن سکتا ہے۔ راجہ جی کا کمیلا کو مشورہ

06/11/2024

ہن راجہ الیکشن کمیشن والا ائی بچا لے تے بچا لے ورنہ کملا کماری نہیں بچتی ‎

06/11/2024

فارم 45 کے تحت تو امریکا کا اگلا صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے، مگر خدشہ ہے کہ فارم 47 میں ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو پاکستان میں عمران خان اور انکی پارٹی کے ساتھ ہوا اور ٹرمپ اور اسکی پارٹی پھر سے سڑکوں پر ہونگے۔ صورتحال اس سے یکسر مختلف بھی ہوسکتی ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا

ہمارے جری جاں باز ہوتے تو ابھی جھپٹ کر پلٹتے اور پلٹ کر جھپٹتے پھر آپ دیکھتے کیسا چمتکار ہوتا ہے۔بندے اغوا ہوتے عورتوں ک...
06/11/2024

ہمارے جری جاں باز ہوتے تو ابھی جھپٹ کر پلٹتے اور پلٹ کر جھپٹتے پھر آپ دیکھتے کیسا چمتکار ہوتا ہے۔بندے اغوا ہوتے عورتوں کے کپڑے پھٹتے گھر اور جائیدادیں گرائی جاتیں افسران اور عملہ اٹھا لیا جاتا اور میڈیا کو پٹہ ڈال کر سب مرضی کا دکھایا جاتا

Evergreen 😊
28/10/2024

Evergreen 😊

Punjabi kudi ty Punjabi jutti, Perfect Combo 🥰
26/10/2024

Punjabi kudi ty Punjabi jutti, Perfect Combo 🥰

21/10/2024

پریشان ہونے کی بات نہیں، دماغ کا استعمال کریں، ہمت بڑھائیں، ایک دوسرے کو حوصلہ دیں اور اللہ پر یقین رکھتے ہوئے پاسپورٹ بنوائیں اور ویزے اپلائی کریں۔ فضل سرزمین یورپ و امریکا پر ہی ہے، ٹینشن والی بات ہی نہیں۔ تن من دھن سے ویزہ ڈھونڈیں

تمام آزاد پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔ 🇵🇰
14/08/2024

تمام آزاد پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک۔ 🇵🇰

09/03/2024

Live from Dubai

Sisters ❤️
10/01/2024

Sisters ❤️

😍
09/01/2024

😍

08/01/2024

ان کی دادیاں نانیاں بچپن میں انہیں کہتی ہونگی ”سو جا! ورنہ گبر آ جائے گا“
فِل وقت انکو نانو دادو خواب میں آ کے کہتیں ہونگی ” الیکشن سے بھاگ جاؤ ورنہ
وہ آ جائے گا“

کب جانیے کس شخص سے ہو جائے محبت 🥰کچھ حادثے ایسے ہیں جو کہہ کر نہیں ہوتے ❤️
07/01/2024

کب جانیے کس شخص سے ہو جائے محبت 🥰
کچھ حادثے ایسے ہیں جو کہہ کر نہیں ہوتے ❤️

Happy New Year 🎊
01/01/2024

Happy New Year 🎊

12/12/2023
Just click ❤️
05/09/2023

Just click ❤️

Had a great eating time 😋
17/07/2023

Had a great eating time 😋

Address

Dairah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies