16/02/2025
ڈسکہ سوپر لیگ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ڈسکہ اسٹیڈیم
ٹورنامنٹ چئیرمین طلحہ باجوہ
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر فہیم ملک فخرے ڈسکہ
ٹورنامنٹ ایونٹ مینجر اسد منہاس
گراؤنڈ ہیڈ عثمان بٹ اینڈ مقصود
میڈیا ہیڈ سعید احمد باجوہ
دوسرا میچ باجوہ الیون راجوکی بمقابلہ ایگل کرکٹ کلب گوجرانوالہ