People of Swabi

People of Swabi It is all about Swabi
(6)

خیبر پختونخوا کآ شہر صوابی ایک ضلع اور تین تحصیل رزڑ ،تحصیل صوابی اور تحصيل چھوٹا لاہور پر مشتمل ہے ۔ صوابي اپنے ضلعي صدر مقام کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ جون 1988 تک یہ ضلع مردان کا حصہ تھا۔ بعد ميں یہ ضلع مردان سے علیحدہ ہو گیا۔یہ ضلع تحصيل صوابی اور تحصيل لاہور پر مشتمل ہے۔ قبائلی علاقہ گدون بھی اس میں شامل ہے۔اس علاقے نے جنگ آزادی کے بڑے جرار ،نامور اور بڑے عالم و فاضل پیدا کیے۔ اسکے علاوہ صواب

ی کی موجودہ تاریخ کرنل شیر خان شہید کے ذکر کے بغیر نا نامکمّل ہے۔ ضلع صوابی مُلکي سطح پر ايک زرخيز زمين ہے۔جو کہ گنے ،مکئي اور تمباکو کي فصل کيلئے بہت زيادہ مشہور ہے۔آزادي سے پہلے يہاں چيني اور تمباکو کے کارخانے موجود تھے۔پورے صوبہ خیبر پختونخوا ميں چيني اور تمباکو کے کارخانو ںکا انحصار اس ضلع کي پيداوار پر ہے۔ ضلع کا بيشتر حصہ ديہي نوعيت کا ہے۔ليکن حکومت کي گدون آمازئی کا صنعتی علاقہ بھی علاقے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔صوابی میں تین یونیورسٹیاں ہیں جن میں غلام اسحاق خان انسٹیٹوٹ ، یونیورسٹی آف صوابی حال ہي میں ویمن یونیورسٹی آف صوابی کے قيام نے علاقے کي ترقي کو مزيد چار چاندلگاديئے ہيں۔ دوسرے آبپاشي والے اضلاع کي طرح اس ضلع کو بھي سيم و تھور کا خطرہ لاحق ہے۔اس معاشي مسئلہ کے سدباب کيلئے صوابي سکارپ کافي عرصہ سے کوشاں ہے۔

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔گاؤں سلیم خان  یوسف آباد میں حاجی حاضر خان وفات پائے گئے ہیں ۔ وہ بلال، حبیب، فاروق کے والد صاحب تھے۔ ...
24/11/2024

افسوسناک خبر ۔۔۔۔۔
گاؤں سلیم خان یوسف آباد میں حاجی حاضر خان وفات پائے گئے ہیں ۔ وہ بلال، حبیب، فاروق کے والد صاحب تھے۔ جبکہ ہاشم علی کے بھائی تھے۔ نمازجنازہ کل 11 بجے ادا کی جائی گی۔

26/09/2024

‏صوابی، سٹی پولیس اسٹیشن میں دھماکہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آئی جی پی اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر دھماکے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت
دھماکے کی نوعیت کا تعین کرے رپورٹ پیش کی جائے، سردار علی امین گنڈاپور

09/08/2024

Amir Rehman

06/07/2024
06/07/2024
دہ غم خبرضلع صوابی فضل آباد میں اعظم داد اور عثمان داد کے بھائی "غنی لالا" وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل بروز منگل دن 11...
26/02/2024

دہ غم خبر
ضلع صوابی فضل آباد میں اعظم داد اور عثمان داد کے بھائی "غنی لالا" وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل بروز منگل دن 11 بجے مقامی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ آمین

(صوابی کے لئے ایک اور اعزاز )سلیم خان صوابی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسد سلطان ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور ڈی وی ایم ڈپارٹ...
24/02/2024

(صوابی کے لئے ایک اور اعزاز )

سلیم خان صوابی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اسد سلطان ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور ڈی وی ایم ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین مقرر نوٹیفکیشن جاری…
انہوں نے پی ایچ ڈی(آسٹریلیا ) سے اور پوسٹ ڈاکٹریٹ(امریکہ ) سے مکمل کی…
ڈاکٹر اسد سلطان، سلطان شاہ کے فرزند اور یاسر سلطان ایڈوکیٹ، عامر سلطان انجنیئر، آصف سلطان انجنیئر، کاشف سلطان انجنیئر کے بھائی ہیں…

26/01/2024

عوامی آگاہی پروگرام جو پاکستان ویلج ڈیولپمنٹ پروگرام کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے ۔
ہوسٹ ۔ ایم زیب خان
مہمانان ۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر فاروق محمد اینڈ سیکرٹری جنرل صوابی چیمبر آف کامرس محمد سلیمان

06/01/2024
29/12/2023
29/12/2023

شیطان بھی حیران بھی اور پریشان بھی۔ دیکھنا مت بھولیں 😁😁😁

04/07/2023

بابوخیل کے شاہ روم کا شکریہ جس نے بغیر کوئی معاوضہ لئے اپنا شاول بجلی کھمبوں کی کھدائی کیلئے بھیجا ۔۔۔!!!

زیدہ بابوخیل کے شاہ روم اور اسکے بیٹے کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بغیر کوئی معاوضہ لئے کل اپنا شاول شاہ منصور کالج کو بھیجا جس کے ذریعے اسکے بیٹے نے تمام بجلی کھمبوں کے لئے کھدائی کی ۔ جس کی وجہ سے بجلی ایک دن میں بحال ہوسکی ۔

Address

Emirate City
Al Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to People of Swabi:

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Al Ajman

Show All