FATA Express

FATA Express Welcome to the Official FATA Express. Get breaking News & must see videos and exclusive interviews

فاٹا ایکسپریس/
12/03/2025

فاٹا ایکسپریس/

فاٹا ایکسپریس/ اپر دیر: واڑی پائین نماز تراویح کے دوران دو نوجوانوں نے مسجد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جس پر عوام کی جانب سے...
10/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ اپر دیر: واڑی پائین نماز تراویح کے دوران دو نوجوانوں نے مسجد میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جس پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

سوشل میڈیا پر علاقہ مکینوں نے ضلعی انتظامیہ سے مذکورہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

10/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل قوم بوستی خیل ناصر میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائر بندی ہوگئی۔ مشران نے عید کی 10 دن 10-04-2025 تک امن تیگہ رکھ دیا۔ یاد رہے کہ 9 مارچ بروز اتوار دونوں فریقین کے فائ رنگ سے تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

فاٹا ایکسپریس/ اتوار، 9 مارچ کو، خواتین بھکاری درہ آدم خیل مزید خیل میں ایک گھر میں داخل ہوئیں، پہلے بھیک مانگیں، اور پھ...
10/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ اتوار، 9 مارچ کو، خواتین بھکاری درہ آدم خیل مزید خیل میں ایک گھر میں داخل ہوئیں، پہلے بھیک مانگیں، اور پھر گھر سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ بچے کو بچانے کی کوشش میں بچے کی ماں بھکاریوں کے ڈکیتی کے حملے میں شدید زخمی ہو گئی۔ بچے کی ماں نے سخت مقابلہ کرتے ہوئے چیخنا شروع کیا تو بھکاری بھاگ نکلے۔ یاد رہے کہ اس وقت گھر میں صرف ایک خاتون موجود تھی جو قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھی۔ خواتین بھکاری کافی عرصے سے اس بچے کی ماں کا تعاقب کر رہے تھے جس کا اعتراف خواتین بھکاریوں نے خود بچے کی ماں کے سامنے کیا۔ درہ آدم خیل کے مشران اور انتظامیہ ایسے واقعات کے اعادہ کو روکنے کے لیے مستقل اقدامات کرے۔

فاٹا ایکسپریس/ کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائ رنگ سے سی ٹی ڈی کے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ...
10/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائ رنگ سے سی ٹی ڈی کے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ساکنان بڑھ کوہاٹ کے رہائشی غلام مصطفیٰ اور زاہد رحمان شامل ہیں۔ زرائع

فاٹا ایکسپریس/ صبح بخیر
10/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ صبح بخیر

فاٹا ایکسپریس/ بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا ...
09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 252 رنز کا ہدف 49 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل قوم بوستی ناصر میلہ میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائ رنگ سے دو افراد شدید زخ می ہو...
09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل قوم بوستی ناصر میلہ میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائ رنگ سے دو افراد شدید زخ می ہوگئے۔ مشران سے جلد پہنچنے کی اپیل کرتے ہیں۔

فاٹا ایکسپریس/ بوستی خیل ناصر میلہ میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائ رنگ جاری ہے۔۔۔
09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ بوستی خیل ناصر میلہ میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائ رنگ جاری ہے۔۔۔

09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ د مطلب خبری

فاٹا ایکسپریس/ صباح الخیر
09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ صباح الخیر

فاٹا ایکسپریس/ ڈاکٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو نامعلوم ح ملہ آوروں نے صوابی میں ان کے گھر کے سامنے ق ...
09/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ ڈاکٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو نامعلوم ح ملہ آوروں نے صوابی میں ان کے گھر کے سامنے ق تل کر دیا۔ زرائع

فاٹا ایکسپریس/ آج کی بات
08/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ آج کی بات

فاٹا ایکسپریس/ سعودی عرب نے ایک ہی دن میں عمرہ ادا کرنے والوں کی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی ہے، 500,000 عازمین...
07/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ سعودی عرب نے ایک ہی دن میں عمرہ ادا کرنے والوں کی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی ہے، 500,000 عازمین مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل قوم طور چھپر میں فائ رنگ سے سید نواز ولد سید نواب شدید زخ می ہو گیا جسے پشاور ہسپتال منتقل کر...
07/03/2025

فاٹا ایکسپریس/ درہ آدم خیل قوم طور چھپر میں فائ رنگ سے سید نواز ولد سید نواب شدید زخ می ہو گیا جسے پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائ رنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ 1122 کی میڈیکل ٹیم ویلفیئر ہسپتال قاسم خیل پہنچ گئی اور زخ می شخص کو مزید علاج کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔ زرائع

Address

Al Ajman
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FATA Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FATA Express:

Videos

Share