Quran translation

Quran translation Welcome to our page where the sacred verses of the Holy Quran are translated with clarity and depth.

18/04/2025

جمعہ مبارک
یوں تو رحمت تیری تیرے غضب پر ہاوی
پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا

30/03/2025

اے معافی کو پسند کرنے والے رب، تو ہمارے سارے گناہوں کو معاف کردے۔

28/03/2025

بابا
الله آپ کو جنّت الفدوس میں اعلی مقام عطا فرماے
🤲🏻📿🥀

28/03/2025

رمضان کی رحمتیں اور جمعہ کی برکتیں ایک ساتھ!
آج کے مبارک دن دعا کریں، برکتیں سمیٹیں اور خوشیاں بانٹیں۔

13/03/2025

دوسری عشرہ کی دعا

میں اللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

04/03/2025

إِنِّي صَائِمٌ ، إِنِّي صَائِمٌ

I am fasting, I am fasting.

01/03/2025

رمضان مبارک!

اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں آپ کی عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ رحمت، برکت اور مغفرت کی روشنی آپ کے دل و گھر کو منور کرے۔ صحت، خوشحالی اور کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ آمین!
دعاؤں کا طلبگار۔

01/03/2025

ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما
آمین

25/02/2025

Need 1 million
"Ya Qaharo"
📿

اللَّهُمَّ صَلّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّگ ...
25/02/2025

اللَّهُمَّ صَلّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّگ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّگ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

19/02/2025
17/02/2025

اے اللہ!
جو بے اولاد ہیں، انہیں نیک صالح، پاک اور اسلام کی محنت کرنے والی اولاد عطا فرما۔

14/02/2025

﷽۞
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِي يَا أيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْليما۞

Sahih Al Bukhari 38 I Hadith 31      ❤️  ❤️
10/02/2025

Sahih Al Bukhari 38 I Hadith 31
❤️ ❤️

08/02/2025

اے رحمن و رحیم!
ہمیں تقویٰ عطا فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔🤲🏻

Sahih al-Bukhari 528 I Book 9, Hadith 7❤❤❤  ❤️    ❤️
03/02/2025

Sahih al-Bukhari 528 I Book 9, Hadith 7❤❤❤
❤️ ❤️

03/02/2025

یا اللہ!
ہمیں دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھیں

Address

Alnakheel
Al Ajman
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran translation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quran translation:

Share