Mulair Safdar

Mulair Safdar SARAIKI MOTOVLOGGER
(16)

12/08/2024

سوئمنگ پول کی مکمل ویڈیو جلد آئے گی ❤️❤️

30/07/2024

زندگی کے مسائل سے کوسوں دور گزارے گئے چند لمحے

ڈی جی خان اور راجن پور سے گزرنے والی پاکستان ریلوے کی واحد پٹڑی گزشتہ 4 سال سے خوشحال خٹک ایکسپریس کی راہ تکتے تکتے زنگ ...
19/07/2024

ڈی جی خان اور راجن پور سے گزرنے والی پاکستان ریلوے کی واحد پٹڑی گزشتہ 4 سال سے خوشحال خٹک ایکسپریس کی راہ تکتے تکتے زنگ آلود ہو چکی ہے پسماندہ ترین علاقوں ڈی جی خان اور راجن پور کا واحد ائرپورٹ پہلے ہی بند پڑا ہے انڈس ہائی وے کی حالت تشویشناک ہے جہاں آئے روز ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں ایسے میں وسیب کے لوگ جو کراچی سے لے کر پشاور اور
اسلام آباد تک روزگار کے سلسلے میں ریل کے ذریعے آتے جاتے تھے اب ان کو بسوں کے مہنگے کرائے ادا کرنے پڑتے ہیں۔ کرونا کے بعد سب کچھ چل پڑا لیکن خوشحال خٹک ایکسپریس آج 4 سال بعد بھی نہ چل سکی اور شاید یہ بھی کئی دوسری ریلوے لائنز کی طرح کبھی بحال نہ ہو پائے اور اس کے سٹیشنز کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں۔ پاکستان ہے اوپر سے ڈی جی خان ہے یہاں کچھ بھی ممکن ہے سوائے ترقی اور خوشحالی کے

14/07/2024

ٹنڈو محمد خان۔ سندھ

11/07/2024

ملیر سندھ کیوں گیا اور لوکلز کے ساتھ گپ شپ

10/07/2024

جلد سندھ آرہا ہے ملیر دیکھتے رہئیے

07/07/2024

وادی سون سکیسر۔ خوشاب دی سیر۔ ایں وادی بچہ کشمیر است

30/06/2024

لوکیشن بتائیں۔ پلیز فورٹ منرو نہ کہنا یہ فورٹ منرو بلکل بھی نہیں ہے ہنٹ کے لیے آپ کو بتاتا دوں یہ بہترین لوکیشن ڈی جی خان سے 450 کلومیٹر کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے میرے جیسے آواراگرد ضرور پہچان گئے ہوں گے۔ مکمل ویڈیو بعد میں آئے گی انشاءاللہ

26/06/2024

میانوالی کے قریب دو ننھے ملیر مل گئے

24/06/2024

نیشنل ہائی وے 70 پر واقع کوئٹہ وزیرستان ہوٹل کی چاہ واہ واہ تے واہ ۔ ملتان آتے جاتے آپ اس ہوٹل پر ٹی بریک لے سکتے ہیں اس کی چائے کا الگ ہی لیول ہے اور سٹاف پروفیشنل ہے۔ ہوٹل بصیرا بائی پاس پر واقع ہے
゚viralシ

22/06/2024

چنن پیر دا میلہ part 2

19/06/2024

چنن پیر دا میلہ part 1
゚viralシ

16/06/2024

چنن پیر جاتے ہوئے چولستان کے تاریخی شہر یزمان سے گزرے۔ یزمان چولستان کی تجارت کا مرکز ہے بہاولپور ریجن کی سب سے بڑی غلہ منڈی اور مویشی منڈی یزمان میں ہی ہے

خبر سندھ کے ایک شہر سانگھڑ سے آئی ہے جس کے مطابق منگلی تھانے کی حدود میں ایک گاؤں منڈ جمڑاو میں پیش آیا ہے ، ایک بااثر و...
15/06/2024

خبر سندھ کے ایک شہر سانگھڑ سے آئی ہے جس کے مطابق منگلی تھانے کی حدود میں ایک گاؤں منڈ جمڑاو میں پیش آیا ہے ، ایک بااثر وڈیرے نے کلہاڑی سے ایک شخص سومر کے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی کیونکہ بے زبان جانور اس کی فصل میں گھس گیا تھا ۔
"جو ظلم کرتا ہے اسکی پکڑ ضرور ہوگی خطبہ حج 2024

11/06/2024

چولستان کے صوفی بزرگ چنن پیر کے میلے پر ویڈیوز کی ایک سیریز جلد شروع کر رہے ہیں تو ہمارا ساتھ دیجئے گا

01/06/2024

اپنے پنڈ دی کچی سڑکیں تیں ٹیڈے شہر دے رنگ۔۔۔۔

29/05/2024

ایک دن دوست ملک غضنفر کے ساتھ
A little tour with friends

27/05/2024

پاکستان میں صرف تین شہر ہی ایسے ہیں جو پلاننگ سے آباد کیے گئے۔ اسلام آباد،فیصل آباد اور اپنا ڈی جی خان ۔ ڈی جی خان گرین سٹی ہے اور شہر کے اندر خوبصورت باغ بھی ہیں

24/05/2024

نیشنل پارک لال سونہارا جہاں 6 سال بعد دوبارہ چکر لگا۔ بہاولپور سے 20 کلومیٹر مشرق میں خوبصورت حاصلپور روڈ کے دائیں کنارے پر ڈیزرٹ برانچ کینال کے دونوں اطراف پھیلا پاکستان کے خوبصورت نیشنل پارکس میں سے ایک

تھل دے  وچ  ھے  قطار  اٹھیں  دیکیندے   ہتھ   ھے  مہار  اٹھیں  دیہتھیں  ترانگل  اٹھیں  تیں  ترنگڑہنکئیں  کیتی  ھے   ونگار...
23/05/2024

تھل دے وچ ھے قطار اٹھیں دی
کیندے ہتھ ھے مہار اٹھیں دی
ہتھیں ترانگل اٹھیں تیں ترنگڑہن
کئیں کیتی ھے ونگار اٹھیں دی
جھمراں تاڑیاں تیں بہوں کچاوےہن
کیڈو آئی ھے بہار اٹھیں دی
زندے پیرنڑ دے سنگھ لتھے پئے ہن
ڈیکھ بھال ھے چودھار اٹھیں دی
سسی سینگیں کوں آہدی ہئی اصغر
میں وی بنڑساں سوار اٹھیں دی

دھوپ نفرت کی جان لیوا ہے.آپ چھاؤں میں کیوں نہیں آتے.؟اب تو سڑکیں بھی صاف ستھری ہیں...آپ گاؤں میں کیوں نہیں آتے زیر نظر ہ...
21/05/2024

دھوپ نفرت کی جان لیوا ہے.
آپ چھاؤں میں کیوں نہیں آتے.؟
اب تو سڑکیں بھی صاف ستھری ہیں...
آپ گاؤں میں کیوں نہیں آتے

زیر نظر ہمارے گاؤں کے لنک روڈ کی تین تصاویر ہیں ایک 2018 کی دوسری 2022 اور تیسری 2024 کی ہے اس روڈ کے کناروں پر لگے خوبصورت درخت اب آہستہ آہستہ غائب ہوتے جارہے ہیں کوئی ہے جو ہمارے درخت کاٹ رہا ہے کسی دشمن ملک کے باشندے ہیں جو راتوں رات درخت کاٹ کر لے جاتے ہیں ہم تو ایسا کر ہی نہیں سکتے کیونکہ کہ ہم تو مسلمان ہیں۔ یہ صرف اس روڈ کا مسئلہ نہیں ہے پورے ملک میں سڑکوں نہروں کے کنارے لگے درختوں اور جنگلات کا ہے گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف درخت ہی کارگر ہتھیار ہیں جن کو ہم خود ختم کر رہے ہیں ۔ویسے یہ میرا کام نہیں ہے لیکن درخت کٹ رہے ہیں تو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ کسی کو کچھ فرق نہیں پڑتا آپ کو بھی مجھے بھی۔ سیلاب آئے گا تو سب ڈوبیں گے اس بستی میں اکیلے ہمارا گھر تھوڑی ہے کیونکہ کہ سیلاب اور درختوں ڈائریکٹ ناتا ہے اب یہ الگ بات ہے کہ کچھ دوست سیلاب مانگتے ہیں۔ کچھ غلط لگا ہو تو معذرت 🙏🙏

اپلوڈنگ ٹائم لیکن بکریاں بھی تو چرانی ہیں
20/05/2024

اپلوڈنگ ٹائم لیکن بکریاں بھی تو چرانی ہیں

19/05/2024

9 March 2024 Layyah-Bhakkar Rd سرائیکی وسیب کی ایک شام لیہ بھکر روڈ پر

زرا تو شام ڈھلنے دو..ذرا ٹھہرو ! کہ سورج کو تو جانے دو پرندوں کو تو اڑنے دو ذرا تو شام ڈھلنے دو ابھی تو آسمان کا رنگ نکھ...
18/05/2024

زرا تو شام ڈھلنے دو..
ذرا ٹھہرو !
کہ سورج کو تو جانے دو
پرندوں کو تو اڑنے دو
ذرا تو شام ڈھلنے دو
ابھی تو آسمان کا رنگ نکھرے گا
ابھی خوشبو بھی بکھرے گی
ابھی موسم بھی بدلے گا
ابھی تو چاند نکلے گا
ابھی منظر بدلنے میں ذرا سی دیر باقی ہے
ابھی دل کو سنبھالنے میں ذرا سی دیر باقی ہے
چلے جانا !
ابھی دو چار پل ، دو چار صدیاں ساتھ رہنے دو
ذرا تو شام ڈھلنے دو
ٹھہر جاؤ . . . . !
گاؤں چوٹی زیریں، ڈی جی خان
4:20pm
Feb,21 2018

18/05/2024

وہ ریکارڈنگز جو میں کٹ کر دیتا ہوں

اگر تم پسند کرتے ہو، گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی  سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، ...
17/05/2024

اگر تم پسند کرتے ہو،
گرم چائے، لمبا سفر ، کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھنا، شاعری ، سردی کی راتیں، دہکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور آوراگی ، تو سمجھو ہم دوست ہیں 🥀

17/05/2024

یزمان سے 20 کلومیٹر مشرق میں ڈیزرٹ برانچ کینال کے دائیں کنارے پر کھنڈرات میں تبدیل ایک شہر جس کے بارے مشہور ہے کہ یہاں خزانہ دفن ہے کہتے ہیں کہ اس کے آس پاس کے رہائشی جن کو خزانہ ملا ہے وہ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے اور لوگ آج بھی وہاں سونے کی اینٹیں تلاش کرنے کے لیے آتے۔ جب ویڈیو بنانے کے لئے گئے تو اس وقت بھی کچھ لوگ کھدائی میں لگے ہوئے تھے اور ہمیں ویڈیو بنانے سے بھی روکا

16/05/2024

ایک تو چولستان میں بائیک چلانا بہت مشکل ہے دوسرا جب میں جیپ ریلی دیکھنے کے لیے بہاولپور پہنچا تو جس بھائی نے جیپ ریلی کے لیے لے کر جانا تھا اس نے فون ہی نہیں اٹھایا ایسے میں پھر پلان B پر عمل کرنا پڑا جیپ ریلی دیکھنا ایک خواب تھا جو خواب ہی رہا خیر میں چولستانی دوست کی 15ماڈل روہی 70 لے کر نکل پڑا چولستان واسیوں کی طرح بائیک نے بھی دھوکہ نہیں دیا ویسے وہ بھائی غیر چولستانی تھے جس نے فون نہیں اٹھایا

11/05/2024

تیرا شہر لاجواب ہوگا پر گاؤں ہمارا بھی کمال ہے۔ پنڈ بھابھے والا، کوٹ چھٹہ ، ڈی جی خان کا ایریل وویو

07/05/2024

گاؤں میں گندم کی آخری ڈھیری۔ ڈرون ویوو

Address

Al Ain

Telephone

+971565761088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulair Safdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mulair Safdar:

Videos

Share

Category

Nearby media companies