Zer Tv Welcome to my Page like and share
+971503441817
(1)

11/10/2024

فلٹر کے پانی کے لیے رابطہ کریں 24 گھنٹے ہوم سروس
03467093566

28/09/2024
دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ...
17/09/2024

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے
"کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا...❤️
پوسٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Manzoor Hussain, Mujahid Nazir, Lubna Ta...
16/08/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Manzoor Hussain, Mujahid Nazir, Lubna Tauseef

13/08/2024

چھوٹے بچے کی مزےدار باتیں

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔دروغ بر گردن راوی گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے و...
08/08/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔
دروغ بر گردن راوی
گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دینگے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا، مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی اپنی بیماری کا بور مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے، گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لئے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
����

08/08/2024

Mankera

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ...
28/07/2024

بہاولپور وکٹوریہ ہاسپٹل میں سے پرس چوری ہوا ہے۔ ہمیں اس میں موجود کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ رقم، ضروری ڈاکیومنٹس سب کچھ نہ ملے لیکن اس میں موجود ایک ریموٹ نما ڈیوائس ( آلہ سماعت) موجود ہے۔ جس کو خاص طور پر جاپان سے امپورٹ کروایا ہے۔ وہ آپ کے لئے صرف ایک کھلونا ہے۔ لیکن ہماری بچی کے لئے مکمل زندگی ہے۔
بچی کے دماغ میں ایک حصہ فٹ ہے۔ دوسرا حصہ چوری ہو گیا ہے۔ آپ کے لئے بے کار ہے۔ جب تک دونوں حصہ آپ کے یا ہمارے پاس نہ ہوں ڈیوائس بے کار ہے۔
M.Moeen Razzaq(03431062580)
Chisti street near awais karyana store
براہِ مہربانی میسج کو زیادہ سے زیادہ فارورڈ کریں۔
Cp

مالک کے غم میں کتے نے بھی جان دے دی۔۔۔۔جانور نے انسان کے ساتھ وفا کی نئی تاریخ رقم کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😪سانحہ پیلووینس ضلع...
26/07/2024

مالک کے غم میں کتے نے بھی جان دے دی۔۔۔۔
جانور نے انسان کے ساتھ وفا کی نئی تاریخ رقم کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😪
سانحہ پیلووینس ضلع خوشاب نویں محرم کو جہلم لنک کنال میں کشتی ڈوبنے کا دلخراش واقعہ پیش ایا جس میں دس نوجوان ڈوب گئے چار جوان زندہ سلامت باہر نکل ائے چھ جوان بدقسمتی سے نہر کی خونی لہروں کی نظر ہوگئے ریسکیو اپریشن اور مقامی لوگوں اور نیوی کے غوطہ خوروں کی مدد سے پانچ لڑکوں کی ڈیڈ باڈی مل گئی تھیں بدقسمتی سے چھٹا جوان افتاب کی باڈی ابھی تک نہ مل سکی.لیکن یہ کتا اپنے مالک کے انتظار میں رہا نہ کچھ کھاتا اور نہ کچھ پیتا تھا اج غم سے نڈھال یہ کتا بھی یہ فانی دنیا چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے، اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ہوتا ہے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ہے، ورنہ...
26/07/2024

افریقہ میں ہر صبح ایک ہرن جاگتا ہے، اور ہر روز اس کا پہلا خیال یہی ہوتا ہے کہ ہر حال میں شیر سے زیادہ تیز دوڑنا ہے، ورنہ وہ شیر کا نوالہ بن جائے گا.
انہی جنگلوں میں ہر صبح ایک شیر بھی جاگتا ہے، وہ یہی سوچتا ہے کہ اسے ہر حال میں ہرن سے زیادہ تیز دوڑنا ہے، ورنہ وہ بھوکا مر جائے گا۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون ہیں، ہرن یا شیر۔ جب سورج نکلتا ہے تو پھر آپ کو اپنی بقا کی خاطر دوڑنا پڑتا ہے۔


تھامس فریڈمین

شادی کے بعد کی لائف میںاگر آپکی بیگم میکے گئ ہیں اور وہ فون نہ اٹھائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سوئی ہوئی ہے،  سہیلیوں کے س...
11/07/2024

شادی کے بعد کی لائف میں
اگر آپکی بیگم میکے گئ ہیں اور وہ فون نہ اٹھائے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سوئی ہوئی ہے،
سہیلیوں کے ساتھ ہے،
کھانا کھا رہی ہے،
ہمسائی کی عیادت کو آئی ہوئی ہے،
ہسپتال میں ہے، بیمار ہے،
امی کے ساتھ شاپنگ پر ہے،
کھانا بنا رہی ہے، تسبیح پڑھ رہی ہے،
وظیفہ کر رہی ہے، کپڑے دھو رہی ہے،
ابا جی کے پاؤں دبا رہی ہے،
بڑے بھائی سے فون پر بات کر رہی ہے،
چھوٹے بھائی کو ہوم ورک کروا رہی ہے،
دادی کو دوائی پلا رہی ہے،
گھر والوں کے ساتھ ڈنر پر ہے،
میڈیکل سٹور پر ہے،
دوپٹہ رنگوا رہی ہے۔۔

لیکن ۔۔۔۔۔

اگر آپ نے اُس کا فون نہیں اٹھایا تو اس کا ایک ہی مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کہ آپ کسی اور کے چکر میں ہیں
🤣🤣🤣

11/07/2024

مثبت الفاظ انسان کے لیے اندھیر میں جگنو کے مانند ہوتے ہیں ہمیشہ اپنے قریب ہجوم سے بہتر ہے مثبت لوگوں کو رکھیں جو آپ کو سمجھ سکیں

*61 سال بعد گرم ترین  اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان  میں دیکھ رہے ہیں**پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے ...
11/07/2024

*61 سال بعد گرم ترین اپریل اور مئی جون کا ماہ ہم پاکستان میں دیکھ رہے ہیں*

*پاکستان دنیا کےان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا*

*پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں 3 فیصد بڑھا تھا*

*اسکا واحد حل درخت اور پودے لگانا*

*اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں اپنی گلی میں اپنے محلہ میں اپنی کالونی میں سڑک کے کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو*

*اس وقت انسانی زندگی کی بقاءصرف درخت اور پودے لگانے میں ہے*🌲🌲

*پاکستان میں علماء کرام ۔سیاست دان ۔سوشل ورکر اور معاشرہ کے تمام وہ طبقات کو عوام کے رول ماڈل ہیں وہ درخت اور پودے لگانے کی مہم کو پر موٹ کریں*🌲🌳

*اگر ہم نے آج درخت اور پودے کی اہمیت نہ سمجھیں تو اب اگلی نسل کی بات نہیں بلکہ اگلے سال ہی ہم سب کو اس سے زیادہ گرم موسم کا سامنا کرنا پڑے گا*



ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی نے ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئی، ساری زندگی جوگی بن کر گزارنے والے ہوشو جوگی کی بیٹی ہمدان جوگ...
09/07/2024

ٹھری میرواہ کے جوگی کی بیٹی نے ایم بی بی ایس ڈاکٹر بن گئی، ساری زندگی جوگی بن کر گزارنے والے ہوشو جوگی کی بیٹی ہمدان جوگی نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرکے MBBS کی ڈگری حاصل کرکے ڈاکٹر بن گئی، میرے والدین نے خود بھوکے رہ کر مجھے پڑھایا، غربت کیا ہوتی ہے اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے، غریب عوام کی خدمت میرا مشن ہے،ہمدان جوگی.

07/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھی ھیں کہ اب ایسے حالات شروع ہونے والے ھیں کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائیں گی۔ لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا عقیدہ ہے کہ حضور صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آخری نبی ہیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میرے سر کا تاج ھیں (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین)متعلق قرآن مجید نے جو الفاظ استعمال کیے ھیں رضی اللہ عنھم ورضو عنہ یہی ھمارا عقیدہ ہے
لہذا اگر خدا نہ خواستہ میری ائی ڈیز سے ایسی پوسٹ شیئر ھوئی تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہیں۔۔۔۔شکریہ ۔

Reply to All
04/07/2024

Reply to All

*صاحبِ اقتدار۔۔!!**نوچیں مت، آرام سے کھائیں**ہم مُردہ لوگ ہیں**کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!*🥀🖤💔
04/07/2024

*صاحبِ اقتدار۔۔!!*
*نوچیں مت، آرام سے کھائیں*
*ہم مُردہ لوگ ہیں*
*کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!*🥀🖤💔

تمام اہلیان اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو❤❤🐐🐪
17/06/2024

تمام اہلیان اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو❤❤
🐐🐪

*‏میں جیل میں ہی ہوں، نیب ترامیم بحال ہونے سے میری آسانی تو ہوجائے گی لیکن ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا، *عمران خان**اللّٰه ...
16/06/2024

*‏میں جیل میں ہی ہوں، نیب ترامیم بحال ہونے سے میری آسانی تو ہوجائے گی لیکن ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا، *عمران خان*
*اللّٰه اکرام اللّٰه خان نیازی اور شوکت خانم کی قبر کو روشن کرے جنہوں نے بیٹے کی ایسی بہترین پرورش کی۔ یہ اللہ کا پاکستان جیسے اخلاقی پستی میں گرے ملک پر بہت خاص کرم ہے کہ اللہ نے عمران خان کو اس ملک میں پیدا کیا اور اسے اس احساس سے نوازا۔ اللّٰه عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے۔ *آمین*❤🤲🤲❤

امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا ونفری ہیں۔  اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اور انہوں نے فٹ بال اسٹیڈیم میں اس...
16/06/2024

امریکہ میں سب سے مشہور براڈکاسٹر اوپرا ونفری ہیں۔ اس نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، اور انہوں نے فٹ بال اسٹیڈیم میں اس کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی، لیکن یہ جان کر حیرت ہوئی کہ اس نے ایک چوتھائی صدی تک 65,000 غریب لوگوں کی کفالت کی، بغیر کسی کو بتائیے... ان میں سے بہت سے لوگ اسٹیڈیم میں شریک ہوئے اور 450 لوگ موم بتیاں لے کر آئے..! ان میں سے پانچ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر تھے جنہوں نے اس کا خلاصہ کرتے ہوئے ایک مختصر خطبہ دیا: "اگر یہ اوپرا نہ ہوتی تو اب ہم اس سے مختلف جگہ پر ہوتے..."!!! کیا ایک شخص 65 ہزار لوگوں کی زندگی بدل سکتا ہے؟ اوروہ بھی چھپ کر؟ انسانیت کوئی مذہب نہیں ہے، بلکہ ایک درجہ ہے جس تک کچھ لوگ پہنچتے ہیں۔ "سقراط"۔

Literally this breaks my heart ...💔
16/06/2024

Literally this breaks my heart ...💔

یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھا...
07/05/2024

یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر
گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا ھے
کون ھے یہ شخص سب حیران ھوں گے کہ جہاں سندھ پنجاب بلوچستان کی پولیس ناکام ھوئی رینجر ناکام ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وھاں یہ شخص کیسے کامیاب ھو رھا ھے یہ ھے چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان عرف وڈیرہ جلالان کلپر جو آج اپنے سینکڑوں جانثار ساتھوں کے ساتھ کچے کے ڈاکووں پر عذاب بن کر ٹوٹ پڑا ہے
بیٹے کی شہادت اور ھزاروں معصوموں کے قاتلوں کے لیے خدا کا قہر بنا ھوا ھے
کچے کے ڈاکو جنکی دھشت پورے پاکستان میں پھیلی ھوئی تھی
آج جلالان کلپر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے دھشت کی علامت بنا ھوا ھے ڈاکو آئی جی سندھ سے رو رو کر اپیل کر رھے ھیں کہ ھم سرینڈر کرنے کو تیار ھیں
ھمیں محفوظ طریقے سے جلالان کلپر کے قہر سے بچایا جائے کئی انعام یافتہ ڈاکوؤں کو مردار کر دیا ھے جلالان کے جانثاروں نے
پورے پاکستان میں لوگ ھاتھ اٹھا اٹھا کر جلالان کلپر کے لیے دعا کر رھے ھیں سلامتی ھو
پس ثابت ہوا کہ کچے کے ڈاکو تے شے ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔اگر حکومت اس کو ختم کرنا چاہے تو 2 دن کا کھیل تھا...
لمبرون کے جعلی بہادری قصے ہی سنے ہے یہ ایک شخص ہزاروں لمبرون سپاہیوں سے بہتر ہے۔۔👍

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
07/05/2024

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

26/04/2024



゚viralシ ゚viralシ2024fyp

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
26/04/2024

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

Address

UAE
Al Ain
300060

Telephone

+923467093566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zer Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zer Tv:

Videos

Share