یہ دنیا کی زندگی عارضی ہے
انسان کی قدر کرو
انسانیت کی قدر کرو
سب کچھ ختم ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔🥹
#mulanatariqjameel #islamic #islamicvideostatus
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Today, we celebrate the spirit of freedom and unity that binds us as a nation. Let us remember the sacrifices made by our forefathers and recommit ourselves to building a brighter future for generations to come.
#PakistanIndependenceDay #14August #AzadiMubarak
#پیاراتورڈهیر #متحدہ_میانگان_یوتھ
Thank you Chairman Adil khan
Thank you Nawab zada Haji said
تورڈھیر سٹی کے مین روڈ پر نثار پیٹرول پمپ کے قریب کل رات سے ٹرانسفارمر جل گیا تھا ۔جسکی وجہ سے بجلی بند تھی۔تحصیل لاہور چیئرمین عادل خان کہ ہدایات پر چیئرمین مسلم شاہ ؛کسان کونسلر خان سید باچا اور یوتھ کونسلر ضیاء یوسفزئی افتخار ممبر کے زیر نگرانی میں دوسرا ٹرانسفارمر مقررہ جگہ پر نصب کر کے کی بجلی کو بحال کر دیا ۔جس پر اہل محلہ کے لوگوں تحصیل چیئرمین عادل خان،مسلم شاہ باچہ (چیئرمین) اور کسان کونسلر خان سید باچا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
#پیاراتورڈهیر
#متحدہ_میانگان_یوتھ
#متحدہ_محلہ_میانگان
بچوں کی تربیت کتنی ضروری ہے ائیں اس ویڈیوں میں دیکھتے ہیں ۔
#پیاراتورڈهیر
ٹوپک باچہ کے فارم ہاؤس اور ابسین کے کنارے متحدہ میانگان یوتھ کی میٹنگ اتفاق اتحاد اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ
متحدہ میانگان یوتھ نے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا جو کہ ٹوپک باچہ کے فارم ہاؤس اور ابسین کے کنارے منعقد ہوئی۔ یہ میٹنگ اتفاق اتحاد اور یکجہتی کا ایک بھرپور مظاہرہ تھی، جس میں میانگان کے نوجوانوں نے اپنے علاقے کے لیے ایک روشن مستقبل کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کیا۔
میٹنگ کا اختتام ایک پرجوش نعرہ بازی سے ہوا، جس میں نوجوانوں نے متحدہ میانگان یوتھ کا نعرہ لگایا۔ یہ میٹنگ میانگان کے نوجوانوں کے لیے ایک اہم موقع تھا کہ وہ ایک دوسرے سے جڑیں اور اپنے علاقے کے لیے ایک مشترکہ وژن تیار کریں۔
#متحدہ_میانگان_یوتھ #متحدہ_میانگان #پیاراتورڈهیر #متحدہ_محلہ_میانگان
#میانگان_یوتھ #اتفاق_اتحاد #یکجہتی #روشن_مستقبل
تورڈھیر متنی چنگن 1 میں دو سو ٹرانسفارمر کل رات سے خراب تھا جس پر سابقہ جنرل کونسلر گلزار محمد اور یوتھ کونسلر سید حاشر علی شاہ نے سپر نٹنڈنٹ یاسین خان کو کال کی جس پر بروقت کاروائی کر کے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کر کے بجلی بحال کر دی۔
اہل محلہ کا اظہار تشکر
#متحدہ_میانگان_یوتھ
#پیاراتورڈهیر
#متحدہ_میانگان
#متحدہ_محلہ_میانگان
متحدہ میانگان یوتھ شوریٰ میٹنگ کا خلاصہ
تاریخ: 2024-06-09
مقام: تورڈھیر، لاہور ضلع، صوابی
اہم نکات:
تنظیم سازی: نئے ممبران کا انتخاب کر کے شوریٰ کو منظم کیا جائے گا۔
خیر و بھلائی کے کام: زیارت کی صفائی اور بحالی، قبر کھدائی کے لیے ٹیم۔
سوشل میڈیا: نئے لوگوں کا انتخاب کر کے سوشل میڈیا کے ذریعے کاموں کو آگے بڑھایا جائے گا۔
آئندہ میٹنگ: عید کے بعد گرینڈ میٹنگ، نئے ممبران کا انتخاب، منصوبوں پر بات چیت۔
اختتام:
شوریٰ قوم اور علاقے کی خدمت کے لیے پرعزم ہے۔