Banjara Nigar

Banjara Nigar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Banjara Nigar, Digital creator, Abu Dhabi.
(22)

Welcome to Banjara, your gateway to the mesmerizing beauty of Pakistan, particularly the enchanting northern regions! 🏞️ Join us on a journey of discovery as we showcase the breathtaking landscapes, rich culture, and hidden gems of✍️

30/06/2024

وادی نیلم نالہ کیل سیری وبال جان آزاد کشمیر کی سرکار لاپتہ

29/06/2024

کرایہ 1600 راولپنڈی پیر ودھائی سے نیلم 22 نمبر بس سٹینڈ سے روز شام 7 بجے رات 10 بجے رابطہ نمبر منشی اڈہ ۔03455073509
بس کنڈیکٹر نمبر سیلون 03556349212
ویڈیو شیئر کریں

28/06/2024

وادی نیلم کیل سے براہراست

من جھومے اڑنگ کیل کی سحر انگیز رات   اور روح پرور  مناظر کی  تاب نہ لاتے  ہوئے من دیوانہ وار  رقصم  تو آں  قاتل کے از بح...
27/06/2024

من جھومے
اڑنگ کیل کی سحر انگیز رات اور روح پرور مناظر کی تاب نہ لاتے ہوئے من دیوانہ وار رقصم

تو آں قاتل کے از بحر تماشہ خون من ریزی
من۔ آں بسمل کہ زیر خنجر خونخوار می رقصم
نمی دانم کُجا رفتم

27/06/2024

اڑنگ کیل کی رات/خوبصورت محفل نعت/رات کو لوگوں کا رش/ سیاحتی تفصیل /

27/06/2024

کیا اڑنگ کیل میں سیاحوں کو لوٹا جا رہا ہے/اڑنگ کیل اسپیشل ولاگ/

24/06/2024

اسپیشل ولاگ ہم پاکستانی سیاح /نیچر کی بربادی/گند پھیلانے کے عادی/گویا زمین پر فسادی / # Kashmirbeuty

23/06/2024

کیل سے تاؤبٹ اسپیشل ویلاگ /کیل سے تاؤبٹ جیپ رینٹ 12000 ڈسکاؤنٹڈ /تاؤبٹ میں روم رینٹ ڈسکاؤنٹڈ 5000/ لوکل ٹرانسپورٹ کرایا 1300 دو طرفہ/

دل  کسی شوخ   دوشیزہ سے زیادہ تاؤ بٹ  سے راز و نیاز چاہے ہے  آج تاؤ  بٹ کا خوبصورت ولاگ ایپلوڈ کرنا تھا مگر افسوس گلا خر...
22/06/2024

دل کسی شوخ دوشیزہ سے زیادہ تاؤ بٹ سے راز و نیاز چاہے ہے
آج تاؤ بٹ کا خوبصورت ولاگ ایپلوڈ کرنا تھا مگر افسوس گلا خراب ہے شدید فی الحال دوستو جنت نظیر تاؤ بٹ کی تصویر پر گزار کریں ❤️
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھکو
میری یہ عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے

اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے مجھ پر
میں نے وو سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے
❤️

آج رات   ہماری اس خوبصورت کاٹیج میں بسر ہو گی❤️تاؤ بٹ کی سرد شام سیاح لڑکوں  کے قہقے خوش گپیاں  دریاے کشن گنگا کا سکوت  ...
21/06/2024

آج رات ہماری اس خوبصورت کاٹیج میں بسر ہو گی❤️
تاؤ بٹ کی سرد شام سیاح لڑکوں کے قہقے خوش گپیاں دریاے کشن گنگا کا سکوت
کل تاؤ بٹ سے سپیشل ولاگ

اعلان 🎤   بہت ہی افسوس ناک خبر شیئر کی جاتی ہے
21/06/2024

اعلان 🎤 بہت ہی افسوس ناک خبر شیئر کی جاتی ہے

20/06/2024

20جون 2024 وادی نیلم سیاحوں کا شدید رش /اڑنگ کیل جانے والی ڈولی پر لمبی لائینیں /
#

18/06/2024

عید کا دوسرا دن سیاحوں کی آمد شروع/کیل سے تاؤ بٹ اور شونٹھر جیپس بکنگ کرایہ جات/کیل پارکنگ فیس /

17/06/2024

گاؤں میں عید کا دن /بہت شاندار مناظر کے ساتھ / وادی نیلم عید کا پہلا دن /

15/06/2024

آج سے پانچ سال قبل بھی ہم اسی مستعدی سے آپکی سیاحت آسان بنانے کے لیے کوشاں تھے ❤️

13/06/2024

ہمارے ہاں پتھروں کو تراش کر گھر تعمیر کئے جاتے ہیں/بے غیر سیمنٹ سریا کے دیواروں کی تعمیر ویڈیو میں دیکھیں اور لائک کریں
kashmir sharda

11/06/2024

Live from neelum valley kel

10/06/2024

لوڈشیڈنگ کرنے والا پکڑا گایا /گاؤں کی بجلی کی ترسیل/

09/06/2024

شاردا سے کیل کے درمیان حائل یہ نالہ دردِ سر بنا ہوا ہے

شونٹھر ویلیبے مثال خوبصورت وادی ،شہرہ آفاق جھیل چٹہ کٹھہ اپنے دامن میں سموئے خالص ترین نیچر لووز کی میزبانی کا شرف لئے ی...
08/06/2024

شونٹھر ویلی
بے مثال خوبصورت وادی ،شہرہ آفاق جھیل چٹہ کٹھہ اپنے دامن میں سموئے خالص ترین نیچر لووز کی میزبانی کا شرف لئے یہ وادی ❤️

08/06/2024

نوجوان کے معافی مانگنے پر پوسٹ ریموو کردی گئی ہے

پرانا شاردہ ایک فیس بک فرینڈ کے والد آج سے پچیس  سال قبل شاردہ گاؤں کی سیاحت سے لطف اندوز ہورہے ہیںکس قدر خوبصورت دور تھ...
08/06/2024

پرانا شاردہ
ایک فیس بک فرینڈ کے والد آج سے پچیس سال قبل شاردہ گاؤں کی سیاحت سے لطف اندوز ہورہے ہیں
کس قدر خوبصورت دور تھا نہ بے ہنگم تعمیرات نہ ڈھابوں کی تجاوزات نہ الٹے سیدھے ہوٹلوں کی بہتات
اب تو یہاں بھی گھٹن ہوتی ہے

آج 8جون اور یہاں بلا کی سردی ہےخدایا یہ سرد ہوا یہ یخ بستہ موسم پورے ملک کی جانب پھیر دےاب تو تنگ آگئے چار دن سے بارش ہے...
08/06/2024

آج 8جون اور یہاں بلا کی سردی ہے
خدایا یہ سرد ہوا یہ یخ بستہ موسم پورے ملک کی جانب پھیر دے
اب تو تنگ آگئے چار دن سے بارش ہے
دسمبر والا موسم چل رہا

دھی رانی   عنایہ اشرف گاؤں کی  خوبصورت شام سے مسرور ہوتے ہوئے نیچر کی قربت   اور وادی نیلم کا   جادوئی موسم من جھومنے پر...
08/06/2024

دھی رانی عنایہ اشرف گاؤں کی خوبصورت شام سے مسرور ہوتے ہوئے
نیچر کی قربت اور وادی نیلم کا جادوئی موسم من جھومنے پر مجبور کرے ہے ❤️

07/06/2024

کیل سے اڑنگ کیل کے پوٹرز سے گپ شپ

06/06/2024

Live from Neelum valley

Morning Clips Neelumvalley آج صبح کے سہانے مناظر تو ہو جائیں تیار نیلم ویلی کے لیے ❤️
06/06/2024

Morning Clips Neelumvalley آج صبح کے سہانے مناظر
تو ہو جائیں تیار نیلم ویلی کے لیے ❤️

04/06/2024

وادی نیلم میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ شروع جو کے مزید چار دن رہنے والا ہے سیاح حضرات گرم جیکٹس ساتھ رکھیں / #

01/06/2024  وادی نیلم کیل بہترین موسم   آسمان ابر آلود   شونٹھر کی ٹھنڈی ہوائیں اور پھولوں کی خوشبوئیں ماحول کو مہکا رہی...
01/06/2024

01/06/2024 وادی نیلم کیل بہترین موسم آسمان ابر آلود شونٹھر کی ٹھنڈی ہوائیں اور پھولوں کی خوشبوئیں ماحول کو مہکا رہی ہیں
سیاح جوق در جوق اڑنگ کیل تاؤ بٹ کی جانب چلے آرہے ہیں

Address

Abu Dhabi
00000

Telephone

+971568189325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banjara Nigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share