Sohrab Khan

Sohrab Khan 🍽️ A2Z Food Delights – Indulge in a world of exquisite flavors, gourmet recipes, and culinary secrets.
(2)

From sizzling street food to decadent delights, we bring you the ultimate foodie experience! 🍕🍣🔥

Spending quality time with Gujranwala Content creators ❤️
10/03/2025

Spending quality time with Gujranwala Content creators ❤️

احساس ذمہ داری انسان کو ہر عمر کے حصے میں کام کرنے پر مجبور کرتا ہےایسی ہی ایک مثال پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 75 سال ...
10/03/2025

احساس ذمہ داری انسان کو ہر عمر کے حصے میں کام کرنے پر مجبور کرتا ہے
ایسی ہی ایک مثال پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 75 سال کے یہ بابا جی ہیں جو کہ ٹماٹر اور سبز مرچ کی چٹنی فروخت کر کے ایک طرف تو کھانوں کا ذائقہ دوبالا کر رہے ہیں تو دوسری طرف اپنی فیملی کے لئے محنت سے رزق حلال کما رہے ہیں
اور ساتھ ہی یہ بابا جی ان نوجوانوں کے لئے مثال ہیں جو جوانی اور صحت کے باوجود کسی کام کو معمولی سمجھ کر نہیں کرتے اور اپنی فیملی پر بوجھ بنتے ہیں

ان بابا جی کے ہاتھ کے پکوڑے کس کس نے کھاۓ ہوۓ ہے؟
04/03/2025

ان بابا جی کے ہاتھ کے پکوڑے کس کس نے کھاۓ ہوۓ ہے؟

03/03/2025

‎استاد کالے کی طرف سے رمضان المبارک کی بہترین آفر

اوجڑی کس کس کو پسند ہے 🤭؟
03/03/2025

اوجڑی کس کس کو پسند ہے 🤭؟

یہ بھاہی جان گجرانوالہ شہر کے اندر چکن اور آلو کے کباب بنا کر بیجتے ہیں ! اور یہ بھاہی بےحد محنتی اور نیک دل انسان  ہے م...
27/02/2025

یہ بھاہی جان گجرانوالہ شہر کے اندر چکن اور آلو کے کباب بنا کر بیجتے ہیں ! اور یہ بھاہی بےحد محنتی اور نیک دل انسان ہے میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کو جا کر لازمی سپورٹ کریں شکریہ

26/02/2025

55 year old Spot | Lahore most famous Grill beef kabab outside Lahore Hotel

26/02/2025

Most famous Beef Haleem in anarkali Bazar Lahore

یہ بابا جی جن کا نام غلام فرید ہے جو گزشتہ 20 سالوں سے 75 سال کی عمر میں  ٹیکسلا شہر میں دال کے بھلے بنا کر بیجتے ہے اور...
26/02/2025

یہ بابا جی جن کا نام غلام فرید ہے جو گزشتہ 20 سالوں سے 75 سال کی عمر میں ٹیکسلا شہر میں دال کے بھلے بنا کر بیجتے ہے اور یہ معذوری کی حالت میں محنت کر کے اپنی اور اپنے گھر والوں کی کفالت کر رہے ہیں سلام ہے ان بابا جی کی محنت کو ❤️

14/02/2025

Come let’s have fun

13/02/2025
ان سب میں سے آپ کو کیا پسند ہے؟ 1.کپورے؟ 2.گردے 3۔چانپ؟
28/01/2025

ان سب میں سے آپ کو کیا پسند ہے؟
1.کپورے؟
2.گردے
3۔چانپ؟

21/01/2025

Complete Making process of chicken charga|| Al shakik chargha house peshwar

اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکرمجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا ..Good Morning 🌞🌄
20/01/2025

اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر
مجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا ..
Good Morning 🌞🌄

یہ ہے عثمان بھاہی جو پاکستان کے لاہور کے رہاشی ہے ۔ ان کے والد صاحب نے آج سے تقریباً 150 سال پہلے اسی جگہ پر سیخ بیف کبا...
19/01/2025

یہ ہے عثمان بھاہی جو پاکستان کے لاہور کے رہاشی ہے ۔ ان کے والد صاحب نے آج سے تقریباً 150 سال پہلے اسی جگہ پر سیخ بیف کباب بنانے کا سلسلہ شروع کیا جو کہ آج بھی جاری ہے ۔ ان کی لوکیشن ہے لکشمی چوک لاہور

18/01/2025

مجھے کھانے میں بریانی بہت پسند ہے آپ کو کیا پسند ہے؟کمنٹس میں بتاؤ سب🤭

18/01/2025

Complete Making process of mardan special Amrasy

17/01/2025

Complete Making process of Kashmir dall chwal in Lahore Street food

Address

Abu Dhabi
00000

Telephone

+966511210257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohrab Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohrab Khan:

Videos

Share

Category