رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک ہو #رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا
#اللَّهُمَّ أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ
اے اللہ! ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے۔ آمین يارب العالمين
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آج اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے
میری خاموشیوں کو سن لے
يا الله جلا
ہمارے روزے اور عبادتوں قبول فرما۔
ہمیں لیلتہ القدر نصیب فرمانا ہمیں اس رمضان المبارک میں ان لوگوں میں شامل فرمانا جنہیں آپ جہنم سے آزاد کریں گے
يارب كريم
يارب العالمین ہمیں موت اس حال میں دینا آپ ہم سے راضی ہو آمین ہم آپ سے راضی ہو۔
jamia islamia Lora hazara.جامعہ اسلامیہ لورہ ایبٹ آباد Mufti Nadir Khan
حضرت ابوبکر صدیقؓ کا پہلا نمبر پہلی پوزیشن۔💓
حضرت ابوبکر صدیقؓ کی کیا شان ہے۔
Mufti Nadir Khan sb 💓
سال کی تبدیلی کے موقع پر۔
Mufti Nadir Khan ❤
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری آواز ماشاءاللہ💕 مفتی نادر خان صاحب💓💓
Mufti Nadir Khan 💓
ماشاءاللہ مفتی نادر خان صاحب 💓🤲🤲
Mufti Nadir Khan 💓🤲
Mufti Nadir Khan sb Molana Ghulamullah Khan molana Muhammad Gulfam sb molana Sarmad Abbasi sb molana Allama Tahir Rehan Abbasi sb molana Mehtab Qureshi sb molana Zia Ur Rahman Zia sb
حضرت مولانا مفتی نادر خان صاحب بہت خوبصورت انداز میں جمعۃ المبارک کے موقع پے اللہ اور اللہ کے حبیب حضرتِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان بیان کرتے ہوئے۔
Mufti Nadir Khan
Molana Ghulamullah Khan sb
الله پاک فلسطین کی مدد فرما🤲🤲🤲🤲
Mufti Nadir Khan
اسلامی سکالر حضرت مولانا طاہر ریحان عباسی صاحب تحصیل لورہ جامعہ مسجد محمدی بگلہ میں بیان کرتے ہوئے۔
Allama Tahir Rehan Abbasi