Raqeem Jan

Raqeem Jan اللہ الحق ہے ۔
(24)

29/10/2024

ضلع کرم سے تحریک انصاف کے اہم ترین رکن رخمین خان کی قبر پر حاضری۔

10/10/2024

اعظم سواتی کو عدالت پیش کیا گیا تو اعظم سواتی نے علی امین گنڈا پور کے بارے کیا کہا؟

26/08/2024

جب میں نے شرٹ کھینچا تو محترم کی شرٹ ڈررررررر
کرکے پھٹ گئی 🤣
شیرافضل مروت

23/08/2024

💥بریکنگ نیوز💥
‏عمران خان غصے میں تھے انھوں نے کہا کہ 8 ستمبر کو کوئی میرا نام لے کر بھی کہے اپ نے جلسہ گاہ پہنچنا ہے
علیمہ خان

21/08/2024

💥گنڈاپور💥
جلسہ ڈنکے کی چوٹ
پر ہوگا۔
✌️✌️

21/08/2024

🔥بریکنگ نیوز 🔥
ہم پٹھان تو بند راستوں سے دبئی یونان جاتے ہیں اسلام اباد پہنچنا کون سی مشکل بات ہے۔۔
شیر افضل مروت ✌

24/05/2024

💥بڑی خبر💥
29 کو عمران خان آزاد ہوں گے لطیف کھوسہ کا اعلان
ہم دیکھتے ہیں کون ججوں کو للکارتا ہے

21/02/2024

❤️محمد❤️
بے شک دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے
✌️✌️

13/02/2024

💥بریکنگ نیوز💥
علی امین گنڈا پور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کیلئے نامزد

13/01/2024

💥بریکنگ نیوز💥
(بلا) ایک بار مائنس ۔
8 فروری سے پہلے 5 دنوں تک نیٹ سروس مکمل طور پر پاکستان میں بند کرنے کا فیصلہ

03/01/2024

💥بڑی خبر💥
زرتاج گل کی حِفاظتی ضمانت منظور
دوبارہ کسی بھی مقدمے میں گرفتار نا کرنے کی سخت ہدایات

03/01/2024

💥سب سے بڑی خبر💥
عمران خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کردئے گئے
✌️مبارک ہو✌️

03/01/2024

💥بڑی خبر💥
شاہ محمود قریشی,
‏زین قریشی اور مہر بانو قریشی
کے کاغذات منظور

29/12/2023

💥بڑی خبر💥
صنم جاوید کچھ دیر میں رہاہو جائیگی
✌️✌️

ائرن لیڈی ماہ رنگ بلوچ کے لئے کوئی ایک جملہ 💜🩵💙
23/12/2023

ائرن لیڈی ماہ رنگ بلوچ کے لئے کوئی ایک جملہ 💜🩵💙

شیر افضل خان مروت
23/12/2023

شیر افضل خان مروت

23/12/2023

میرے پاکستانیوں🇵🇰
کس کس کے کان ترس رہے ہیں یہ الفاظ سننے کو حاضری ضرور لگائیں

عمران خان نے پہلے بتایا تھا کہ مجھے نواز شریف سمجھنے کی غلطی مت کرنا اور آج اُس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایشیاء میں سب سے ...
05/12/2023

عمران خان نے پہلے بتایا تھا کہ مجھے نواز شریف سمجھنے کی غلطی مت کرنا اور آج اُس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایشیاء میں سب سے بڑا شیر لیڈر ہے۔

Address

Airport Road
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raqeem Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raqeem Jan:

Videos

Share

Nearby media companies