Shahid Saqlain

Shahid Saqlain This is page of my youtube channel named SS Tv. On this page I will post my Vlogs and interviews. Th

09/12/2024

کراچی گلستان جوہر میں دہلا دینے والا واقعہ
بیوی کے سامنے شوہر ذبح۔
خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج سے کیا ملا؟
ماسک پہنے مارنے والا شخص کون؟
بیوی کے بیان پر پولیس چکرا گئی۔۔

09/12/2024

گجرانوالہ میں پراسرار خوفناک واقعہ
بیگ سے نوجوان کی ٹکڑوں میں بٹی لاش برآمد
لاش کس کی نکلی؟ کس نے مارا؟
معاملہ جان کر سب کے ہوش اڑ گئے۔

08/12/2024

لاش کا انگوٹھا کاٹ کر لاکھوں کا فراڈ۔
بھانجے نے سگی خالہ کا گھر برباد کر دیا۔۔
پاکستان کی تاریخ کا خوفناک ترین واقعہ
لڑکوں کے والدین ضرور دیکھیں

07/12/2024

بہاولپور گھر سے میاں بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد
کس نے اور کیوں مارا؟
زندہ بچ جانے والی 4 سالہ تسمیہ نے رونگٹے کھڑے کر دینے والی کہانی سنا دی

07/12/2024

ملتان سابق ایم پی اے کے بھتیجے نے ڈاکٹر بیوی اور 2 بچوں کو کیوں مارا؟
سی سی ٹی وی میں بھائی احد کا کیا کردار نکلا؟
خوفناک واقعے کے پیچھے اصل کہانی سامنے آ گئی۔
علاقے میں خوف و ہراس

07/12/2024

خبردار ان نمبرز سے کال آپ کا اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے۔۔
پاکستان میں فراڈ کا نیا طریقہ
دوسروں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ لوگ بچ سکیں۔۔
نمبرز اورممالک کے نام دیکھیں

06/12/2024

زارا کیس سب سے بڑا انکشاف
زارا واقعی حاملہ تھی گواہی آ گئی
2 ملزمان بے گناہ قرار
قتل کی شرمناک وجہ۔۔ تفتیشی افسر نے اصل بات بتا دی

05/12/2024

سپین سے شادی کے لئے آیا دولہا شادی کے دن موت کی آغوش میں۔۔
دلہن کہاں گئی؟؟
خوفناک واقعہ کیسے پیش آیا؟
حقیقت جان کر سب کے ہوش اڑ گئے

05/12/2024

کراچی گلستان جوہر بلاک 9 میں لڑکے کی جان جانے کا خوفناک واقعہ
بلڈنگ،اپارٹمنٹس میں رہنے والے والدین ہوشیار۔۔
چھوٹی سی غلطی۔۔۔ ساتھ موجود لڑکے نے دل دہلا دینے والی حقیقت بتا دی

04/12/2024

ڈسکہ پولیس نے زارا کے والد کو شوہرقدیر کے حوالے سے بڑی بات کہ دی۔
زارا کا سر پھینکتے دیکھنے والا گواہ مل گیا۔۔
زارا کے بیٹے شافع کے حوالے سے بری خبر۔
زیور اور پیسہ کس کے پاس ؟

03/12/2024

دولہا اپنی دلہن کے ہاتھوں مارا گیا۔۔
دلہا کی کیا بات بری لگی ؟
شرمناک وجہ جان کر سب کے ہوش اڑ گئے۔

03/12/2024

کراچی میں پراسرار خوفناک واقعات.. گلیوں میں انسانی اعضاء ملنا شروع۔.. فریز کئے گئے اعضاء دیکھنے والوں نے کیا بتایا؟

02/12/2024

قدیر زارا کے باپ کے گھر سے اپنے گھر کوٹلی مرلاں پہنچ گیا۔۔
زارا کے شوہر قدیر کی دوسری شادی ؟
بیرون ملک جا رہا ہے ؟
زارا کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا..
تفتیش میں نئے حقائق

01/12/2024

دلہن کو آئسکریم کھلانے لے جانے والے دولہے کی اچانک موت۔
5 دن کی دلہن بیوہ ہو گئی۔۔
ایک فنکشن کی وجہ سے دولہا قتل۔

01/12/2024

اٹلی سے پاکستان سسرال آنے والی لڑکی کو زندہ لاش بنا دیا گیا۔
شادی کے تیسرے دن ایک تصویر نے کیسے آگ لگائی؟
لڑکی کے والدین کی خوفناک غلطی۔
بچیوں کے والدین ہوشیار ۔۔

30/11/2024
30/11/2024

سیالکوٹ زارا کو مارنے کے بعد اسکا بچہ نکال لیا گیا تھا؟
بچہ زندہ تھا؟ نیا خوفناک انکشاف
قدیر اور صغری نے بچے کے حوالے سے پولیس کو کیا بتایا؟

28/11/2024

سیالکوٹ زارا کے شوہر قدیر کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف
قتل کے بعد ماں صغری کو کی گئی کال کا پتہ چل گیا۔
زارا کے والد سے بھی منہ ماری۔
زارا کی آخری ویڈیو بھی مل گئی۔

Address

P. O. Box 10839, 7 Buildings Baniyas
Abu Dhabi
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Saqlain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahid Saqlain:

Share