Ismail Warraich kabbadi

Ismail Warraich kabbadi لمبی کھیڈ دودہ کی مزید وڈیوز کے لئے ھمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtube.com/
(1)

20/11/2024

منےککڑباز دا اسماعیل وڑائچ کوں پیغام♥️😂

میلہ بمقام لانگ خیر شاہ ✌️
16/10/2024

میلہ بمقام لانگ خیر شاہ ✌️

15/10/2024

فخر پہاڑ پور علی پہلوان جاڑا بمقابلہ ارشد پہلوان لنڈا شریف میلہ بمقام درابن خورد ✌️

08/10/2024

شہزادہ پہاڑ پور رمیض جاڑا بامقابلہ ظہیر پہلوان یارک زبردست کُشتی مقابلہ

30/09/2024

انشاءاللہ کل میلہ بمقام سکندر باتاریخ 1 اکتوبر سب دوست احباب نے انا ہے

میلہ بمقام سکندر جنوبی تحصیل پروابتاریخ 1-10-2024میلہ مالک ۔ملک نذر پروا ۔ملک کلیم اللہ ۔بشیر سیال بانی میلہ۔۔ اسماعیل و...
27/09/2024

میلہ بمقام سکندر جنوبی تحصیل پروا
بتاریخ 1-10-2024
میلہ مالک ۔ملک نذر پروا ۔ملک کلیم اللہ ۔بشیر سیال
بانی میلہ۔۔ اسماعیل وڑائچ ۔۔ ملک قیصر آرائیں ۔دلاور خان بلوچ بالو

26/09/2024

میلہ سرگودھا نعیم شاہ آگے اسماعیل وڑائچ ساتھی رضوان لٹھا پیچھے ✌️

الحمداللہ اج سرگودھا میلے پر پہلا انعام اسماعیل وڑائچ ساتھی رضوان لٹھا ✌️
24/09/2024

الحمداللہ اج سرگودھا میلے پر پہلا انعام اسماعیل وڑائچ ساتھی رضوان لٹھا ✌️

سانول ڈیال کے چاہنے والے پیج کو فالو کریں شکریہ ♥️
13/09/2024

سانول ڈیال کے چاہنے والے پیج کو فالو کریں شکریہ ♥️

فخر ڈیرہ سانول ڈیال ✌️

ستمبر 22۔ بروز اتوار ۔ بمقام نیو اڈا پہاڑپور ۔ بہت بڑا دنگل
10/09/2024

ستمبر 22۔ بروز اتوار ۔ بمقام نیو اڈا پہاڑپور ۔ بہت بڑا دنگل

سب دوست مہربانی کر کے نئے پیج کو فالو کریں شکریہ
09/09/2024

سب دوست مہربانی کر کے نئے پیج کو فالو کریں شکریہ

دوستو ہمارے نئے پیج کو فالو کریں شکریہ

بمقام بچکن احمدزی✌️
23/08/2024

بمقام بچکن احمدزی✌️

25/06/2024

اسلام علیکم بھائی ۔
دوستو میں بنوں اڈّے سے گاڑی میں بیٹھا ہوں میانوالی جا رہا تھا راستے میں کرایہ دینے کے لئے بٹوا جیب سے نکالا بقایا لینے کے لئے بٹوا اپنی گود میں رکھ کر واپس لینے لگا بٹوا گود سے گر گیا اور ساتھ والی سواری نے اٹھایا اور اُتر گیا
بٹوے میں 8 ہزار روپے ۔ایک شناختی کارڈ ۔ایک atm کارڈ۔ایک doctor of homeopathic کارڈ ۔ اور کچھ ضروری ڈاکومنٹس تھے
آپ سب دوستو سے اپیل ہے کہ اگر کسی کو ملا ہو تو یہ ساری چیزیں واپس کر سے خیر ہے پیسے نہ دے یا ڈاکومنٹس پوسٹ آفس میں بھیج دے ۔
جو بھائی بھی کال کر کے بتائے گا اس کو 2 ہزار انعام دیا جائے گا ۔
رابطہ نمبر ۔03084985803
رفیع اللہ ۔

میلہ پروا ♥️🥀
14/06/2024

میلہ پروا ♥️🥀

14/06/2024

انشاءاللہ میلہ پروا کچھ دیر میں شروع ہو جائیگا👍

جشن وڑائچ بانی اے جشن رستم پاکستان پہلوان سردار اسماعیل خان وڑائچپہلوان سردار شفیق خان وڑائچ بمقام پروآ سٹیڈیم مورخہ14.1...
10/06/2024

جشن وڑائچ
بانی اے جشن
رستم پاکستان
پہلوان سردار اسماعیل خان وڑائچ
پہلوان سردار شفیق خان وڑائچ
بمقام
پروآ سٹیڈیم
مورخہ
14.15 جون 2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنحاجی لشکر علی خان وڑائچ کے بڑے بیٹے اور میرے کزن  حاجی ظفر علی خان وڑائچ بقضائے...
08/06/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی لشکر علی خان وڑائچ کے بڑے بیٹے اور میرے کزن حاجی ظفر علی خان وڑائچ بقضائے الٰہی وفات پا گۓ ہیں جنکا نمازِ جنازے اج شام 7 بجے بلال آباد میں ادا کیا جاۓ گا

Address

M 14
Abu Dhabi
0000

Telephone

03470977207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismail Warraich kabbadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Gaming Video Creators in Abu Dhabi

Show All