Lora Hazara Tape Ball Cricket

Lora Hazara Tape Ball Cricket Official Page Of Circle Lora 🏏
Live Matches,Sports Updates,Videos🏏
Page Owner: Noman Abbasi(Noma J)

Confirm✅ team:Shaheen Star NoorpurOpen : Shawaiz lefty & Jani Pathan      2k25تحصیل لورہ، تحصیل مری ، گلیات ویلیج کونسل ...
02/02/2025

Confirm✅ team:
Shaheen Star Noorpur

Open : Shawaiz lefty & Jani Pathan

2k25
تحصیل لورہ، تحصیل مری ، گلیات ویلیج کونسل لیول+ 2 آل پاکستان اوپن پلیئر
11 فروری تا 16 فروری 2025
بمقام شیرپور کرکٹ گراؤنڈ
ٹوٹل انعام 3لاکھ 30 ہزار 🏆
Live Bhara kau tape ball cricket
Younas, Irfan Khurshid

Stay Tuned for more updates

02/02/2025

02/02/2025

کل کے دن کے میچز شیڈول جاری تمام ٹیموں سے گزارش ہے وقت کی پابندی کریں شکریہ
02/02/2025

کل کے دن کے میچز شیڈول جاری تمام ٹیموں سے گزارش ہے وقت کی پابندی کریں شکریہ

02/02/2025

Thank you so much Usama Jadoon ❣️
ماؤ دیا بچیا ❤️
اسامہ جدون کی جانب سے ہزارہ کے ٹاپ 5 براڈکاسٹر کون سے ہیں ٹاپ 5 کی رینکنگ میں میں کون کس نمبر پر آتا ہے یہ رائے ہم عوام سے بھی جانتے ہیں اپنی رائے براڈکاسٹر کے نام اور نمبر کے ساتھ کمنٹس میں بتائیں ؟؟؟

Today   Qualified For Knock Out stages of   😍😍Captain:   Team Sponsor :   ❤️
02/02/2025

Today Qualified For

Knock Out stages of

😍😍

Captain:

Team Sponsor : ❤️

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ اختتام پذیر ہوا اس ایونٹ میں 40 ٹیموں نے شرکت کی اور فائنل کھیلنے والی 2 ٹیمز سما...
02/02/2025

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ اختتام پذیر ہوا اس ایونٹ میں 40 ٹیموں نے شرکت کی اور فائنل کھیلنے والی 2 ٹیمز سماں سٹرائکرز اور فرینڈز کلب پھلہ A تھیں ایونٹ کے تمام مقابلے بہترین رہے لیکن فائنل مقابلہ کیا کہنا ایک سنسنی خیز مقابلہ رہا اور اس بڑے فائنل میں فرینڈز کلب پھلہ 1 نے سماں سٹرائکرز کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا 🏆
ٹورنامنٹ کا بہترین ماحول گراؤنڈ میں کمال چارج کراؤڈ دیکھنے کو ملا اہل علاقہ کے بچے بزرگوں کا گراؤنڈ میں ہونا ہی ٹورنامنٹس کامیاب ہونا ہوتا ہے
جہاں کراؤڈ اور میچز کا مزہ وہیں مہمانوں نے بھی گراؤنڈ میں انٹری کر کے ایونٹ کو 4 چاند لگائے ❣️
ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلیٰ اضرار عباسی صاحب اسلام آباد ہزارہ ریسٹورنٹ کے اونر غلام منیر عباسی صاحب اور ان کے ساتھ ساتھ احمد سوٹنگ سنٹر کمرشل راولپنڈی ساجد مغل صاحب باسط عباسی صاحب کراچی جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو سپانسر کیا ان کی کاوشیں رنگ لے آئیں گراؤنڈ ورک میں نسیم عباسی عامر عباسی اور تمام تر آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے ایونٹ کو کامیاب بنانے میں دن رات محنت کی اور الحمدللہ ایک شاندار ایونٹ کامیاب ترین ایونٹ ہوا لورہ ہزارہ ٹیپ بال اور عرفان خورشید اور تمام دیکھنے اور سننے والوں کی جانب سے آرگنائزنگ کمیٹی کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں 💗💗

Event Host Of NSL 2K25 Noorpur Super Leauge Sardar Faris Khan & Zaheer Hussain Shah ❤️
02/02/2025

Event Host Of NSL 2K25 Noorpur Super Leauge Sardar Faris Khan & Zaheer Hussain Shah ❤️

02/02/2025

Grand Finale
قاسم عباسی/ چاچا راکٹ
بمقابلہ
شاہد کنگ/ رحبان لیفٹی
سماں سٹرائکرز
بمقابلہ
فرینڈز کرکٹ کلب A

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

02/02/2025

Semi final
سماں سٹرائکرز
بمقابلہ
فرینڈز کلب B

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

02/02/2025

فرینڈز کلب پھلہ A
بمقابلہ
ستوڑا ایگل

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

02/02/2025

فرینڈز کلب پھلہ A
بمقابلہ
احتشام الیون ملاٹھہ

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

02/02/2025

فرینڈز کلب A
بمقابلہ
کنگ الیون نجف پور

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

02/02/2025

واجد الیون تروڑ
بمقابلہ
کنگ الیون نجف پور

پھلہ سپر لیگ 2025 جلیاریاں گراؤنڈ پھلہ ٹوٹل انعام 80 ہزار 🏆

Best of luck Haider_11 Lora ❣️
02/02/2025

Best of luck Haider_11 Lora ❣️

احتشام ملاٹھہ کے بڑے بھائی کی دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتہائی تشویشناک حالت ہے سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے اللہ پاک ...
02/02/2025

احتشام ملاٹھہ کے بڑے بھائی کی دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتہائی تشویشناک حالت ہے سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل ہے اللہ پاک صحت یاب فرمائے آمین 🤲

ماؤنٹین لیپرڈز کے کپتان امان اللہ خان کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🤲
02/02/2025

ماؤنٹین لیپرڈز کے کپتان امان اللہ خان کے والد صاحب وفات پا چکے ہیں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

پا الیون سپر لیگ کالج گراؤنڈ لورہ کے تمام میچز اس آفیشل گروپ میں براہ راست دکھائیں جایئں گے شکریہ ☺️
02/02/2025

پا الیون سپر لیگ کالج گراؤنڈ لورہ کے تمام میچز اس آفیشل گروپ میں براہ راست دکھائیں جایئں گے شکریہ ☺️

Address

Masdar City
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora Hazara Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share