Murree Tv

Murree Tv ہر پل باخبر

11/02/2024

انگلی کی اب خیر نہیں۔ 🤪
انگلی والی سرکار کی خطرناک دھمکی

14/01/2024

دو سرکاری گاڑیاں۔۔۔
سہر بگلہ کے مقام پہ ایک شخص سے گن پوائنٹ پہ سب کچھ لوٹ کر فرار
#مری #ٹی #وی

ن لیگ دو دن بعد ٹکٹ تقسیم کرے گی
10/01/2024

ن لیگ دو دن بعد ٹکٹ تقسیم کرے گی

10/01/2024

راولپنڈیNA51پیپلزپارٹی کا ورکرزکنونشن بدنظمی کا شکارکارکنان کا مہرین انور راجہ کے بجائے آصف شفیق ستی کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ

09/01/2024
عمران خان کو سائفر کیس میں ضمانت مل گئی وکیل بیرسٹر سلمان صفدر
09/01/2024

عمران خان کو سائفر کیس میں ضمانت مل گئی وکیل بیرسٹر سلمان صفدر

09/01/2024

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کر دی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس میں تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 5 جنوری کو فیصلہ محفوظ سنا دیا اس سے پہلے 5 جنوری کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس میں ریمارکس دیے کہ تاحیات نااہلی اسلام کے خلاف ہے اپنے ریمارکس میں انہوں نے مزید کہا تھا کہ سارے معاملے کا حل اسلام میں موجود ہے۔قرآن پاک میں بتایا گیا ہے کہ انسان کا رتبہ بہت بلند ہے،انسان برا نہیں اس کے اعمال برے ہوتے ہیں،62 ون ایف انسان کو برا کہہ رہا ہے،اگر کوئی شخص گناہ سے توبہ کر لے تو معافی مل سکتی ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کی جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی لارجر بینچ کا حصہ ہیں ایسی پالیسی کو اٹھا کر پھینک دینا چاہئے ، چیف جسٹس

درخواست گزار فیاض احمد غوری اور سجادالحسن کے وکیل خرم رضا نے عدالتی دائرہ اختیار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ یہ کیس کس دائرہ اختیار پر سن رہی ہے؟ کیا آرٹیکل187 کے تحت اپیلیں ایک ساتھ سماعت کیلئے مقررکی گئیں چیف جسٹس پاکستان نے وکیل خرم رضا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی درخواست تک محدود رہیں، جس پر خرم رضا کا کہنا تھا عدالت مقدمے کی کارروائی 184/3 میں چلا رہی ہے یا 187 کے تحت؟ آرٹیکل 62 میں کورٹ آف لا کی تعریف نہیں بتائی گئی وکیل خرم رضا نے کہا کہ آرٹیکل 62 ون ایف کی ڈکلیئریشن دینے کا اختیار الیکشن ٹربیونل کا ہے، آرٹیکل 62 ون ایف میں کورٹ آف لا درج ہے سپریم کورٹ نہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا بہتر ہوگا ہمیں الیکشن ٹربیونل کے اختیارات کی طرف نہ لیکر جائیں، آرٹیکل 62 ون ایف کورٹ آف لا کی بات کرتا ہے۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا آرٹیکل 99 ہائیکورٹ کو آرٹیکل 184/3 سپریم کورٹ کو ایک اختیار دیتا ہے، سوال یہ ہے کیا آرٹیکل 62 ون ایف سپریم کورٹ کو کوئی اختیار دیتا ہے؟ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف کیس سپریم کورٹ اپیل کے دائرہ اختیارمیں سنتی ہے، جس پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا درست، لیکن کیا 62 ون ایف ٹربیونل کو بھی تاحیات نااہلی کا اختیار دیتا ہے؟ یا تاحیات نااہلی کا یہ اختیار سیدھا سپریم کورٹ کے پاس ہے؟چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا آئینی عدالت اور سول کورٹ میں فرق کو نظر انداز نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ آئینی عدالتیں ہیں جہاں آئینی درخواستیں دائرہوتی ہیں، الیکشن کمیشن قانون کے تحت اختیارات استعمال کرتا ہے، اگرالیکشن کمیشن تاحیات نااہل کرسکتا ہے تواختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہوگا

اجمل فدا عباسی سکنہ  علیوٹ نکرہ جو فدا عباسی صاحب کا بیٹا ہےگزشتہ ایک ہفتے سے لا پتہ ہیں فیملی بہت پریشان ہے ہر جگہ ڈھون...
30/12/2023

اجمل فدا عباسی سکنہ علیوٹ نکرہ جو فدا عباسی صاحب کا بیٹا ہےگزشتہ ایک ہفتے سے لا پتہ ہیں فیملی بہت پریشان ہے ہر جگہ ڈھونڈ چکے اگر کسی کو کوٸ اطلاع ہو تو یا کہیں دیکھیں تو فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ #0310503931
MurreeTV

27/12/2023

مری ایم ٹی آر او آفس آنے والی شاہرائیں اگلے تین دِن کے لیے صبح آٹھ سے شام چار بجے تک بند رہینگی

تفصیلات کے مطابق مری میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے دوران سیکورٹی خدشات کے مدِ نظر جھیکاگلی بائی پاس ، لوئر مال ، ایم آئی ٹی گیٹ ، شوالہ مسیاڑی لنک روڈ سمیت ایم آئی ٹی آر او آفس آنے والی تمام شاہرائیں 27,28,29 تاریخ صبح آٹھ سے شام چار بجے تک بند رہینگے Murree TV

مری ( پریس ریلیز ) مرکزی انجمن تاجران مری ، ہوٹل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری اور مری سٹیزن فارم کی عہدیداران کی پنجاب ریوینیو...
27/12/2023

مری ( پریس ریلیز )

مرکزی انجمن تاجران مری ، ہوٹل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری اور مری سٹیزن فارم کی عہدیداران کی پنجاب ریوینیو اتھارٹی کے آفس میں ایڈیشنل کمشنر صائمہ یونس سے ملاقات

مری میں پی آر اے کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

ملکہ کوہسار مری میں ریسٹورنٹس مالکان اور ہوٹل مالکان کو پی آر اے کی طرف سے بڑے پیمانے پر گزشتہ دنوں ٹیکس نوٹس بھیجے گئے جس کے بعد مری کے کاروباری حلقوں نے شدید تشویش اور غم و غصہ کا اظہار کیا جس کے بعد مری ہوٹل ایسوسی ایشن ، مرکزی انجمن تاجران مری اور سٹیزن فارم کی طرف سے ایڈیشنل کمشنر پی آر اے صائمہ یونس سے تفصیلی میٹنگ کی میٹنگ میں عہدیداران کی طرف سے گفتگو کے بعد محکمہ پی آر اے کی طرف سے فوری طور پر مری کے ریسٹورنٹ اور ہوٹل مالکان کو مزید بھیجنے والے نوٹسز کو روک دیا گیا جبکہ جو نوٹس بھیجے گئے اُن پر بھی فی الحال کاروائی کے عمل کو روک دیا گیا تنظیموں کے عہدیداران کی طرف سے چند دِن میں کمشنر پی آر اے طوقیر احمد شجراء سے میٹنگ کے انعقاد کیا جائیگا جس میں مری کے ہوٹل مالکان اور ریسٹورنٹس مالکان کو بھیجے گئے نوٹسز کے حوالے سے ٹیکس میں ریلیف اور دیگر سہولیات دینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہو گی میٹنگ میں ہوٹل ایسوسی ایشن رجسٹرڈ مری کے صدر راجہ یاسر ریاست عباسی ، جنرل سیکرٹری سلیم اکابر عباسی ، سینئر راہنماء ہوٹل ایسوسی ایشن کرنل ریٹائرڈ عاصم عباسی ، مرکزی انجمن تاجران مری کے سینئر نائب صدر منور امین عباسی ، سینئر صحافی و عہدیدار مرکزی انجمن تاجران مری سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہد ممتاز عباسی ، مری سٹیزن فارم کے سرپرستِ اعلٰی راجہ مسعود آصف عباسی ، سینئر راہنماء ہوٹل ایسوسی ایشن واحد مصطفٰی عباسی ، لیگل ایڈوائزر ٹیکسیشن فیصل اعوان نے شرکت کی

16/12/2023

نیوز الرٹ
مری اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع
MurreeTV

15/12/2023

بریکنگ نیوز
پٹرول کی قیمت میں 14 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

عامر جمال ___________ 6 وکٹیںڈیبیو پہ ہی آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف آسٹریلیا کے میدان پہ پہلی اننگز میں 111 رنز دیک...
15/12/2023

عامر جمال ___________ 6 وکٹیں
ڈیبیو پہ ہی آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف آسٹریلیا کے میدان پہ پہلی اننگز میں 111 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو شکار بنا لیا
بہت خوب ماشاءاللہ 👍

مری،کوٹلی ستیاں کہوٹہ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری 18 دسمبر سے 4 مارچ تک سالانہ موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی ...
15/12/2023

مری،کوٹلی ستیاں کہوٹہ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری 18 دسمبر سے 4 مارچ تک سالانہ موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی


مری کے بعد اب بھوربن نے بھی انجمن تاجران کے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔کیا مری کی طرح یہاں بھی حقیقی تاجر سامنے آئیں گے...
14/12/2023

مری کے بعد اب بھوربن نے بھی انجمن تاجران کے الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔
کیا مری کی طرح یہاں بھی حقیقی تاجر سامنے آئیں گے؟
آپ کی رائے میں بھوربن روات کشمیری بازار کنڈاں سے کس کس کو میدان میں اترنا چاہیے۔

بریکنگ نیوز ‏🚨 شیر افضل خان مروت کو  لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔‎
14/12/2023

بریکنگ نیوز
‏🚨 شیر افضل خان مروت کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

Complete squads of all six Franchises of Pakistan Super League 2024.   |   |     Like and share . 🤎🤎
14/12/2023

Complete squads of all six Franchises of Pakistan Super League 2024.

| | Like and share . 🤎🤎

آج کی اچھی بات ۔
14/12/2023

آج کی اچھی بات ۔

Address

Abu Dhabi

Telephone

+971553728844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category