Awaaz Social Network

Awaaz Social Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaaz Social Network, Social Media Agency, Abu Dhabi.

یہ فیج آپ لوگوں کی خدمت کیلئے ہے اگر آپ لوگوں کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آ پ ھم سے رابطہ کر سکتے ہیں آپ کی آواز کو دوسروں تک پہنچانا ھمارا فرض ہے 03449894529

15/01/2025
ناصر حیات صدارتی امیدوار تهانه بازار.تھانہ بائزئے کے عوام سے گزارش ہے کہ ناصر حیات کو کُل کر سپورٹ کرے کیونکہ یہ وہ واحد...
11/01/2025

ناصر حیات صدارتی امیدوار تهانه بازار.
تھانہ بائزئے کے عوام سے گزارش ہے کہ ناصر حیات کو کُل کر سپورٹ کرے کیونکہ یہ وہ واحد شخص ہے جس نے تھانہ بائزئے کے عوام کیلئے ہر حال میں آواز اٹھائی ہے اور ناصر حیات ایسا شخص ہے جو اس گندے سسٹم کو ٹھیک کر سکتا ہے کیونکہ اس میں بات کرنے اور بات منوانے کی آلہ قابلیت موجود ہیں لہذا سب دکاندار بھائیوں سے گزارش ہے کہ ناصر حیات کی حق میں اپنا ووٹ استعمال کرے شکریہ❤️❤️❤️

ماشا اللہ ماشاء اللہ تھانہ ہسپتال کی ایمرجنسی کی حالت😂😂😂ایک کامیاب میٹنگ کے بعد ہسپتال کی حالت دن بدن بہتر.
17/10/2024

ماشا اللہ ماشاء اللہ تھانہ ہسپتال کی ایمرجنسی کی حالت😂😂😂
ایک کامیاب میٹنگ کے بعد ہسپتال کی حالت دن بدن بہتر.

Dosto k sat yadgar aksss😍❤️
03/10/2024

Dosto k sat yadgar aksss😍❤️

24/09/2024

*اطلاع برائے فوتگی*

*رب نواز ۔ یاسر عرفات ۔ ناصر حیات اور تاج محمد خان کی خالہ جان وفات پا گئی ہے*

*اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون*

*مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام6:30 ان کی رہائش گاہ محلہ مسلم آباد گاؤں تھانہ یونین کونسل بختہ میں ادا کی جائے گی*

السلام علیکم۔ ہمارے دوست کامران سول ہسپتال تھانہ کا اپریشن ہوگیا ہے۔ اپ سب لوگوں سے دعا کی التجا ہے۔ جزاک اللہ
07/09/2024

السلام علیکم۔
ہمارے دوست کامران سول ہسپتال تھانہ کا اپریشن ہوگیا ہے۔
اپ سب لوگوں سے دعا کی التجا ہے۔
جزاک اللہ

08/08/2024

میٹرک کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام سٹوڈنٹس کو آواز سوشل نیٹ ورک کی طرف سے بہت بہت مبارک باد.

Address

Abu Dhabi
20000

Telephone

+923449894529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaaz Social Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaaz Social Network:

Videos

Share