خیبر قومی جرگہ❤️🚩
مزاحمت زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔انقلاب زندہ باد
#ManzoorPashteen
ہم سوشلزم کو تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔❤️🚩
#longliveStruggle
کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے کیونکہ بزدل لڑائی نہیں لڑتے!
کامریڈ چی گویرا❤️🚩
تو سلامت وطن
تا قیامت وطن😘❤️
کامریڈ چی گویرا کے تاریخی الفاظ❤️
وطن یا موت!
وطن یا کفن!
انقلاب زندہ باد❤️❤️
#RightsMovementAJK
کوٹلی۔
سابق چئیرمین جے کے ایس ایل ایف عابد راجہ 11 فروری 2024 کو قائد جموں کشمیر مقبول بٹ شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔❤️🚩
#MaqboolButtShaheed
اے رات بھر کے تھکے مجاہد
اے روشنی کے شہید اول !
تو سرخرو ہے تو سرخرو ہے!🚩❤️
#MaqboolButtShaheed
عوامی مزاحمت ❤️🚩
انقلاب زندہ باد
#Balochistan
چیئرمین جے کے ایل ایف سردار صغیر خان ایڈوکیٹ ❤️🚩
کالیا کا وقت تھا جو گزر گیا منظور پشتین آج بھی دلوں پر راج کر رہا ہے ❤️
#ManzoorPashteen