Daily News International

Daily News International اعلانات ،اشتہارات کیلئے ہم سے رابطہ کریں 00971564857450۔
سچ ذ?

سکندرے مردان کے رہائشی سلیم کے تین بیٹے سلمان، حسنین اور حسن آج رزلٹ کے لئیے اپنے سکول گئے تھے، پھر واپس گھر نہیں آئے۔ ا...
01/06/2022

سکندرے مردان کے رہائشی سلیم کے تین بیٹے سلمان، حسنین اور حسن آج رزلٹ کے لئیے اپنے سکول گئے تھے، پھر واپس گھر نہیں آئے۔ ابھی تک ان کا کوئی پتہ نہیں چلا، اگر کسی کو کہاں دکھّے تو ضرور رابطہ کرے۔
رابطہ نمبر والد صاحب سلیم
03009059468

بچوں کے ساتھ زیادہ  کے مجرم کو سزائے موت  عمر قید ہوگی خیبرپختونخوا اسمبلی میں بل منظور،،، بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث ...
31/05/2022

بچوں کے ساتھ زیادہ کے مجرم کو سزائے موت عمر قید ہوگی خیبرپختونخوا اسمبلی میں بل منظور،،، بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث افراد کو 20 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دی جاسکے گی، ویڈیو بنانے پر 10سال تک قید اور 70 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا:

10/04/2022
02/04/2022

‏رمضان کا چاند نظر آگیا
‏تمام اہل ایمان کو رمضان بہت مبارک ہو
ان گنت دعائیں اور نیک تمناؤں کیساتھ
میاں حمید خان سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ پاکستان متحدہ عرب امارات ابوظہبی

Join us for a new experience
01/04/2022

Join us for a new experience

Follow my page
30/03/2022

Follow my page

28/03/2022
27/03/2022

URGENTLY
Required Labour , Mason
00971564857450

خیبرپختونخوا پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کے سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی اطل...
26/03/2022

خیبرپختونخوا پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کے سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی اطلاع دیں جنکی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو ۔
07/03/2022

عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو ۔

Address

Abu Dhabi
00000

Telephone

+971564857450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily News International:

Videos

Share