Umar Nasir

Umar Nasir ہم کوئی غلام ہیں؟؟؟ جو آپ کہیں مان لیں، عمران خان
(1)

09/11/2024

ابو ظہبی میں خوش آمدید وہ دس جگہیں۔ جہاں آپ وزٹ کر سکتے ہیں Welcome to the Abu Dhabi

11/10/2024

نواں کٹا کھل گیا جے
تفصیل پہلے کمنٹ میں...

Food is more than just sustenance; it is a language that speaks to our senses and brings people together. Whether you're...
29/09/2024

Food is more than just sustenance; it is a language that speaks to our senses and brings people together. Whether you're a food enthusiast, a passionate chef, or simply someone who appreciates the art of cuisine,🥰

اس کیمرے کی آنکھ سے میں اپنی بائیک کو دیکھ رہا تھایادیں ہیں جو تمہاری عمر کے ساتھ مَدَّھم ہوئے جاتی ہیں❤️‍🩹
26/09/2024

اس کیمرے کی آنکھ سے میں اپنی بائیک کو دیکھ رہا تھا
یادیں ہیں جو تمہاری عمر کے ساتھ مَدَّھم ہوئے جاتی ہیں❤️‍🩹

23/09/2024

Tashwihat Hatab 🤭🥰

14/09/2024

زمانہ دھوپ ہے اور چھاؤں ہے بس اک بستی میں۔۔۔
یہ دنیا جل کر بجھ جاتی مگر شامل مدینہ ہے ❤️

تحصیل کمالیہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 🫡
14/09/2024

تحصیل کمالیہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ 🫡

07/09/2024

سیدنا محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️

ZimBabar Azam for you 🗿
30/08/2024

ZimBabar Azam for you 🗿

28/08/2024

مجھے کوئٹہ اور زیارت دیکھنے کا بہت شوق ہے
پر میں وہاں جا نہیں سکتا کیوں کہ میں پنجابی ہوں😔☹️

Congratulations 🎊 👏
25/08/2024

Congratulations 🎊 👏

اپنا مقسوم ہے گلیوں کی ہوا ہو جانایار،ہم ہیں کسی محفل سےاٹھائےہوئے لوگ #قہوہ
16/08/2024

اپنا مقسوم ہے گلیوں کی ہوا ہو جانا
یار،ہم ہیں کسی محفل سےاٹھائےہوئے لوگ
#قہوہ

Benefits of avocado 🥑🤭 cardiovascular diseases, lowering cholesterol, managing diabetes, improving eye and skin health, ...
12/08/2024

Benefits of avocado 🥑🤭 cardiovascular diseases, lowering cholesterol, managing diabetes, improving eye and skin health, and treating osteoarthritis.

Juma Mubarak ❤️ The nation is celebrating 🥳 The victory of
09/08/2024

Juma Mubarak ❤️ The nation is celebrating 🥳 The victory of

کہ ایسے موسم کو دیکھ کر میں اکثر اُداس ہو جاتا ہوںاور اپنے روز مرا کے معمولات ترک  کر دیتا ہوں پتا نی کیوں😁
06/08/2024

کہ ایسے موسم کو دیکھ کر میں اکثر اُداس ہو جاتا ہوں
اور اپنے روز مرا کے معمولات ترک کر دیتا ہوں پتا نی کیوں😁

29/07/2024

خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍۢ وَٰحِدَةٍۢ

اُسی نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا،

29/07/2024

خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍۢ وَٰحِدَةٍۢ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَأَنزَلَ لَكُم مِّنَ ٱلْأَنْعَـٰمِ ثَمَـٰنِيَةَ أَزْوَٰجٍۢ ۚ يَخْلُقُكُمْ فِى بُطُونِ أُمَّهَـٰتِكُمْ خَلْقًۭا مِّنۢ بَعْدِ خَلْقٍۢ فِى ظُلُمَـٰتٍۢ ثَلَـٰثٍۢ ۚ ذَٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمْ لَهُ ٱلْمُلْكُ ۖ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ فَأَنَّىٰ تُصْرَفُونَ

اُسی نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا، پھر وہی جس نے اُس جان سے اس کا جوڑا بنایا۔ 1 اور اسی نے تمہارے لیے مویشیوں میں سے آٹھ نر و مادہ پیدا کیے۔ 2 وہ تمہاری ماوٴں کے پیٹوں میں تین تین تاریک پردوں کے اندر تمہیں ایک کے بعد ایک شکل دیتا چلا جاتا ہے۔ 3 یہی اللہ (جس کے یہ کام ہیں)تمہارا ربّ ہے، 4 بادشاہی اسی کی ہے، 5 کوئی معبُود اس کے سوا نہیں ہے، 6 پھر تم کدھر سے پھرائے جا رہے ہو؟ Az-Zumar

یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
28/07/2024

یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہے
یہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو

Address

Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Nasir:

Videos

Share

Nearby media companies