Lora Sports Official

Lora Sports Official Live Matches With Sports Updates Of Tehsil Lora

02/04/2024
  ( HSL )ٹوٹل ٹیمز : 16Groups: A, B, C, Dہر گروپ  #چار ٹیمز پے مشتمل ہوگا اور گروپ میں نمبر 1 ٹیم    کے لیے کوالیفائی کر...
19/03/2024

( HSL )
ٹوٹل ٹیمز : 16
Groups: A, B, C, D
ہر گروپ #چار ٹیمز پے مشتمل ہوگا اور گروپ میں نمبر 1 ٹیم کے لیے کوالیفائی کرے گی ۔

ہر ٹیم اپنے گروپ میں سب ٹیمز ساتھ میچ کھیلے گی۔

گروپ میں اگر ٹاپ پوزیشن پے دو ٹیمز کے پوائنٹس برابر ہوے تو ایسی صورت حال میں فیصلہ میچ پے کیا جائے گا۔

انٹری فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے _

اوپن ہے جبکہ مری، بہارہ کہو ، اسلام آباد ، حویلیاں کی #یوسی ( UC ) کی ٹیمیں اس لیگ میں حصہ لے سکتی ہیں ۔
انتظامیہ: حیدر الیون لورہ

07/09/2023

Abbasi ❤️❤️
Team : Haider_11 Lora ❤️

23/08/2023

😍😍😍 From ❤️
The Mr 360 Of Lora Hazara ❤️
Brand Of Lora ❤️

پہلا کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ لورہ کالج کرکٹ گراؤنڈ میں 22 جولائی 2023 سے شروع ہو گا میں تمام کرکٹرز کو شرکت کی...
05/07/2023

پہلا کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ لورہ کالج کرکٹ گراؤنڈ میں 22 جولائی 2023 سے شروع ہو گا میں تمام کرکٹرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
سرکل لورہ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ تحصیل حویلیاں , ہریپور ، تحصیل مری ، بہارہ کہو ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور ایبٹ آباد کے کھلاڑیوں کو بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے دعوت دی جاتی ہے اور انکا بھرپور ویلکم کیا جائے گا ۔
انٹری فیس ( ایزی پیسہ) اکاؤنٹ ( حماد علی عباسی 03225355943 ) میں مؤرخہ 20 جولائی تک وصول کی جائے گی ۔
رابطہ نمبرز: مومن خان عباسی ( 03150577254 ) ، احد علی ( 03122145125 )، نعمان اکبر خان ( 03235016834 )

  🥰🥰😍😍😍Chief Organisers   &
27/02/2023

🥰🥰😍😍😍
Chief Organisers
&

کنڈا سپر لیگ سیزن 5 🏏🏏🏆🏆آج بات کرتے ایک شخص اوراسکی ٹیم کےبارےمیں..میری مراد معین عباسی اور انکی ٹیم۔جس وقت سرکل لورہ کی...
03/02/2023

کنڈا سپر لیگ سیزن 5 🏏🏏🏆🏆

آج بات کرتے ایک شخص اوراسکی ٹیم کےبارےمیں..
میری مراد معین عباسی اور انکی ٹیم۔
جس وقت سرکل لورہ کی کرکٹ ختم ہورہی تھی اس وقت ایک منفرد لیگ کراہی۔
اس میں پہلی بار پلیرز کو کیٹ دی۔
مکمل ۱۰ اورز کے میچ ہوہے-
پلیرز کے لیےکھانے اور ریفریشمنٹ کابندوبست کیا-
اس لیگ کو کامیاب بنانے میں سپانسر نے اہم کرداراداکیا۔۔
ایک بار پھر ہونے جاری ہیں (KSL 5 ) جس میں سرکل لورہ کے پلیرز کو موقع ملے گا اپنے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا۔
جو پلیر اس لیگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں ہیں انتظامیہ سے رابطہ کریں اور اپنے رجسٹریشن کروائیں تمام پلیئرز کو مختلف کیٹگریز میں ڈرافٹنگ کے ذریعے پک کیا جائے گا.
TEAMS 👇👇👇👇👇👇👇👇👇

کنڈاں قلندر
کنڈاں زلمی
کنڈاں سلطان
کنڈاں کنگکز
کنڈاں یونائٹڈ


-5
talent

Address

Abu Dhabi City
Abu Dhabi
00000

Telephone

+923109477575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora Sports Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lora Sports Official:

Videos

Share