Friends are life

Friends are life © Original & Official ® Gaming videos - Fun | Entertainment | Art | Nature | Funny | Poetry |

22/07/2024
22/07/2024

**Friends Are Life: Embracing Change**

Life is full of unexpected twists and turns. Sometimes, the path we set out on takes us in directions we never anticipated. Embrace the journey, for it is in these moments of change that we discover our true strength and resilience.

20/07/2024

‏اپنے اندر جھانکیں، اپنے اندر ہی اتنے عیوب ملیں گے کہ لوگوں کی طرف دیکھنے کا وقت بھی نہیں ملے گا..

🤣🤣🤣
19/07/2024

🤣🤣🤣

یہ قوم سانڈے کے تیل کے لیے تو جمع ہو سکتی ہے اپنے حقوق کے لیے نہیں ۔🤐☹️
13/07/2024

یہ قوم سانڈے کے تیل کے لیے تو جمع ہو سکتی ہے اپنے حقوق کے لیے نہیں ۔🤐☹️

کیا آپ جانتے ہیں؟ پاکستان کے علاقے چولستان میں پائی جانے والی نایاب ہرن، چنکارہ، اپنی تیزی اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے۔...
12/07/2024

کیا آپ جانتے ہیں؟ پاکستان کے علاقے چولستان میں پائی جانے والی نایاب ہرن، چنکارہ، اپنی تیزی اور خوبصورتی کے لیے مشہور ہے۔ یہ خوبصورت جانور خشک اور نیم خشک علاقوں میں پایا جاتا ہے اور اس کی تیزی اسے شکاریوں سے بچنے میں مدد دیتی ہے۔ چنکارہ کا شمار پاکستان کے قومی خزانے میں ہوتا ہے۔

Beshak
10/07/2024

Beshak

10/07/2024

" سٹریٹ فارورڈ"
ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ بندہ منہ کے ساتھ "کتا" باندھ لے۔۔۔😕🙄

10/07/2024

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں بینک کے بعد محفوظ جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے

بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں، اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا ...
09/07/2024

بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں، اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا، تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں اور ایک بچہ خوشی سے وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو

Facts
09/07/2024

Facts

07/07/2024

ظالم مرد جو خود کو بہادر سمجھتے ہیں اور عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں، حقیقت میں کمزور اور بزدل ہوتے ہیں۔ عورتوں پر تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے اور معاشرے کو ایسے افراد کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔ عورتوں کا احترام اور ان کی عزت کرنا ایک حقیقی بہادر شخص کی نشانی ہے۔

06/07/2024

انجینئر جہلمی کا فتنہ ہمارے معاشرتی اور دینی حلقوں میں ایک اہم موضوع بنا ہوا ہے۔ اس فتنہ نے مسلمانوں کے درمیان مختلف قسم کی اختلافات اور تنازعات کو جنم دیا ہے، جو کہ اتحاد و اتفاق کے لئے نقصان دہ ثابت ہو رہے ہیں۔

انجینئر جہلمی کا نظریہ اور اس کے خیالات بعض لوگوں کے لئے نہایت کشش کا باعث بنے ہیں، لیکن ان کے بیانات اور افکار میں موجود علمی اور دینی خامیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے بیانات بعض اوقات علماء کے دینی اور علمی مقام کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں، جو کہ ایک فتنہ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

علماء کا کردار ہمیشہ سے ہی مسلمانوں کی رہنمائی اور اصلاح میں اہم رہا ہے۔ لیکن انجینئر جیلومی کی طرف سے علماء پر ہونے والی تنقید نے نوجوان نسل میں علماء کی اہمیت اور اعتماد کو کمزور کیا ہے۔ یہ فتنہ ہمارے معاشرتی اور دینی ڈھانچے کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔

ہمیں اس فتنہ سے بچنے کے لئے علمائے کرام کی رہنمائی اور ان کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے دین کی بنیادی تعلیمات کو سمجھنا اور ان پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ یہ وقت ہے کہ ہم اپنے دین کے بنیادی اصولوں پر قائم رہتے ہوئے اتفاق اور اتحاد کو فروغ دیں، تاکہ کوئی فتنہ ہمیں کمزور نہ کر سکے۔

ہمیں انجینئر جہلمی کے فتنہ کو سمجھنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے علمی اور دینی لحاظ سے مضبوط ہونا ہوگا۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم صحیح علم حاصل کریں اور اس علم کو عملی زندگی میں لاگو کریں۔

اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور ہمیں ہر فتنہ سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

01/07/2024

2024 summer is summering too much 🔥🔥🥵🥵🥵

01/07/2024

بجلی کے بل زیادہ آرھے ہیں تو استری کی جگہ فرائی پین استعمال کریں

30/06/2024

Mere Pakistaniyoooo

Bc DATA kay chakr mein sehat aur performance dekho in ki
30/06/2024

Bc DATA kay chakr mein sehat aur performance dekho in ki

Qasmay
30/06/2024

Qasmay

28/06/2024

کبھی کبھی روزگار کی فکر میں مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے--
یا اللہ ہر بیروزگار کو حلال رزق عطاء فرمائے--

Dono kam mushkil hain
27/06/2024

Dono kam mushkil hain

Address

Pretoria

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends are life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends are life:

Videos

Share


Other Digital creator in Pretoria

Show All