18/11/2023
بلانٹائر: مالاوی کے شہر بلانٹائر میں سماجی تنظیم فورم فار ڈیموکریسی اینڈ رائٹس ڈیفینڈرز کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف مزاہب اور رنگ و نسل کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Dunya news Uk International
A urdu news chanel from UK
(3)
بلانٹائر: مالاوی کے شہر بلانٹائر میں سماجی تنظیم فورم فار ڈیموکریسی اینڈ رائٹس ڈیفینڈرز کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف مزاہب اور رنگ و نسل کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پریٹوریا: ساؤتھ افریقن ڈیپارٹمنٹ آف ہوم آفیئرز کے وزیر ڈاکٹر آرون نے نئے امیگریشن قوانین کے حوالے سے جاری کیے گئے وائٹ پیپر کے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا سال قبل امیگریشن قوانین کے متعلق وائٹ پیپر کا آغاز کیا جو کہ ایک مشکل ترین فیصلہ تھا۔ کابینہ کی منظوری کے بعد پیپر جاری کیا جو کہ عوامی تبصرے کے بعد فائنل کر لیا جائے گا۔ جس کے مطابق تقریبا 95% امیگریشن قوانین تبدیل کیے جارہے ہیں۔
تفصیلات جانیے
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/769932
پریٹوریا: فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ساؤتھ افریقہ کے شہر تھیونڈو میں بھی کمیونٹی کی طرف سے ریلی اور افریقن نیشنل کانگرس ANC کی طرف سے فلسطین انٹرنیشنل سالیڈریٹی کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔
Give this image a title ۔۔۔۔۔
مزید جانیے:
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/768068
پریٹوریا: پاکستان سدرن افریقہ ٹریڈ فیڈریشن کے وفد کی ہائی کمشنر آف پاکستان آفتاب حسن خان کے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم ملاقات کی رپورٹ دیکھئے ۔۔۔
Pretoria: Rallies were held in support of Kashmiris on the occasion of Kashmir Black Day in various cities of South Africa and billboards and digital screens were installed on the main highways of the country. See in this Report.......
Well done South Africa 🇿🇦 Many congratulations to All South african what a Game champion 2023 Rugby world cup France
پریٹوریا: مسلم کمیونٹی برٹس کی طرف سے 21 ویں سالانہ میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مفتی محمد اکبر ہزاروی اور کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
پریٹوریا: اردو ادب کی ایک خوبصورت شام "ڈاکٹر نثار برکی کے نام" سے برصغیر پاک و ہند کے نامور شعراء پر مشتمل مشاعرے کا اہتمام پریٹوریا میں منعقد کیا گیا۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔۔
ICC CRICKET WORLD CUP 2023.
جوہانسبرگ: اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ ’’اکسا‘‘ کی جانب سے ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں سالانہ کنونشن۔ دیکھئے جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والے دو روزہ کنونشن کا احوال اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔
Pretoria: Thousands of people participated in a peaceful rally in support of Palestine in Pretoria, and a protest in front of the Israeli embassy. The participants waved Palestinian flags and shouted enthusiastic slogans. See in this Report....
Pretoria: ANC Deputy Secretary General & Former Premier of Gauteng Nomvula Mokonyane's address to the participants of a peaceful protest in Pretoria in support of Palestine. Thousands of people were attended.
جوہانسبرگ: جوہانسبرگ میں بڑھتے ہوئے جرائم اور پولیس کے متعلق شکایات کے پیش نظر کمیونٹی کا اجلاس کلفٹن مال فورڈسبرگ میں منعقد ہوا۔ جس میں ممبر میئرل کمیٹی برائے سیفٹی اینڈ سکیورٹی ڈاکٹر مگسینی و دیگر سرکاری اداروں کے زمہ داران نے شرکت کی۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔
JHB: MMC Safety & Security Dr Mgcini's Conversation with Dunya News regarding the Community issues at Clifton Mall Fordsburg.
JHB: A large number of women, men and children participated in a peaceful protest in Newtown Junction, Johannesburg, in solidarity with the Palestinian people.
Report by Shahid Chohan .......
کمبرلی: ساوٴتھ افریقہ کے ٹاؤن کرومان میں کمیونٹی کی طرف سے ف ل س طین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
کرکٹ کی دنیا:
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/761652
Johannesburg
Be the first to know and let us send you an email when Dunya News South Africa/Africa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
بلانٹائر: مالاوی کے شہر بلانٹائر میں سماجی تنظیم فورم فار ڈیموکریسی اینڈ رائٹس ڈیفینڈرز کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف مزاہب اور رنگ و نسل کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پریٹوریا: ساؤتھ افریقن ڈیپارٹمنٹ آف ہوم آفیئرز کے وزیر ڈاکٹر آرون نے نئے امیگریشن قوانین کے حوالے سے جاری کیے گئے وائٹ پیپر کے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا سال قبل امیگریشن قوانین کے متعلق وائٹ پیپر کا آغاز کیا جو کہ ایک مشکل ترین فیصلہ تھا۔ کابینہ کی منظوری کے بعد پیپر جاری کیا جو کہ عوامی تبصرے کے بعد فائنل کر لیا جائے گا۔ جس کے مطابق تقریبا 95% امیگریشن قوانین تبدیل کیے جارہے ہیں۔
پریٹوریا: فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ساؤتھ افریقہ کے شہر تھیونڈو میں بھی کمیونٹی کی طرف سے ریلی اور افریقن نیشنل کانگرس ANC کی طرف سے فلسطین انٹرنیشنل سالیڈریٹی کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔
پریٹوریا: پاکستان سدرن افریقہ ٹریڈ فیڈریشن کے وفد کی ہائی کمشنر آف پاکستان آفتاب حسن خان کے ساتھ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم ملاقات کی رپورٹ دیکھئے ۔۔۔
Pretoria: Rallies were held in support of Kashmiris on the occasion of Kashmir Black Day in various cities of South Africa and billboards and digital screens were installed on the main highways of the country. See in this Report.......
پریٹوریا: مسلم کمیونٹی برٹس کی طرف سے 21 ویں سالانہ میلادالنبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں مفتی محمد اکبر ہزاروی اور کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
پریٹوریا: اردو ادب کی ایک خوبصورت شام "ڈاکٹر نثار برکی کے نام" سے برصغیر پاک و ہند کے نامور شعراء پر مشتمل مشاعرے کا اہتمام پریٹوریا میں منعقد کیا گیا۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔۔
جوہانسبرگ: اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ ’’اکسا‘‘ کی جانب سے ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں سالانہ کنونشن۔ دیکھئے جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والے دو روزہ کنونشن کا احوال اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔
Pretoria: Thousands of people participated in a peaceful rally in support of Palestine in Pretoria, and a protest in front of the Israeli embassy. The participants waved Palestinian flags and shouted enthusiastic slogans. See in this Report....
Pretoria: ANC Deputy Secretary General & Former Premier of Gauteng Nomvula Mokonyane's address to the participants of a peaceful protest in Pretoria in support of Palestine. Thousands of people were attended.
جوہانسبرگ: جوہانسبرگ میں بڑھتے ہوئے جرائم اور پولیس کے متعلق شکایات کے پیش نظر کمیونٹی کا اجلاس کلفٹن مال فورڈسبرگ میں منعقد ہوا۔ جس میں ممبر میئرل کمیٹی برائے سیفٹی اینڈ سکیورٹی ڈاکٹر مگسینی و دیگر سرکاری اداروں کے زمہ داران نے شرکت کی۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔
JHB: MMC Safety & Security Dr Mgcini's Conversation with Dunya News regarding the Community issues at Clifton Mall Fordsburg.
JHB: A large number of women, men and children participated in a peaceful protest in Newtown Junction, Johannesburg, in solidarity with the Palestinian people. Report by Shahid Chohan .......
جوہانسبرگ: میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں جوہانسبرگ کے علاقے مےفیئر کی نوری مسجدمیں ایک روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان حافظ ڈاکٹر نثار احمد مارفانی اور محمد ساجد نوری نے گلہائے عقیدت پیش کیے۔
پریٹوریا: ساوٴتھ افریقہ کے شہر وینڈا کی گلیاں اور بازار درود و سلام۔سے گونج اٹھے۔ سینکڑوں عاشقان رسول کی جلوس میلادالنبی میں شرکت۔ تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔
JHB: On behalf of the Sunni Muslim Forum, the Meelad un Nabi procession was organized in Johannesburg and a spiritual gathering was held at the Faize Raza Masjid in Fordsburg. A large number of the community participated. See in this Report.......
جوہانسبرگ: میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں جوہانسبرگ میں روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ ثناءخواں الحاج حافظ نثار احمد مارفانی نے سماء باندھ دیا۔
پریٹوریا: میلادالنبی صلی للہ علیہ والیہ وسلم کے سلسلہ میں لوڈیم میں نکالے گئے جلوس اور دارالعلوم پریٹوریا مسجد سیدنا غوث اعظم میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔ سفیر پاکستان آفتاب حسن خان، ترکی و مصر کے سفارتکاروں سمیت اہم شخصیات کی شرکت. دیکھئے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔
پریٹوریا: میلادالنبی صلی للہ علیہ وسلم کے سلسلے میں مسجد سیدنا غوث اعظم، دارالعلوم پریٹوریا میں محفل کے بعد ہائی کمشنر آف پاکستان آفتاب حسن خان کی دنیا نیوز سے گفتگو۔
جوہانسبرگ: پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ اکسا کے مرکزی صدر خالقداد بھٹی خالق حقیقی سے جاملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون.
ہرارے: پاکستان زمبابوے فرینڈشپ آرگنائزیشن کی طرف سے پاکستان میں علیم ڈار فاونڈیشن کیلئے ایمبولینس کا تحفہ بھیج دیا گیا۔ تفصیل دیکھنے اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔
ڈربن: پاکستان سے آئے مہمان سینیٹر مشتاق احمد خان کے اعزاز میں پاکستان ساوٴتھ افریقہ ایسوسی ایشن ڈربن یونٹ کی طرف سے پروقار عشایئے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں
ایسٹ لندن: جنوبی افریقہ خصوصاً ایسٹرن کیپ میں بڑھتے ہوئے سنگین جرائم اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی طرف سے ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ دیکھئے یہ رپورٹ ۔۔۔۔