السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!�
✨____ اللّٰہ پاک کے فیصلوں پہ راضی رہنا سیکھیں
سوال مت کریں۔۔۔
کسی خواہش کو ضد مت بنائیں۔۔۔
بس دعا کیا کریں۔۔۔
اور پھر خود کو اللہ کے حوالے کردیا کریں۔۔
بیشک۔۔
اس کے فیصلے بہترین ہوتے ہیں____💖
09/11/2022
💯✍️✔️
25/10/2022
Ameen 🤲
14/10/2022
*✨ جو چیز حق میں بہتر نہ ہو، وہ مانگنے سے بھی نہیں ملتی. لہذا ہمیشہ اپنے حق میں بہتری کی دعا مانگتے رہیں۔۔! اللّٰہ کریم ہم سب کے دعاؤں کو ہمارے حق میں بہتر فرمائے۔! آمین یارب العالمین...........♡
ˡᶦᵏᵉ ˢʰᵃʳᵉ
28/09/2022
♡ ㅤ ❍ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ
28/09/2022
✨مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا،
مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے،
مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے....
سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔💯
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
24/09/2022
33 مارڪون کڻي پاس ٿيندڙ ماستر 😆😆
24/09/2022
*✨"گناہ کرنا یا ہو جانا انسانی فطرت ہے۔ لیکن اس کی جلد معافی مانگ لینا بھی ہمیں اپنی عادات میں شامل کر لینا چاہیے"*
*اے پاک پروردگار! جن معاملات میں ہمارا اختیار نہیں ، جہاں ہم بے بس ہیں، وہاں ہماری مدد فرمانا اور ہمیں اکیلا نہ چھوڑنا۔ آمین*🤲🏻
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
24/09/2022
×°•🌸✨خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس- بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
11/09/2022
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
11/09/2022
✨وہ عبادت اللہ کے نزدیک کسی کام کی نہیں جس کو کرنے کے بعد تم اسکا چرچہ لوگوں میں صرف اس لیے کرو کہ تم ان سے زیادہ عبادت گزار ہو 🥀
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Be the first to know and let us send you an email when Wafa Sahito posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.