The Repoter Pakistan

  • Home
  • The Repoter Pakistan

The Repoter Pakistan The creator platform for creative contents. To inform. To Educate. To Aware
To entertain
the people

الحمد ﷲمیں عنایتالرحمان  انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلعی صدر  اسماعيل شاه اور ضلعی جنرل سيکٹری لقمان شاه کا مشکور و ممنون ہوں،...
25/09/2024

الحمد ﷲ
میں عنایتالرحمان انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلعی صدر اسماعيل شاه اور ضلعی جنرل سيکٹری لقمان شاه کا مشکور و ممنون ہوں، جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے مجھے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن گورنمٹ ٹیکنیکل کالج عنایت کلے کا صدر ذمہ داری سونپے۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور سٹوڈنٹس کیلئے ہمیشہ اپنی جدوجہد جاری رکھونگا

22/09/2024

باجوڑ کے علاقے چارمنگ شریف میں قدرتی زیتون کے قیمتی جنگل کو بے دردی سے کاٹا جارہا ہے، جس سے ماحول اور قدرتی وسائل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ یہ جنگل ایک قدیمی قبرستان پر واقع ہے جو کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، لیکن اس کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں۔ زیتون کا یہ جنگل نہ صرف ماحولیاتی تحفظ کا ضامن تھا بلکہ یہاں کی قدرتی حسن کا بھی حصہ تھا۔ عوامی سطح پر اس اقدام کی سخت مذمت کی جا رہی ہے اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس غیر قانونی کارروائی کا نوٹس لے کر مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرے تاکہ مستقبل میں ایسے اقدامات کو روکا جا سکے۔

ایک معصوم بچے کے ساتھ اس طرح بربریت ناقابل برداشت ہے۔یہ واقعی ایک بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ایسے ج...
22/09/2024

ایک معصوم بچے کے ساتھ اس طرح بربریت ناقابل برداشت ہے۔یہ واقعی ایک بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ایسے جرائم نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے صدمے کا باعث بنتے ہیں بلکہ معاشرتی سطح پر بھی خوف اور بےچینی کا باعث بنتے ہیں۔ معصوم بچوں کے خلاف بربریت کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہے، اور اس کے خلاف سخت اور فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔
موجودہ حکومت اور متعلقہ اداروں پر لازم ہے کہ وہ اس واقعے کی غیر جانبدارانہ اور جلد از جلد تحقیقات کریں، تاکہ مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ، ضروری ہے کہ حکومت اور عوام مل کر ایسے اقدامات کریں جن سے ایسے واقعات کا تدارک ہو سکے اور معصوم بچوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
یہ بھی ضروری ہے کہ معاشرے میں ایسے مجرموں کے خلاف سخت قوانین کا نفاذ کیا جائے تاکہ دوبارہ اس طرح کے دلخراش واقعات پیش نہ آئیں۔
ٹیم ار زیڈ کے

19/09/2024
ڈسٹرکٹ یوتھ آفس باجوڑ کے زیر انتظام جشن ادب مشاعرے کا انعقاد۔ جرگہ ہال سول کالونی خار میں منعقدہ مشاعرے میں صوبے بھر سے ...
19/09/2024

ڈسٹرکٹ یوتھ آفس باجوڑ کے زیر انتظام جشن ادب مشاعرے کا انعقاد۔
جرگہ ہال سول کالونی خار میں منعقدہ مشاعرے میں صوبے بھر سے نامور شعراء نے شرکت کی۔
باجوڑ کلچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ مشاعرے میں اسسٹنٹ کمشنرز ڈاکٹر صادق علی اور شاہ نواز شامل، یوتھ آفیسر باجوڑ فواد احمد، شعراء اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
مشاعرے میں پروفیسر اقبال شاکر، اشنا باجوڑی، انور نگار، باچازادہ حیران، اسلم سالک، مسلم خان وصال، انور حسین، قادر خان سیال، غلام محمد خاکسار، عمران سحر، سلطان یوسف سلطان، عمر حیات سردار یوسف، عبداللہ افہام شامل تھے۔
تقریب کے اختتام پر مہمانان گرامی اور شعراء میں شیلڈز اور توصیفی اسناد تقسیم کی گئیں۔

11/09/2024

باجوڑ پولیو ٹیم پر فائرنگ ۔ دو افراد شہید ۔
رحمان ولی احساس کی رپورٹ ۔۔۔

باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقہ بدان کوٹ میں موبائل ٹاور کام نہ کرنے کے صورت میں نامعلوم لوگوں نے نیچے سے کاٹ کر گرا دیا ہے...
24/08/2024

باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقہ بدان کوٹ میں موبائل ٹاور کام نہ کرنے کے صورت میں نامعلوم لوگوں نے نیچے سے کاٹ کر گرا دیا ہے ۔
زیر نظر تصویر میں ٹاور زمین پر پڑا دکھائی دے رہے ہیں ۔
تصویر بشکریہ شفیع اللہ خاکسار

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون باجوڑ/ڈمہ ڈولہ سلطان بیگ  میں بجلی کرنٹ لگنے سے محمد خان عمر38 سال اور روح اللّٰہ عمر 25 سال ...
20/08/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ/ڈمہ ڈولہ سلطان بیگ میں
بجلی کرنٹ لگنے سے محمد خان عمر38 سال اور روح اللّٰہ عمر 25 سال جاں بحق۔سبا 9 بجے بہ پہ خپلہ آبائی علاقہ کی جنازہ وی ،شرکت پکی وکئی۔
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

07/06/2024

شہید ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کا قومی اسمبلی میں پہلا دبنگ خطاب ۔حق نمائندگی پوری طرح ادا کردی ۔شہید ریحان زیب کی تصویر اٹھا کر انصاف ما نگ لیا اور اپنے علاقے باجوڑ کے لیے امن و امان کے بات کے ۔۔۔۔۔۔

تحصیل واڑہ ماموند  بم دھماکے میں شہید نوجوان کا فائل فوٹو..
27/05/2024

تحصیل واڑہ ماموند بم دھماکے میں شہید نوجوان کا فائل فوٹو..

27/05/2024

خیبر پختونخوا حکومت کا بھی یوم تکبیر پر سرکاری تعطیل کا اعلان,کل بروز منگل عام تعطیل ہہوگی

24/05/2024

اس بار حلقہ PK-22 پر تعلیم یافتہ اور تگڑا امیدوار جناب عابد خان کو کامیاب کرنا چاہیے۔
موصوف کے بھائی خالد خان اور ان کے والد محترم و سابقہ ایم پی اے جناب سراج الدین خان نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کو حسن طریقے سے تعاؤن کی ہے۔
یاد رہے کہ اس وقت صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی مگر فنڈز کے عدم فراہمی کے باجود بھی سراج الدین خان نے اپنے ذاتی خرچے سے بہت سارے فلاحی کام کر چکے ہیں ۔

اگر باجوڑ میں مسجد ، مدارس، سکول کالج یا دیگر فلاحی کام آتی ہیں تو اس میں عابد خان اور ان کے خاندان کھولی دل سے اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔

عابد خان کو آللہ تعالیٰ نے اپنا استطاعت دی ہے وہ کرپشن یا بدعنوانی کے ہر گز قائل نہیں یے۔

اس بار کو حلقہ پی کے 22 پر عابد خان کو ہر حال میں کامیاب کرنا چاہیے تاکہ وہ اپنے حلقے کا معنیٰ خیز
خدمت کریں ، شکریہ۔۔۔۔۔
منجانب اسد اللہ خان۔ جوائنٹ سیکریٹری جماعت طلبہ سرگودھا یونیورسٹی ۔

پی کے 22 الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا
23/05/2024

پی کے 22 الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا

باجوڑ انصاف لیبر ونگ کے صوبائی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے انصاف لیبر ونگ کے ڈویژنل جائنٹ سی...
18/05/2024

باجوڑ
انصاف لیبر ونگ کے صوبائی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے انصاف لیبر ونگ کے ڈویژنل جائنٹ سیکرٹری مقرر کیا
فضل ربی جائنٹ سیکرٹری انصاف لیبر ونگ ملاکنڈ ڈویژن ۔۔

ضروری اعلان۔۔ایک اہم پیغام نوجوانوں کے نام ۔۔
07/04/2024

ضروری اعلان۔۔
ایک اہم پیغام نوجوانوں کے نام ۔۔

اہم پیغام۔۔والد ین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو عید کے دوران اس طرح کی چیزوں سے دور رکھے ۔۔
06/04/2024

اہم پیغام۔۔
والد ین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو عید کے دوران اس طرح کی چیزوں سے دور رکھے ۔۔

آپیل بنام تمام  آر زیڈ کے ممبر ذاھد وفا سے کل ماموند شاگو پروگرام میں موبائل گھوم ہوگیا ہے اگر کسی کو ملا ہے تو برائے کر...
06/04/2024

آپیل بنام تمام
آر زیڈ کے ممبر ذاھد وفا سے کل ماموند شاگو پروگرام میں موبائل گھوم ہوگیا ہے اگر کسی کو ملا ہے تو برائے کرم مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03035474072
03049923343

28/03/2024

نن ستاسو سوم پیشمنی دی؟

باجوڑ///اج شاہ نرے میں چیرمین مبارک زیب کے حجرے میں تحصیل سالارزئی اور تحصیل اتمان خیل کے وی سی سطح پر ایک گرینڈ میٹنگ ہ...
24/03/2024

باجوڑ///
اج شاہ نرے میں چیرمین مبارک زیب کے حجرے میں تحصیل سالارزئی اور تحصیل اتمان خیل کے وی سی سطح پر ایک گرینڈ میٹنگ ہوا ،
میٹینگ میں وی سی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی اور ان کو آنے والے الیکشن میں ذمہ داریاں سونپی گئی
مذکورہ کمیٹیاں ڈور ٹو ڈور کمپین اور پبلسٹی کے ساتھ الیکشن ذمہ داریاں بھی سنبھالیں گے
انشاء اللہ! ایک جذبے، لگن اور منصوبہ بندی کے ساتھ اس الیکشن میں حصہ لیں گے ۔

چارسدہ روڈ شیروجنگئی توحید آباد نزد المدینہ ماڈل سکول پشاور اس جگہ پر8 سال کا بچہ پانی میں ڈوب گیا جو تین دن سے لاپتہ  ہ...
12/03/2024

چارسدہ روڈ شیروجنگئی توحید آباد نزد المدینہ ماڈل سکول پشاور اس جگہ پر8 سال کا بچہ پانی میں ڈوب گیا جو تین دن سے لاپتہ ہے ضلعی انتظامیہ پشاورابھی تک خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ابھی تک صرف تین چار بندے آئے ہے باقی علاقے کے لوگ اپنے مدد آپ کوشش کررہے ہے لیکن تا حال کامیاب نہیں ہوسکے لہذا ہم بھی پاکستان کے شہری ہے ہمیں انسانیت کا حقوق دیا جائے۔حکومت وقت سے درخوست ہے کہ جلد از جلد ٹیمیں بھیج دے اور غمزدہ خاندان کے ساتھ بچے کی تلاش میں پورا تعاون کیا جائے شکریہ۔اس پوسٹ کو زیادہ شئیر کرے تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچنے,
ورثاء کے فریاد

12/03/2024

#باجوڑ ویڈیو شیر کی.
ضلع خوشاب تحصیل قائدآباد میں باجوڑ ایراب سے تعلق رکھنے والے ہمارے محنت مزدوری کرنے والے فاروق جان کے ساتھ وہاں کے بااثر غنڈوں نے ظلم اور بربریت کی مثال قائم کی اور وہاں کے لوگ تماشہ دیکھتے رہے مہربانی ہوگی فاروق جان کے لئے سب ساتھی آواز اُٹھائیں
فاروق جان کے بھائی کو غنڈوں نے اپنی دوکان میں دن دھاڑے فائرنگ کی اور تین گولیاں ماری ہے جو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لئے سوشل میڈیا پر اواز اٹھائیں تاکہ ان کو انصاف مل سکے شکریہ ۔۔میں اپنے طرف سے باجوڑ صوبائئ نمائندہ گان سے خصوصی درخواست کرتا ہوں کہ ائندہ سیشن میں اس پر موثر اواز اٹھایئں تاکہ پنجاب کہ ہر شہر میں باجوڑ غریب لوگ اپنے محنت مزدوی کو اسانی کیساتھ جاری رکھے ،
فون نمبر
03269936145
03037423771

چاند
11/03/2024

چاند

تمام روزہ دار دوست افطاری کی  وقت پشاور ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ حمزہ کو نکالنے کیلئے خصوصی دعائیں کریں تاکہ ان کو لاش ...
11/03/2024

تمام روزہ دار دوست افطاری کی وقت پشاور ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ حمزہ کو نکالنے کیلئے خصوصی دعائیں کریں تاکہ ان کو لاش مل سکی کیونکہ ان کے والدین انتہائی صدمے سے گزر رہے ہیں

11/03/2024

سوک سوک روجہ دی؟
کمنٹ اوکڑی

10/03/2024

کل باجوڑ میں پہلا روزہ ہوگا۔ مفتی احسان الحق کا اعلان۔

Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Repoter Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share