Nawabshah news

  • Home
  • Nawabshah news

Nawabshah news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawabshah news, Media/News Company, .

15/06/2024

تھانہ قاضی احمد کی حدود گاٶں ہاشم راہو کی رہائشی شادی شدہ لڑکی کو آٹھ ماہ قبل اغواء کر لیا گیا تھا جس کی بازیابی کے لیے لڑکی ثناء راہو کی بازیابی کے لیے ورثاء سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ورثاء کا مطالبہ ہے کہ لڑکی کو فوری طور پر پولیس بازیاب کروائے

شہید بینظیر آباد نواب شاہ تھانہ دولت پور تھانہ علی آباد تھانہ کنداہ تھانہ قاضی احمد تھانہ پبجو کی حدود میں غیر قانونی قا...
14/06/2024

شہید بینظیر آباد نواب شاہ
تھانہ دولت پور تھانہ علی آباد تھانہ کنداہ تھانہ قاضی احمد تھانہ پبجو کی حدود میں غیر قانونی قائم پیٹرول اور ڈیزل کی ایجنسیوں سے پولیس ماہانہ فی ایجنسی سے ایک لاکھ روپے رشوت لی جارہی ہے جس میں مقامی صحافیوں کو بھی حصہ ملتا ہے ان غیر قانونی ایجنسیوں میں کئی بار آگ لگنے کے واقعات ہو چکے ہیں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے آئی جی سندھ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد ایس ایس پی شہید بینظیر آباد ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد ان غیر قانونی پیٹرول بمبوں کے خلاف کاروائی کریں تاکہ کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکے

13/06/2024

مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران اچانک دوسرا جہاز رن وے پر آگیا،

پائلٹ کی حاضر دماغی سے مسافروں سے بھرا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

13/06/2024

قيامت جھڙي گرمي ۾ گولڊن اسٽار اسڪول ڀنگوارڪالوني نوابشاھ جو ٽرانسفارمر10ڏينھن کان خراب ھجڻ ڪري علائقي واسي تمام گھڻي عزيت واري زندگي گذاري رھيا آھن خدارا وس وارا مدد ڪن🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

11/06/2024

سید نواب شاہ تاریخ ساز شخصیت

10/06/2024

سچی باتیں مولانا کی

10/06/2024

پانی کی بوتل سے آگ

ايس ايس پي نوابشاهه امير سعود مگسي بدلي سندس جاء تي محروز علي ايس ايس پي نوابشاهه/ شھيد بينظيرآباد مقرر ، نوٽيفڪيشن جاري...
18/05/2023

ايس ايس پي نوابشاهه امير سعود مگسي بدلي سندس جاء تي محروز علي ايس ايس پي نوابشاهه/ شھيد بينظيرآباد مقرر ،
نوٽيفڪيشن جاري .

الرٽ, سنڌ حڪومت طرفان ايمرجنسي بنيادن تي گريڊ 1 کان 4 تائين ڀرتين وارو ليٽر ڪڍڻ بعد ضلع شھيد بينظير آباد ۾ گريڊ 1 کان 4 ...
02/05/2023

الرٽ, سنڌ حڪومت طرفان ايمرجنسي بنيادن تي گريڊ 1 کان 4 تائين ڀرتين وارو ليٽر ڪڍڻ بعد ضلع شھيد بينظير آباد ۾ گريڊ 1 کان 4 تائين اهي تمام اميدوار جنهن اپلائي ڪيو هو يا اهي اميدوار جيڪي ڪنهن سبب ڪري انٽرويو ن ڏئي سگهيا هئا انهن کي اطلاع آھي ت مهرباني ڪري 9.10.11 مئي 2023 صبح جو 9 کان وٺي شام جو 4 بجي تائين ريجنل ڊئريڪٽوريٽ آفيس اسپيشل ايجوڪيشن برانچ نزد مڌر چائلڊ ڪيئر چلڊرين اسپتال قاضي احمد روڊ بلاول چوڪ وٽ فائنل سيليڪشن ڪاميٽي سندن انٽرويو وٺندي مهرباني ڪري پنهجي دوستن همدردن تائين هي ميسيج ضرور پهچايو جنهن 1 کان 4 گريڊ تائين اپلائي ڪيو آھي,
نوٽ انٽرويو ڏيڻ لاء ويندڙ اميدوار اوريجنل شناختي ڪارڊ پنهجا تمام تعليمي اصل ڪاغذ ۽ اپلائي ڪندڙ اداري وارو ٽوڪن ضرور گڏ کنيو وڃن ,

30/03/2023

سینیئر تجزیہ کار یحیی بختیار بھٹی

بدبودار معاشرے کا المیہ یا حکمرانوں قانون نافذ کرنے والوں اور انتظامیہ کی نااہلی جرائم پیشہ افراد اتنے بے لگام ہو گئے کہ ہمارے معاشرے میں ایمبولینس ڈرائیور بھی محفوظ نا رہ سکے قاضی احمد کے قریب بچل پور کے علاقے میں مریض کو اس کے آبائی گاؤں چھوڑ کر واپس آنے والے ایمبولینس ڈرائیور کو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا کہاں ہے پولیس کہاں ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے ضلع شہید بینظیر آباد میں جنگل کا قانون کوئی تاجر محفوظ نہیں دن دھاڑے لوٹ مار کا بازار گرم ہے جرائم پیشہ افراد بے لگام ہیں تھانوں پر ماہانہ منتھلی مقرر ہو گی تو جرائم پیشہ افراد بے لگام تو ہوں گے تو پھر ایسی وارداتیں تو ہوں گی ضلع شہید بینظیر آباد جو کہ سابق صدر آصف علی زرداری کا آبائی ضلع ہے جہاں پر امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اگر ان وارداتوں پر کنٹرول نا کیا گیا تو صورتحال گھوٹکی اور شکار پور اضلاع جیسی ہو سکتی ہے حکومت سندھ فوری طور پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف منعظم طریقے سے کاروائی کرے تاکہ جرائم کا خاتمہ ہو سکے اور بہترین کارکردگی دکھانے والے ایس ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تعینات کیا جائے تاکہ سندھ امن کا گہوارہ بن سکے

سندھ  حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی ایڈوانس تنخواہ 17 اپریل کو دینے کا اعلان کر دیا
30/03/2023

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی ایڈوانس تنخواہ 17 اپریل کو دینے کا اعلان کر دیا

عام اطلاع هر خاص وو عام کي اطلاع ٿو ڪجي ته توهان کي  مارڪيٽ ڪميٽي جي   ريٽ لسٽ کان وڌيڪ جيڪو به دوڪاندار، سبزي وارو،گوشت...
25/03/2023

عام اطلاع
هر خاص وو عام کي اطلاع ٿو ڪجي ته توهان کي مارڪيٽ ڪميٽي جي ريٽ لسٽ کان وڌيڪ جيڪو به دوڪاندار، سبزي وارو،گوشت وارو يا وري ٻئي ڪو دوڪاندار کائڻ پيئڻ جي سامان جي ريٽ لسٽ کان وڌيڪ رقم وصول ڪري ان دوڪاندار جي رسيد سميت ته پنهنجي شڪايت اسسٽنٽ ڪمشنر آفيس درج ڪرائيندا. ته جئين ان جي خلاف قانوني ڪاروائي ڪئي وڃي.
واٽسپ نمبر 03003218621
بحڪم
ڊاڪٽر راشد علي چنا اسسٽنٽ ڪمشنر قاضي احمد

13/03/2023

نواب شاہ
پیپلز میڈیکل اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہو گئی

نواب شاہ
قاضی احمد
گاؤں میر محمد جونو کی رہائشی زرینہ پروین کو پتے میں پتھری کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق ہوئی

نواب شاہ
پیپلز میڈیکل اسپتال نواب شاہ کے ڈاکٹروں کے خلاف ورثاء کا احتجاج

نواب شاہ
خاتون کے پتے کے آپریشن کے دوران جگر کو کٹ لگنے سے زیادہ خون بہنے کے باعث خاتون جاں بحق ہوئی ورثاء کا الزام

نواب شاہ
ملوث ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کی جائے اور ہیں انصاف فراہم کیا جائے ورثاء

11/03/2023

نواب شاہ حادثہ تین جاں بحق

بریکنگ نیوز  کراچی، نوشہرو فیروز اور نوابشاھ کے پولیس اہلکار کراچی میں ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتارگرفتار پولیس افیسر ممتاز نو...
11/03/2023

بریکنگ نیوز
کراچی،
نوشہرو فیروز اور نوابشاھ کے پولیس اہلکار کراچی میں ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

گرفتار پولیس افیسر ممتاز نوابشاھ اور پولیس اہلکار صدام اور نقیب سی آئی اے نوشہرو فیروز میں تعینات ہیں

گرفتار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں سیون میں لال شہباز میلے پر لگی ہوئی تھی، وہاں سے کراچی جاکر واردات کی

گرفتار پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں سے مل گاڑی چھینی، ڈرائیور اور کنڈکٹر کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا تھا

محکمہ خزانہ سندھ کی منظوری کے بعد سندھ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر، ہیڈ کانسٹبل اور کانسٹبلز کے الائونسز کو اپگریٹ کردیا...
11/03/2023

محکمہ خزانہ سندھ کی منظوری کے بعد سندھ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر، ہیڈ کانسٹبل اور کانسٹبلز کے الائونسز کو اپگریٹ کردیا گیا۔

01/03/2023

سید زین شاہ کی قیادت میں مہنگائی مارچ قاضی احمد میں جلسہ

01/03/2023

نواب شاہ نا معلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار زخمی

25/02/2023

اوسی
نواب شاہ کے علاقے قاض احمد کے گاؤں سومر چانڈیو میں نوجوان کی درخت سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے

وی او
پولیس کے مطابق ورثاء کے اطلاع دینے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے لاش سول اسپتال قاضی احمد منتقل کر دی ہے جاں بحق نوجوان سردار چانڈیو کی والدہ رانی چانڈیو نے میڈیا کو بتایا ہے کہ اس کے بیٹے کو کسی نے نشہ دے کر قتل کر کے لاش درخت میں لٹکا کر خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ ورثاء کے آنے پر درج کیا جائے گا

19/02/2023

نواب شاہ
سکرنڈ شہر کی مچھلی مارکیٹ میں ماموں کی بھانجے پر فائرنگ

نواب شاہ
فائرنگ کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان نصیر عمرانی جاں بحق ہو گیا پولیس

نواب شاہ
واقعے کے بعد ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا

نواب شاہ
مقتول نوجوان کی لاش ہمدرد ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال سکرنڈ منتقل کر دی گئی

نواب شاہ
واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے پولیس

19/02/2023

آئی ایم ایف کے پاس نا جائیں افسران کے گھروں میں پڑے اربوں روپے نکالیں

حیدرآباد وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا* حیدرآباد وزیر اطلاعات سندھ  شرجیل انعام میمن دل کا دور...
21/01/2023

حیدرآباد وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا*

حیدرآباد وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن دل کا دور پڑنے کی وجہ سے حیدرآباد (NIVCD) اسپتال قاسم آباد منتقل

07/01/2023

مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیٹرول سے بھرے دو آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی ریسکیو ٹیمیں روانہ

25/12/2022

25 ڊسمبر حضرت عيسيٰ عليه سلام . قائد اعظم. نواز شريف. ڊاڪٽر قادر مگسي. آڪاش انصاري. ضياء الحسن لنجار. مرتظيٰ وهاب کي جنم ڏينهن مبارڪ

24/12/2022

ایم پی اے صاحب کے مرنے کی خبر سنتے ہی ووٹروں کا ردعمل جانیے اس ویڈیو میں

‏گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا.
22/12/2022

‏گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا.

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے گھر سے ھونے والی چوری کے الزام میں پولیس نے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا آئی جی سندھ کے کراچی...
22/12/2022

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے گھر سے ھونے والی چوری کے الزام میں پولیس نے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا آئی جی سندھ کے کراچی کے گھر میں سترا دسمبر کو چوری ھوئی تھی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ھے ۔۔۔

    صاحب جب سے تعینات ہوئے ہیں میری ان سے ایک سرسری ملاقات ہوئی تھی، لیکن یہ میں نے ان کے متعلق یہ ضرور سنا ہے کہ یہ ایک...
20/12/2022

صاحب جب سے تعینات ہوئے ہیں میری ان سے ایک سرسری ملاقات ہوئی تھی، لیکن یہ میں نے ان کے متعلق یہ ضرور سنا ہے کہ یہ ایک اچھے اور قابل افسر ہیں، ڈپٹی کمشنر شہریار گل میمن صاحب کو چاہئے کہ شہر کے اہم ایشوز کی طرح اپنے اسٹاف پر بھی نظر رکھیں، ان کے دفتر میں کیا ہورہا ہے۔

، ڈی سی آفیس شہید بے نظیر آباد کے اکاؤٹنٹ اور ڈی سی آفیس کے چار اہم ملازمین میں کھلبی مچی ہوئی ہے، باثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس برانچ کا عملہ اپنے ریکارڈ کو درستگی کیلئے دن رات ملازمین کام کررہے، ملازمین کا راتوں ایک بینک منیجر سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظار اس بات کا ہے کہ بلی تھیلے سے باہر کب آئے گی۔ ان اسکینڈلز کو متعلقہ ادارے اپنی تحقیقات کو مزید تیز کریں، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ ادارے ڈی سی آفیس کے ملازمین کے ذریعے راشن اور دیگر سامان دیا گیا تھا، جن ملازمین کے ذریعے پرچیاں دیں گئیں وہ راشن اور سامان کہاں گیا، آج تک سیلاب متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، راشن اور دیگر سامان کی ضرور تحقیقات ہونی چاہئے، ڈی آفیس کے دیگر اکاؤنٹس برانچ کے معاملات پر بھی تحقیقات کرکے اور میڈیا کے ذریعے انہیں عوام کے سامنے بے نقاب کیا جائے، باوثوق ذرائع کے مطابق ان معاملات میں مبینہ طور پر اکاؤٹنٹ اور ڈی سی آفیس کے اہم چار ملازمین کے نام بتائے جارہے ہیں۔ اگر کوئی بھی ملازم ان اسکینڈلز کے معاملے میں اپنا کوئی موقف دینا چاہئے ہے تو ضرور دیں۔

حکومت سندھ کا عیسائی کمیونٹی کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لئے پیر 26 دسمبر کو تعطیل کا اعلان۔
20/12/2022

حکومت سندھ کا عیسائی کمیونٹی کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے لئے پیر 26 دسمبر کو تعطیل کا اعلان۔

حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی ح...
20/12/2022

حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔عام تعطیل کا اعلان سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawabshah news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share