Friday #viral #reels #foryou #2024 #shorts #tiktok #police #pakarmy #ict
Friday #viral #reels #foryou #2024 #shorts #tiktok #police #pakarmy #ict
#CapCut #viral #foryou #virals #reels #shorts #punjabpolice #pakarmy
#virals #foryou #viral #reels #shorts #eidmubarak
#shorts #reels #viral #foryou #eidmubarak #virals #2024
#shorts #reels #viral #foryou #eidmubarak #virals #2024
#shorts #reels #viral #foryou #eidmubarak #virals #2024
پاکستان اور چین کی بحری افواج ک مابین چھٹی دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2020 کے حوالے سے میڈیا بریف کا انعقاد. ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کےکموڈور راجہ رب نوازاور چینی بحریہ کے سینئر کیپٹن ژو ہان وین نے مشق کی تفصیلات سے آگاہ کیا. ترجمان پاک بحریہ
پاکستان اپنے جغرافیائی مقام کے لحاظ سے انتہائی جیو اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے. کموڈورراجہ رب نواز
مشق سی گارڈینز کا آغاز 2014 میں کیا گیا اور حالیہ مشق اس سلسلے کی چھٹی مشق ہے. کموڈور راجہ رب نواز
مشق سی گارڈینز 2020 ہاربر اور سی فیز پر مشتمل ہے. کموڈور راجہ رب نواز
ہاربر فیز کے دوران مختلف سماجی آپریشنل سرگرمیاں, سیمینارز اور تربیتی سیشنز منعقد کئے جائیں گے. کموڈور راجہ رب نواز
مشق کا سی فیز 10 سے 13 جنوری تک پاکستان کی سمندری حدود میں منعقد کیا جائے گا. کموڈور راجہ رب نواز
مشق کے سی فیز میں پاک بحریہ کے اثاثوں کے علاوہ چینی بحریہ کے جنگی بحری جہاز اور فلیٹ ٹینکر حصہ لیں گے. کموڈورر اجہ رب نواز
مشق کے انعقاد سے دونوں ممالک کی بحری افواج باہمی تجربات اور آپریشنل تصورات سے مستفید ہوں گی. کموڈور راجہ رب نواز