Swat Photographers Association

  • Home
  • Swat Photographers Association

Swat Photographers Association Association Of Serious Photographers To Share Their Photography Through Our Community

سوات محرم کی چھٹیوں میں کالام گودر پاس کی ٹریکنگ کی غرض سے گھر سے نکلنے والا یہ  نوجوان مینگورہ پانڑ  کا رہائشی انعام من...
01/08/2023

سوات محرم کی چھٹیوں میں کالام گودر پاس کی ٹریکنگ کی غرض سے گھر سے نکلنے والا یہ نوجوان مینگورہ پانڑ کا رہائشی انعام منیر ہے۔جو کہ گودر پاس کالام میں اپنے گروپ سے بچھڑ گیا ہے اور اب تک اس کا کچھ اتا پتا نہیں۔ اس کے لاپتا ہونے کا یہ چوتھا دن ہے۔سوات ٹریکنگ کمیونٹی اور اس کے خاندان والوں کی ریسکیو اداروں سے درخواست ہے کہ انعام منیر کی تلاش کے لیے کوئی راہ نکالی جائے۔
پروردگار اس خوب صورت نوجوان کی غائبانہ مدد فرمائے، آمین!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Photographers Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share