Pppp mohmand district NA42

  • Home
  • Pppp mohmand district NA42

Pppp mohmand district NA42 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pppp mohmand district NA42, News & Media Website, .

09/03/2023
09/03/2023
15/09/2022

*وزیر محنت سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا اہم بیان*

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کا بارش اور سیلاب متاثرین کی امداد کے خلاف مہم شرمناک ہے، سعید غنی

پی ٹی آئی کی اس شرمناک مہم کی مرکزی کردار بشرہ بیگم ہیں، سعید غنی

عمران خان کی دشمنی حکومت سے ہے یا ملک اور متاثرین سے ،سعید غنی

مشکل کے اس وقت بھی عمران خان شر اور فتنے کو اپنی سیاست سمجھ رہے ہیں، سعید غنی

وزارت داخلہ اس گھناؤنی مہم جوئی کا پتہ لگائے ، سعید غنی
کا رانا ثناء اللہ سے مطالبہ

عالمی برادری کی طرف سے پاکستان کے عوام سے محبت سے عمران نیازی جل کر خاک ہو رہا ہے،
سعید غنی

15/09/2022
14/09/2022
آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند  تحصیل امبار صدر نیک محمد کے حجرے میں پیپلز پارٹی کے نظریاتی ورکرز کے پروقار میٹنگ منعق...
14/09/2022

آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند تحصیل امبار صدر نیک محمد کے حجرے میں پیپلز پارٹی کے نظریاتی ورکرز کے پروقار میٹنگ منعقد ہوا جس میں تحصیل امبار اور تمام تحصیلوں کے جیالو بشمول تمام قبائلی اضلاع سابقہ جنرل سیکرٹری ملک جنگریز خان موند ضلعی صدر ملک عادل جنرل سیکرٹری پرویز صافی انفارمیشن سیکرٹری فضل ہادی سینئر نائب صدر سازودین پی ویی یو ضلع مہمند کے صدر امتیاز مومند،عمر شاہ خان،رسول محمد،حلیل آللہ مومند شاہ محمود حمزہ صافی،سعید گل،ملک یوسف،شیر زادہ،ملک ہاشم،شاھین خان اور کثیر تعداد میں جیالوں نے شرکت کی
میٹنگ میں ضلع مہمند کے درپیش مسائل تنظیم اور آنے والے الیکشن کے حوالے سے تفصیلی بحث ہوا اور یہ عہد کیا کہ انشاء اللہ ضلع مہمند میں پیپلز پارٹی ایک مضبوط قوت بنا کر دم لینگے

14/09/2022
آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند جنرل سیکرٹری پرویز خان صافی کے حجرے میں پی پی پی سینئر نظریاتی ورکرز کے میٹنگ منعقد ہوا...
16/08/2022

آج پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند جنرل سیکرٹری پرویز خان صافی کے حجرے میں پی پی پی سینئر نظریاتی ورکرز کے میٹنگ منعقد ہوا۔
میٹنگ میں امن و امان 22 اگست مومند قومی جرگہ ، اور تنظیمی امور کے حوالے سے بحث ہوا،22 اگست کے امن مارچ میں پی پی پی مہمند بھرپور طریقے سے شرکت کریں گی ،اس خوالے سے سب کو اپنی اپنی زمہ داریاں خوالہ کیا گیا ،
اور ائندہ لائحہ عمل کیلئے پلائن بھی تیار کیا گیا ،جس میں تحصیل وائز کابینہ کو جلد از جلد پورا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔میٹنگ میں
پی پی پی صوبائی رہنماء ملک جنگریز خان مومند
ضلع مہمند صدر ملک عادل
انفارمیشن سیکرٹری ارشد لالا
جنرل سیکرٹری پرویز خان
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فضل ہادی
سینئر نائب صدر سازودین
خلیل اللہ مومند،صدر تحصیل خویزے
شاہ محمود نائب صدر یوتھ
ملک ہاشم خان جنرل سیکرٹری یکہ غنڈ
ملک خانزادہ بائیزئی
بحتور شاہ تمانزے
خمزہ خان صافی
داؤد خان صافی
اکرام خان صافی ،اسداللہ خان تمانزے
اور دیگر جیالوں نے بھرپور شرکت کی۔۔۔

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مہمند کے زیر اہتمام تحصیل خلم زئی غلنئ سے تعلق رکھنے والے شخصیت جناب ملک حاجی خان محمد مومند سے م...
07/08/2022

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع مہمند کے زیر اہتمام تحصیل خلم زئی غلنئ سے تعلق رکھنے والے شخصیت جناب ملک حاجی خان محمد مومند سے ملاقات ھوا اور پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے ۔ملک خان محمد مومند نے دعوت قبول کیا انشاءاللہ جلد ہی شمولیتی پروگرام منعقد کیا ۔جس میں حاجی خان محمد مومند اور ان کے خاندان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ضلعی صدر ملک عادل خان مہمند
پی پی پی سابقہ فاٹا کے جنرل سیکرٹری ملک جنگریز خان مہمند تحصیل یکہ غنڈہ کے جنرل سیکرٹری ظریف خان
اور فناس سیکرٹری ھاشم مہمند نے شرکت کی

03/07/2022

جی ڈی اے رہنما سابق اسپیکر نیشنل اسمبلی فہمیدہ مرزا نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

03/07/2022

شاہ محمود قریشی بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی دو گھنٹے طویل ملاقات آخری اطلاعات تک شاہ محمود قریشی کی معافی قبول جلد پیپلز پارٹی میں شامل ہو جاے گے .

01/07/2022
28/06/2022

ضلع مہمند۔ضم اضلاع کی محکمہ صحت میں نرسیزپوسٹوں پرباہرمخصوص اضلاع سے بھرتیاں قابل افسوس اورمعنی خیزہے۔بھرتیاں قبائلی نوجوانوں کی حقوق پرڈاکہ ہے۔عاصبانہ اقدام سے قبائلی عوام کے حوصلے مجروح ہوکر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔بدنیتی اورعصب کے ارتکاب سے بھرتی نرسیزکوقبائلی علاقوں میں ڈیوٹی کونہیں ہونے دینگے۔ڈائریکٹریٹ ہیلتھ حکم نامہ منسوخ کرکے قبائلی حقوق پرڈاکہ زنی سے اجتناب کریں۔ورنہ قبائلی عوام کوعاصبانہ فعل کاجواب دیناہوگا۔فضل ہادی پی پی پی
قبائلی ضلع مہمندپاکستان پیپلزپارٹی کی ضلعی رہنمأ فضل ہادی نے محکمہ صحت میں ضم اضلاع کیلئے AIPسکیم کے تحت481نرسیز پوسٹوں پرڈائریکٹریٹ ہیلتھ کاصوبائی حکومت کی ملی بھگت پرباہراضلاع سے بھرتیاں قابل افسوس اورمقامی نوجوانوں کی حقوق پرڈاکہ قراردیا۔انہوں نے اخباری بیان دیتے ہوئے کہاکہ قبائلی نوجوانوں کی حق تلفی پرہرقبائلی کی حوصلے مجروح بلکہ احساس محرومی کاشکارہوچکے ہیں۔کیونکہ انضمام سےہرگز حق تلفی کامقصدنہ تھا۔مگراب قبائلی فنڈوں میں صوبائی حکومت کی خردبردکے علاوہ سینکڑوں پوسٹوں پردوسرے علاقوں سے عاصبانہ بھرتی سے احساس ہوا۔کہ صوبہ بھی قبائلیوں کیساتھ مخلص نہیں۔بلکہ دیگرقوتوں کے طرح قبائل کومحکوم اوروسائل وحقوق پرقبضہ کی نیت رکھتی ہے۔انہوں نے قبائلی نوجوانوں کی حق تلفی عاصبانہ فعل قرارکرسخت الفاظ میں مذمت کی۔اوربتایاکہ قبائل کھبی بھی حق تلفیوں پر خاموش نہیں رہینگے۔بلکہ ایک موثرتحریک چلاکراپناحق چین لینگے۔پی پی پی کے ضلعی رہنمأنے بتایا۔کہ عصب اورچوردروازے سے بھرتی ہونے والوں کو کسی بھی صورت قبائلی اضلاع میں ڈیوٹی کو نہیں چھوڑینگے۔انہوں نے ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سے مطالبہ کیاکہ بدنیتی اورعصب پرمشتمل حکم نامہ کومنسوخ کرکے قبائل دشمن پالیسی سے اجتناب کیاجائے۔ورنہ قبائلی عوام کو عاصبانہ بھرتیوں کاجواب دیناہوگا۔

28/06/2022

ضلع مہمند۔ضم اضلاع کی محکمہ صحت میں نرسیزپوسٹوں پرباہرمخصوص اضلاع سے بھرتیاں قابل افسوس اورمعنی خیزہے۔بھرتیاں قبائلی نوجوانوں کی حقوق پرڈاکہ ہے۔عاصبانہ اقدام سے قبائلی عوام کے حوصلے مجروح ہوکر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔بدنیتی اورعصب کے ارتکاب سے بھرتی نرسیزکوقبائلی علاقوں میں ڈیوٹی کونہیں ہونے دینگے۔ڈائریکٹریٹ ہیلتھ حکم نامہ منسوخ کرکے قبائلی حقوق پرڈاکہ زنی سے اجتناب کریں۔ورنہ قبائلی عوام کوعاصبانہ فعل کاجواب دیناہوگا۔فضل ہادی پی پی پی
قبائلی ضلع مہمندپاکستان پیپلزپارٹی کی ضلعی رہنمأ فضل ہادی نے محکمہ صحت میں ضم اضلاع کیلئے AIPسکیم کے تحت481نرسیز پوسٹوں پرڈائریکٹریٹ ہیلتھ کاصوبائی حکومت کی ملی بھگت پرباہراضلاع سے بھرتیاں قابل افسوس اورمقامی نوجوانوں کی حقوق پرڈاکہ قراردیا۔انہوں نے اخباری بیان دیتے ہوئے کہاکہ قبائلی نوجوانوں کی حق تلفی پرہرقبائلی کی حوصلے مجروح بلکہ احساس محرومی کاشکارہوچکے ہیں۔کیونکہ انضمام سےہرگز حق تلفی کامقصدنہ تھا۔مگراب قبائلی فنڈوں میں صوبائی حکومت کی خردبردکے علاوہ سینکڑوں پوسٹوں پردوسرے علاقوں سے عاصبانہ بھرتی سے احساس ہوا۔کہ صوبہ بھی قبائلیوں کیساتھ مخلص نہیں۔بلکہ دیگرقوتوں کے طرح قبائل کومحکوم اوروسائل وحقوق پرقبضہ کی نیت رکھتی ہے۔انہوں نے قبائلی نوجوانوں کی حق تلفی عاصبانہ فعل قرارکرسخت الفاظ میں مذمت کی۔اوربتایاکہ قبائل کھبی بھی حق تلفیوں پر خاموش رہینگے۔بلکہ ایک موثرتحریک چلاکراپناحق چین لینگے۔پی پی پی کے ضلعی رہنمأنے بتایا۔کہ عصب اورچوردروازے سے بھرتی ہونے والوں کو کسی بھی صورت میں قبائلی اضلاع میں ڈیوٹی کو نہیں چھوڑینگے۔انہوں نے ڈائریکٹریٹ ہیلتھ سے مطالبہ کیاکہ بدنیتی اورعصب پرمشتمل حکم نامہ کومنسوخ کرکے قبائل دشمن پالیسی سے اجتناب کیاجائے۔ورنہ قبائلی عوام کو عاصبانہ بھرتیوں کاجواب دیناہوگا۔

27/06/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pppp mohmand district NA42 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share