03/06/2024
سنو جاناں....!!
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتا
محبت ادب و لحاظ کا نام ہے کہ جس میں
ایک دوسرے کی پکار پہ لبیک ہوتا ہے
محبت اک احساس ہوتا ہے
او یہ جس کو ہوجائے
بس وہی سب سے خاص ہوتا ہے...!!