Deeni paigham

  • Home
  • Deeni paigham

Deeni paigham deeni paigham

21/06/2024
02/06/2024

゚viralfbreelsfypシ゚viral

02/06/2024

゚viralシ

02/06/2024

اللهم صل وسلم علی نبينا محمد

31/05/2024

31/05/2024

31/05/2024

30/05/2024

اللہ اکبر

29/05/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

29/05/2024

سبحان الله الحمد لله ولاإله إلا الله

29/05/2024

الله اكبر الله اكبر

29/05/2024

سبحان اللہ

22/05/2024

یا اللہ ہمیں بہترین عمل کرنے کی توفیق دے آمین

22/04/2024

قیامت کے دن اللہ تعالیٰ مُجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی
جو یہ پڑھ رہے ہیں اپنی آنکھیں گواہ رکھیں۔

میں آپ کو اور اپنے آپ کو
اللہ سے ڈرنے،
نماز پڑھنے،
اسلام کے 5 ستونوں کی پابندی کرنے،
نیکی کرنے
اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں۔
کیونکہ وہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے اور حرام سے بچانے والا ہے۔اللہ کی طرف لوٹ آؤ اس سے پہلے کہ تم اللہ کی طرف لوٹ جاؤ

اللہ ہمیں ہمیشہ صحیح کام کرنے کی توفيق عطا فرمائے۔
آمین_یا_رب_العالمین🤲🤲

20/04/2024

پڑھیے گا ضر ورمزہ نا آئے تو کہنا !
ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبد اللہ بن زید رحمتہ اللہ علیہ کا ہے آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:
جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہوگا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچایا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو اللہ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا
جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہوتا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا اللہ مجھے در کھا تو سہی
جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟
پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی ، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ :
میں میمونہ ولید ہوں اور میں بھری میں رہتی ہوں پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کاوقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر با جماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداللہ بن زید بصری گئی وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتائے بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یا ریہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دور سے چل کرمیمونہ ولید سے ملنے آئے ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں .حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتےہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رورہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چراتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئی ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آجائے گی آپ مل لیجیے گا
حضرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئی ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئی ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقعی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھر مار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریاں چرا رہی ہے شیروں نے اس کی بکریوں کو ابھی تک کھایا نہیں اتنے درندے ہیں سارے مل کر حملہ کر دیں تو کیا کرے یہ اکیلی عورت کس کس کو رو کے گی؟ خیر آپ فرماتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں لوگوں نے مجھے بتائی تھی میں وہاں پہنچ گیا جب میں وہاں پہنچا تو منظر دیکھ کر میں حیران رہ گیا دو حیران کر دینے والے منظر تھے پہلا میمونہ ولید بکریاں نہیں چرا رہی تھی بلکہ اس جنگل میں جائے نماز بچھا کر نوافل پڑھ رہی تھی پر بکریاں چرانا تو بہانہ تھا یہ تو بہانہ تھا کنارہ کشی کا لوگ یہی سمجھتے تھے میمونہ سارا دن بکریاں چراتی ہے لیکن میمونہ بکریاں نہیں چرارہی تھی دوسرا کیا دیکھا کہ میمونہ تو نماز پڑھ رہی ہیں پھر بکریاں کون چرا رہا ہے بکریاں تو ایک جگہ نہیں رکتی کہیں ادھر جاتی ہیں کہیں اُدھر آپ فرماتے ہیں کہ میمونہ نماز پڑھ رہی تھی اور شیر بکریاں چرا رہے ہیں بکریاں چر رہی ہیں شیر انکے ارد گرد گھوم رہے ہیں اگر کوئی
بکری بھاگتی ہے اس کی فطرت ہے شرارت کرنا تو شیر اُسے پکڑ کر واپس لے آتا ہےلیکن کہتا کچھ نہیں آپ فرماتے ہیں میں حیران و پریشاں کھڑا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا ہے
یہ فطرت کیسے بدل گئی لوگ کہتے ہیں فطرت نہیں بدلتی یہ شیروں اور بکریوں میں یاری کیسے ہوگی آپ فرماتے ہیں میں دنگ حیران و پریشاں کھڑا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کب میمونہ ولید نے نماز ختم کر دی اور مجھے مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ : اے عبداللہ ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا آپ یہاں آگئے آپ فرماتے ہیں میں حیران رہ گیا اس سے پہلے تو ملاقات بھی نہیں ہوئی تو حضرت میمونہ ولید کو میرا نام کیسے پتہ چل گیا تو آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ ولید سے سوال کیا اس سے پہلے ہم ملے نہیں ملاقات نہیں ہوئی ہماری تو میرا نام کیسے پتہ چلا آپ کو تو جواب کیا ملا حضرت میمونہ ولید محرماتی ہیں عبداللہ جس اللہ نے رات کو تجھے میرے بارے میں بتایا ہے اسی اللہ نے مجھے آپکے بارے میں بتایا ہے آپ فرماتے ہیں کہ جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ یہ فطرت کیسے بدلی میں نے حضرت میمونہ ولید سے پوچھا آپ یہ تو بتاؤ یہ شیروں نے بکریوں کے ساتھ یاری کیسے کر لی یہ تو غذا ہے انکی اگر شیر بکریوں کے ساتھ یاری لگائے گا تو کھائے گا یہ معاملہ کیسے ہو گیا تو حضرت میمونہ ولید فرماتی ہیں جب سے میں نے رب سے صلح کر لی ہے اُس دن سے ان شیروں نے میری بکریوں کے ساتھ صلح کر لی ہے ہم سب بھی صلح کر لیں، یاری لگا لیں کہیں دیر نہ ہو جاے رب کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کر لیں، کتنے سال گزر گئے ہم نے کوئی اللہ کی بات مانی لیکن وہ کھلا بھی رہا ہے، پہلا بھی رہا ہے، دکھا بھی رہا ہے، منا بھی رہا ہے، سلا بھی رہا ہے، جگا بھی رہا ہے، نماز پڑھیں اللہ کی یاد میں زندگی بسر کریں، یہی حقیقی کامیابی ہے
نوٹ
اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تا کہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل
دے جزاک اللہ خیر !!

Aqwale zareen
20/04/2024

Aqwale zareen

12/04/2024

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال🌹

Address


Telephone

+919517049538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deeni paigham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deeni paigham:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share