موم بتی کی روشنی ہو یا چاند کی روشنی، یہ سولر شیٹ کہیں بھی بجلی بناسکتی ہیں
23/05/2024
محراب پور( رپورٹر )محراب پور پولیس کا کارنامہ، 8 بوری گٹکا سمیت 2 ملزم پکڑ کر ایک کے خلاف 2 بوری گٹکا کےساتھ مقدمہ درج کر دیا، ذرائع کے مطابق محراب پور پولیس نے کپڑا مارکیٹ میں پوسٹ آفس کے پاس ایک نجی جگہ پر چھاپہ مار کر 2 گٹکا فروش کو 8 بوری 260 پاکیٹ مضر صحت گٹکا سمیت گرفتار کیا تھا تاہم پولیس نے مک مکا بعد دو بوری 65 پاکیٹ مضر صحت گٹکا، پان پراگ ظاہر کرکے ایک ملزم ابرار علی کموہ کےخلاف اے ایس آئی شیر محمد کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 164 سال 2024 درج کیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کارروائی میں ایک ملزم دو بوری 65 پاکیٹ گٹکا، پان پراگ سمیت گرفتار ہوا تھا۔
26/03/2024
09/02/2024
عوامی اتحاد کے حلقہ پی ایس 33 پر امیدوار گل حسن مشوری 16434 ووٹ حاصل کرسکے جو مرحوم غوث بخش چانگ کے 17000 سے بھی کم ہیں 🤗
01/01/2024
محراب پور(رپورٹر)چادر، چار دیواری تقدس پامالی، تشدد، جھوٹے مقدمات، دھمکیوں پر بلو دا کھاڑا کی رہائشی خاتون کا احتجاج، پریس کانفرنس، آرائیں برادری کا احتجاجی مظاہرہ، آج بلو دا کھاڑا شہر میں احتجاج بعد صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے مسمات ثمرین آرائیں نے بتایا کہ انکے شوہر محسن آرائیں کے 8 ماہ قبل بزنس پارٹنر بننے والے اشتیاق آرائیں نے 3 کروڑ کا غبن کیا اور چیک بک لیکر گم ہوگیا، شوہر کے عدالت اور پولیس سے رجوع کرنے پر اشتیاق آرائیں نے اپنے ساتھیوں اکبر آرائیں، شاہد آرائیں، نذیر آرائیں، ساجد آرائیں اور دیگر کےساتھ ملکر انہیں اغوا کر لیا ہے، پولیس کے پاس جانے پر مجھے اور ساس، سسر کو سنگین نتائج، جھوٹے مقدمات کی دھمکیاں مل رہی ہیں، پولیس ہماری مدد کرنے کی بجائے ان بااثر عناصر سے ملی ہوئی جس پر وہ احتجاج اور میڈیا پر آکر یہ بیان دینے پر مجبور ہیں اور اعلیٰ عدلیہ، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ پولیس، ایس ایس پی خیرپور سے دھمکیوں کا نوٹس لے کر تحفظ فراہم کرنے کےساتھ شوہر محسن آرائیں کی بازیابی اور اشتیاق آرائیں، شاہد آرائیں، نذیر آرائیں، ساجد آرائیں اور انکے جرائم پیشہ ساتھیوں کےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے بصورت دیگر وہ انتہائی سخت پر مجبور ہونگی، دوسری اشتیاق آرائیں اور دیگر سے انکے موقف کےلئے رابطہ کیا گیا لیکن انکا موقف نہیں مل سکا۔
06/07/2023
اناللہ وانا الیہ راجعون
05/07/2023
✍️
03/07/2023
اناللہ وانا الیہ راجعون
😥
30/06/2023
نوشہروفیروز( رپورٹر )نوشہرو فیروز ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، مورو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر دو میل کے مقام پر تیز رفتار کوچ اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کار میں سوار تین خواتین تین بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق افراد میں دعا، ہما، سمیرا، فیضان، سمیع اللہ، اہلیہ فائزہ اعجاز، محسن نواز شامل ہیں جن کا تعلق کشمور میر پور برڑو سے ہے جو کمشور میر پور برڑو سے کراچی جارہے تھے کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، ذرائع کے مطابق حادثہ ناقص روڈ کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد مورو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، نعش ضروری کارروائی بعد ورثاء حوالے کردی ہیں، پولیس کے مطابق وہ مزید تفتیش کررہی ہے.
29/06/2023
🐐
عید الاضحٰی مبارک
28/06/2023
🤗
18/06/2023
واٹر سپلائی کی 2 ٹینکی محکمہ بلدیہ محراب پور کی انتظامیہ، آفیسر نےجعلی لیٹر پر گرانےکے بعد لوہا 6 ٹریکٹر ٹرالی میں بھرکر بیچ کھایا
16/06/2023
🤲
13/04/2023
ادارہ محراب پور پریس کلب سے منسلک اخبارات کی 14 اپریل 2023 کی اشاعت میں شائع خبروں کے تراشے
Be the first to know and let us send you an email when Mehrabpur Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.